دعامنگی کوکراچی سےاغوا،دادومیں گل سماءقتل،سندھ حکومت نااہل،حلیم عادل شیخ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینیئر رہنما و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی کمیٹی روم میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ اس موقعہ پر پی ٹی آئی اراکین سندھ اسمبلی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا مثبت معاشی رجحان پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد: (ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی معاشی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت یقینی بنانے سے معاشی عمل میں تیزی آئے گی۔وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت مزید پڑھیں

ڈاکٹر عمران فاروق کیس کی سماعت، برطانوی گواہ عدالت میں پیش، بیان قلمبند

اسلام آباد:(ایچ آراین ڈبلیو) ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی تفتیش کرنے والے برطانوی چیف انویسٹی گیشن آفیسر کا بیان قلمبند کرتے ہوئے جرح بھی مکمل کر لی گئی۔ اہم ریکارڈ عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ آئندہ سماعت پر مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نواز شریف کے پی ای ٹی سکین کی رپورٹس آ گئیں

لندن (ایچ آر این ڈبلیو) لندن میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کا علاج جاری ہے اور ان کے پی ای ٹی اسکین کی رپورٹس آگئی ہیں. نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے بتایا ہے کہ پی ای مزید پڑھیں

سندھ میں طلباء یونینز پر پابندی ختم، جلد قانون سازی کی جائے گی

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) سندھ میں طلباء یونینز پر پابندی ختم کردی گئی اس حوالے سے جلد قانون سازی کی جائے گی. وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے طلباء یونینز پر پابندی ختم کرنے کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

ایف آئی اے کے ڈائریکٹر بشیر میمن نے احتجاجاً ملازمت سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو) ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے احتجاجاً ملازمت سے استعفیٰ دے دیا۔ بشیر میمن نے استعفی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو بھجوا دیا جس میں کہا گیا ہے کہ سرکاری افسر کو ریٹائرمنٹ کے مزید پڑھیں

آصف زرداری کی ضمانت کے لئے درخواست دائرکریں گے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد:(ایچ آراین ڈبلیو) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ طبی بنیادوں پر آصف زرداری کی ضمانت کے لیے کل درخواست دائر کریں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب پرقبضہ گروپ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)قبضہ گروپ کا سرغنہ طورخان عرف طور سم ہے جو اپنے بھائیوں اور 30 سے 40 تک افراد کے ساتھ مل کر ہمارے گوٹھ میں غریبوں کے پلاٹوں پر قبضہ کرتا ہے-جب ہم تھانہ گلشن معمار جاتے ہیں مزید پڑھیں

لڑکی کےاغواکا معاملہ،پولیس کاایف آئی اےسےمدد لینےکا فیصلہ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) کراچی میں ڈیفنس سے اغوا ہونے والی دعا منگی تاحال لاپتہ، تفتیش کاروں نے کیس کے حل کے لئے ایف آئی اے سے مدد لینے کا فیصلہ کرلیا جبکہ چائے خانے پر موجود ویٹرز کے بیانات بھی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی داؤدچورنگی کے ناظم کے گھرچوری کی واردات

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)جماعت اسلامی علاقہ داؤد چورنگی کے ناظم اور اقراء امام محمد اسلامیہ سیکنڈری اسکول کے پرنسپل مولانا فضل قادر شامزئی کے گھر چوری کی واردات-تھانہ قائد آباد کی حدود بلال کالونی مصالحہ والی گلی کے رہائشی مولانا فضل مزید پڑھیں