مہنگائی میں پسی عوام کیلئےخوشخبری، پیٹرول 2 روپےسستاہونےکاامکان

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرکے مہنگائی کے مارے عوام کے لیے اچھی خبر سنائے جانے کا امکان ہے۔پیٹرولیم ڈویژن حکام کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے مزید پڑھیں

جرمانوں پرہول سیلرزسراپااحتجاج،تاجروں نے ہڑتال کا اعلان کردیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)جرمانوں پر ہول سیلرز سراپا احتجاج، کل ہڑتال کا اعلان-کل جوڑیا بازارسمیت تمام ہول سیل مارکیٹیں بند رہیں گی-2018 سے ریٹ لسٹ نہیں دی گئی، اب جرمانے کئے جارہے ہیں جو سراسر ظلم ہے-کنشنر کراچی سمیت تمام محکموں مزید پڑھیں

کراچی بندرگاہ سے کروڑوں روپے کی ہیروئن پکڑی گئی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی بندرگاہ پر کارروائی کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق خفیہ اطلاع پر کراچی پورٹ پاکستان انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پرکارروائی مزید پڑھیں

دہشتگردوں سے تفتیش کیلئے جے آئی ٹی بنائی جائے،کاؤنٹرٹیررازم ڈپارٹمنٹ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے آئی جی سندھ کوخط لکھ دیا-کالعدم قوم پرست تنظیم کے دہشتگردوں سے تفتیش کیلئے جے آئی ٹی بنانے کی درخواست کردی-واضح رہے کہ خط ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمر شاہد کی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آاباد(ایچ آراین ڈبلیو)پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ تحریک  لبیک پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے، پنجاب حکومت نے تنظیم پر پابندی لگانے کی سفارش کی ہے ہم  پابندی سے متعلق  سمری کابینہ مزید پڑھیں

کورونا ایس او پیز پر اب ڈنڈے سے عمل کروایا جائے گا، فردوس عاشق اعوان

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہناہے کہ کورونا ایس او پیز پر اب ڈنڈے سے عمل کروایا جائے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ خدمت آپ کی مزید پڑھیں

رینجرز اور کسٹم کی کارروائیاں، ساڑھے 5 کروڑ مالیت کا سامان ضبط

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)رینجرزاورکسٹم نےانٹیلی جنس بنیادوں پرکارروائیاں کرتےہوئےساڑھے 5 کروڑ روپے مالیت کا سامان ضبط کر لیا۔ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق رینجرز اور کسٹم حکام نے کارروائیاں کشمور، کندھ کوٹ اور بلوچستان بارڈر پر کیں۔ترجمان رینجرز کے مطابق مختلف کارروائیوں مزید پڑھیں

گواہ منحرف ہوگیا، عزیر بلوچ 15 ویں مقدمہ سے بھی بری

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گینگ وار کے سرغنہ عزیر جان بلوچ کے خلاف مقدمہ میں گواہ منحرف ہوگیا جس پر مقامی عدالت نے عزیر بلوچ کو پولیس پر حملے کے مقدمے سے بری کردیا۔کراچی سینٹرل جیل جوڈیشل کمپلیکس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ مزید پڑھیں

6 کارکنان شہید،تحریک لبیک نے شیخ رشیدسے استعفے کا مطالبہ کردیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) تحریک لبیک پاکستان نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں چھ کارکنان کی شہادت پر وزیر داخلہ شیخ رشید کے استعفے کا مطالبہ کردیا، ٹی ایل پی قیادت نے اعلان کیا ہے کہ مزید پڑھیں

زکوٰۃ کٹوتی کیلئے یکم رمضان کو بینکس بند رکھنے کا اعلان

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)زکوٰۃ کی کٹوتی کے لئے یکم رمضان کو تمام بینکس عوام کےلئےبند رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک کے مطابق زکوٰۃ کی کٹوتی کی خاطر یکم رمضان المبارک کو تمام بینکس عوام کے لئے بند رہیں گے۔ زکوٰۃ مزید پڑھیں