سپریم کورٹ نے سوئی ناردرن کے تمام زیرالتوامقدمات کے فرانزک آڈٹ کا حکم دیدیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)سپریم کورٹ نے سوئی ناردرن کے تمام زیرالتواء مقدمات کے فرانزک آڈٹ کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں سوئی نادرن گیس کے زیرالتوا مقدمات کی سماعت ہوئی، عدالت کا کہنا تھا کہ سوئی ناردرن مزید پڑھیں

یکم اپریل سے ان ڈور،آؤٹ ڈورشادیوں کی تقریبات پر پابندی عائد

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پنجاب میں یکم اپریل سے ان ڈور اور آؤٹ ڈور شادیوں کی تقریبات پر پابندی عائد کردی گئی تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت انسداد کورونا کابینہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں اہم فیصلے مزید پڑھیں

عدالت نے کیپٹن صفدرسمیت دیگرملزمان کی ضمانت کنفرم کردی

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)عدالت نے کیپٹن صفدر سمیت دیگر ملزمان کی ضمانت کنفرم کردی-عدالت نے 14 ملزمان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے 1 ایک لاکھ مچلکے جمع کروانے کا حکم۔دے دیا-ملزمان کیپٹن ر صفدر ,ملک سیف الملکوک کھوکھر , مرزا جاوید مزید پڑھیں

لاہورہائی کورٹ کے جسٹس 30مارچ کوعہدے سے ریٹائرڈہوجائیں گے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس محمد طارق عباسی کل مورخہ 30 مارچ کو اپنے عہدے سے ریٹائرڈ ہو جائیں گے-جسٹس محمد طارق عباسی کے اعزاز میں الوداعی تقریب 30 مارچ بروز منگل منعقد ہوگی-رسمی الوداعی تقریب صبح گیارہ مزید پڑھیں

کوروناوائرس سے نمٹنے سے متعلق قائم کابینہ کمیٹی کا اجلاس،اقدامات کا تفصیلی جائزہ

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت کورونا وائرس سے نمٹنے سے متعلق قائم کابینہ کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا-اجلاس میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے کئے جانے والے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیاجا رہا ہے-اجلاس میں مزید پڑھیں

پنجاب بھرمیں 5 روزہ انسداد پولیومہم آج سے شروع ہوگئی ہے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پنجاب بھرمیں5روزہ انسداد پولیومہم آج سے شرو ع ہوگئی ہے۔36 اضلاع میں 5 سال سے کم عمر کے 2 کروڑبچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے-ایک لاکھ 20 ہزار پولیو ورکرز مہم میں حصہ لیں گے۔پنجاب مزید پڑھیں

مریم نواز اپنا سیاسی قبلہ درست رکھیں، شیری رحمان

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) پیپلزپارٹی اور نون لیگی قیادت میں‌لفظی گولہ باری اور تنقید کا سلسلہ جاری ہے. پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ مریم نواز کا لہجہ قابل افسوس تھا، ہر طعنے کا جواب مزید پڑھیں

نصف مسافر ٹرینوں کو بند کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو) رواں ہفتے کے اختتام پر نصف مسافر ٹرینوں کو بند کیے جانے کا امکان ہے۔کورونا وائرس کی تیسری لہر کے باعث اگلے دو روز میں مسافر ٹرینوں کی بکنگ 50 فیصد کردی جائے گی۔ مزید پڑھیں

ایوی ایشن انڈسٹری کورونا وبا کی وجہ سے زوال کا شکار

نیویارک (ایچ آر این ڈبلیو) کورونا کی عالمی وبا نے ہوابازی کی صنعت کا بھٹہ بٹھا دیا ہے. سو سال سے قائم ایوی ایشن انڈسٹری کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے زوال کا شکار ہوگئی، دنیا بھر میں گزشتہ مزید پڑھیں

10 سال تک کے 49 بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق،548کیسزسامنے آئے

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)گزشتہ 24 گھنٹوں کےد وران ایک سے 10 سال تک کے 49 بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔اسلام آباد کے ضلعی ہیلتھ افسر کے مطابق شہر میں ایک دن میں کورونا کے 548 مثبت کیس سامنے مزید پڑھیں