پولیس کی بڑی کارروائی، ڈیڑھ کروڑ کی گاڑیاں اور منشیات برآمد

لاہور: (ایچ آر این ڈبلیو) انویسٹی گیشن پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈیڑھ کروڑ مالیت کی گاڑیاں اور منشیات برآمد کر لیں۔ اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف اقبال ٹاوَن نے کارروائی کے دوران ملزمان سے 31 وہیکلز اور4 کلو چرس مزید پڑھیں

معذوروں کے عالمی دن پر لاڑکانہ میں معذور شخص کی خودکشی

لاڑکانہ: (ایچ آر این ڈبلیو)لاڑکانہ میں چار بچوں کے معذور باپ نے بے روزگاری سے تنگ آکر خودکشی کرلی۔ دڑی تھانہ کی حدود میں بلاول کالونی کے رہائشی اللہ بخش سومرو نے خود کو مبینہ طور پر گھر میں لگے مزید پڑھیں

میونسپل کمشنرکادوروں کا سلسلہ جاری،صفائی کی صورتحال کا تجائزہ

سکھر(ایچ آراین ڈبلیو) میئر سکھر کی ہدایت پر میونسپل کمشنر محمد علی شیخ کا شہر کے دوروں کا سلسلہ جاری ‘ ترقیاتی کاموں اور صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا ‘ غیر قانونی تجاوزات ختم کرنے کی ہدایت جاری کیں۔ مزید پڑھیں

پشاورکی عوام کودھچکا،بی آرٹی منصوبےپرکوئی سبسڈی نہیں ملے گی

پشاور(ایچ آراین ڈبلیو) خیبر پختونخوا حکومت کے پشاور میں میگا پراجیکٹ بی آر ٹی میں کسی قسم کی سبسڈی نہیں دی جائے گی، بی آر ٹی کا کرایہ لوکل ٹرانسپورٹ سے بھی زیادہ ہونے کا امکان ہے۔ حکومت نے واضح مزید پڑھیں

پارٹی پالیسی کیخلاف بیان بازی، حامد خان کی رکنیت معطل

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو) پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی پالیسی کے خلاف بیان بازی پر حامد خان کی رکنیت معطل کر دی۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر تحریک انصاف کے سینئر و ناراض رہنما حامد خان کو مزید پڑھیں

وفاقی بیوروکریسی میں تقرروتبادلے،ایف آئی اے بھی زدمیں

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح کے تقرر و تبادلوں کی زد میں ایف آئی اے بھی آ گیا-واجد ضیاء کی ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے تعیناتی کے بعد مزید 7 افسران کے تقرر و تبادلے-پولیس سروس گریڈ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن اسکروٹنی کمیٹی کے سامنے 7 نکاتی سوالنامے جواب جمع

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی نے فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن اسکروٹنی کمیٹی کے سامنے 7 نکاتی سوالنامے پر جواب جمع کرا دیا جب کہ اسکروٹنی کمیٹی نے ن لیگ کے ایک صفحے پر مشتمل جواب مزید پڑھیں

عمررسیدہ اورمعذورافراد کیلئے گھربیٹھے شناختی کارڈ بنوانے کی سروس کا آغاز

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر انتہائی عمر رسیدہ اور معذور افراد کے لئے گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوانے کی ‘موبائیل مین پیک سروس’ کا آغاز۔ شدید بیمار، نابینا، مستقل صاحبِ فراش، ذہنی مریض، انتہائی عمر مزید پڑھیں

چیئرمین بلاول بھٹوآج مظفرآباد میں جلسے سے خطاب کریں گے

مظفر آباد(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان پیپلزپارٹی آج اپنا باون واں یوم تاسیس منارہی ہے، اسی سلسلے میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مظفرآباد میں جلسے سے خطاب کریں گے۔تفصیلات کے مطابق 52ویں یوم تاسیس کے موقع پر پیپلزپارٹی نے مظفرآباد میں پنڈال مزید پڑھیں

ملتان روڈ پر رکشے میں دھماکہ،تحقیقات میں پیش رفت

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) ملتان روڈ پر رکشے میں دھماکے کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے۔ رکشہ ڈرائیور سے تفتیش کے بعد تین افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔لاہور کے ملتان روڈ پر رکشے میں دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں۔ مزید پڑھیں