فیصل آباد کے علاقے عامر ٹاؤن کے گھر میں آگ لگنے سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق

فیصل آباد (ایچ آراین ڈبلیو) فیصل آباد کے علاقے عامر ٹاؤن کے گھر میں آگ لگنے سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے، واقعے میں بچی اور اس کا والد بھی زخمی ہوئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق بچے کمرے مزید پڑھیں

پنجاب بیورو کریسی پر خواتین کا غلبہ

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ہی وقت میں کسی صوبے میں 2کمشنرز اور 4خاتون ڈپٹی کمشنرز اپنے فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔ پنجاب بازی لے گیا ، صوبے کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ مریم نواز نے مزید پڑھیں

سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ 6 سے 18 مئی تک بند رہے گا

سیالکوٹ (ایچ آراین ڈبلیو) سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ 6 سے 18 مئی تک بند رہے گا محکمہ ہوابازی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 6 مئی سے 18 مئی تک سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی مینٹیننس کی جائے گی ائیرپورٹ مزید پڑھیں

‏مخدوم شاہ محمود قریشی کا اڈیالہ جیل سے پیغام

راولپنڈی (ایچ آراین ڈبلیو) ‏آج جیل میں قیام کے 250 دن مکمل ہو رہے ہیں۔ اپنے خاندان، اپنی پارٹی، اپنے حلقے سے دور۔ قید تنہائی میں رہنے پر مجبور۔ ہیں، ‏ لیکن 250 دنوں میں بھی میرا سب کے لیے مزید پڑھیں

ترک کمانڈر کی چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات

راولپنڈی (ایچ آراین ڈبلیو) ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر عزت مآب جنرل سیلکوک بیرکتار اوغلو نے آج جنرل ہیڈ کوارٹرز میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، این آئی (ایم)، سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور مزید پڑھیں

ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا) نے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ایل پی جی کی قیمت میں 11 روپے 88 پیسے فی کلو کمی کردی گئی ماہ مئی مزید پڑھیں

بلوچستان میں ٹرانسپورٹرز کا پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

کوئٹہ(ایچ آر این ڈبلیو) بلوچستان میں ٹرانسپورٹرز نے سخت حکومتی پالیسی کے خلاف پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا، کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹرانسپورٹر ایسوسی ایشن کے رہنماوٴں نے کہا کہ گزشتہ 12 روز سے احتجاج کررہے ہیں مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس میں 592.49 پوائنٹس کی کمی

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کی جانب سے پاکستان کے لیے 1.1ارب ڈالر کی آخری قسط کے اجراء کی منظوری ملنے کی مثبت خبر کے باوجود پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی رہی، مندی کے سبب مزید پڑھیں

پولیو ڈیوٹ‌ پر مامور گارڈ کو فائرنگ سے ہلاک کر دیا گیا

لوئی (ایچ آراین ڈبلیو)‌تحصیل لوئی گاؤں کیٹکوٹ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے پولیو ڈیوٹی پر مامور باجوڑ پولیس کانسٹیبل اعظم ولد خلیم کو گولی ماردی جسے زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار منتقل کر دیا تاہم مزید پڑھیں

نواز شریف کو بلامقابلہ مسلم لیگ ن کا صدر منتخب کرنے کے لئے اجلاس طلب

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) میاں محمد نواز شریف کو پاکستان مسلم لیگ ن کا صدر منتخب کرنے کیلئے ن لیگ نے جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو لاہور طلب کرلیا ہے جس میں ملک بھر سے تمام لیگی ارکان اسمبلی‘ مزید پڑھیں