واسا لاہورکا پانی کنکشن فیس 900 فیصد تک بڑھانے کا فیصلہ

لاہور (ایچ آر این ڈبلیو) واسا لاہور نے پانی کنکشن کی فیس میں‌ نو سو فیصد اضافے کا ورکنگ پیپر منظوری کے لیے ایل ڈی اے گورننگ باڈی کو ارسال کر دیا۔ ورکنگ پیپر میں تجاویز دی گئی ہیں پانی مزید پڑھیں

کرپشن کنگز ٹرانسپیرنسی رپورٹ اپنےگناہ چھاپنے کے لیے استعمال کررہے ہیں

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کرپشن کی نشاندہی کرنے والے ادارے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی ساکھ پر سوال اٹھادیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مزید پڑھیں

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان کا ہیڈ نواز دور میں معاون خصوصی کے مزے اڑاتا رہا

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر اپوزیشن اور دیگر عناصر نے بلاوجہ طوفان کھڑا کیا ہوا ہے۔ فیاض الحسن چوہان نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان کا ہیڈ عادل گیلانی نواز دور میں مزید پڑھیں

سال 2020 کے لئے عام تعطیلات کی تفصیلات جاری

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وزارت داخلہ نے سال 2020 کے لئے عام تعطیلات کی تفصیلات جاری کردی ہیں، وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کلینڈر میں تہواروں سمیت دیگر چھٹیوں کی تفصیلات درج ہیں۔ کلینڈر کے مطابق سال 2020 مزید پڑھیں

ٹرانسپیرنسی رپورٹ پر شہباز شریف تقریر کرنے کے بعد رفو چکر

لندن (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے لندن میں ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن پر رپورٹ کے حوالے سے تقریر کرنے کے بعد صحافیوں کا سامنا نہیں کیا اور راہ فرار اختیار کرلی۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

وڈپگہ کے علاقے میں ممنوعہ کیمیکل ڈور کے گودام سیل

پشاور (ایچ آراین ڈبلیو) ضلعی انتظامیہ کا وڈپگہ کے علاقے میں ممنوعہ کیمیکل ڈور کے خلاف کریک ڈاؤن۔ گودام سیل۔مالکان گرفتار۔ ترجمان ڈپٹی کمشنر پشاورکے مطابق ضلعی انتظامیہ نے کاروائی کر تے ہوئے وڈپگہ کے علاقے میں ممنوعہ کیمیکل ڈور مزید پڑھیں

سری لنکا کے پاکستان میں سبکدوش ہونے والے ہائی کمشنر کی رحمان ملک سے ملاقات

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) سری لنکا کے پاکستان میں سبکدوش ہونے والے ہائی کمشنر نورالدین محمد شاہدی کا سینیٹر رحمان ملک سے الوداعی ملاقات کی- سینیٹر رحمان ملک نے سبکدوش ہونے والے ہائی کمشنر نورالدین محمد شاہدی کی خدمات مزید پڑھیں

سیریل میرے پاس تم ہو کی آخری قسط روکنے کی سماعت پر دلچسپ مکالمے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) معروف ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو کی آخری قسط نشر کئے جانے کیخلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی اس دوران کمرہ عدالت میں دلچسپ مکالمہ ہوا۔ درخواست گزار نے استدعا کی ڈرامے کی آخری قسط نشر مزید پڑھیں

بلوچستان کے بعد وزیراعلی پنجاب کا بہاولپور کا سرپرائز دورہ

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بلوچستان سے واپسی پر اچانک بہاولپور پہنچ گئے۔ زیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا بہاول وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور کا بغیر پروٹوکول دورہ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ہسپتال میں بننے والے بون میرو ٹرانسپلانٹ مزید پڑھیں

پنجاب کی جیلوں میں نشہ کے عادی قیدیوں کے علاج و بحالی کا فیصلہ

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) صوبے میں جیلوں میں نشے کے عادی قیدیوں کی بلڈ سکریننگ، نادرا سے انکی بائیو میٹرک تصدیق کے علاوہ انکے علاج اور بحالی کے سلسلے میں اقدامات کے ساتھ ساتھ تمام تعلیمی اداروں میں طلبا و مزید پڑھیں