آ ج حکیم محمد سعید کا یومِ شہادت ہے

محمد سعید 9 جنوری 1920 کو دہلی میں پیدا ہوئے، وہیں طب کی تعلیم حاصل کی۔ 1948 میں اپنا گھر، دواخانہ اور کاروبار چھوڑ کر پاکستان آئے۔ آرام باغ کے ایک چھوٹے سے کمرے میں مطب قائم کیا۔ جس مکان مزید پڑھیں

کنویں کے مینڈکوں کی سیاست اب ختم ہوچکی ہے،شیخ رشید

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کنویں کے مینڈکوں کی سیاست اب ختم ہوچکی ہے ، عمران خان کی حکومت پانچ سال پورے کرے گی۔اسلام آباد میں میڈیاسےگفتگو میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی مزید پڑھیں

پاکستانی طیاروں پر عائدپابندی ختم ہونیکا امکان ہے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)عالمی ہوا بازی تنظیم اکاو کی جانب سے پاکستانی طیاروں پر عائد پابندی ختم ہونے کا امکان ہے۔یورپی یونین کی جانب سے پاکستا نی طیاروں پر پابندیوں اور سی اے اے کے مسقبل کے فیصلے کے لیے عالمی مزید پڑھیں

انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار،ایف آئی اے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق ایف آئی اے نےغیرقانونی طریقےسےشہری کوترکی بھیجنےوالےانسانی اسمگلر کو کارروائی کر کے گرفتار کیا۔ملزم کی شناخت مزید پڑھیں

عیدمیلادالنبی کے موقع پرگورنرہاؤس سندھ میں عوام کیلئے لنگرکی تقسیم کا آغاز

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)جشن عیدمیلاد النبی ﷺ کی مناسبت سےگورنرہاؤس سندھ میں عوام کے لیے لنگر کی تقسیم کا آغاز ہوگیا۔وزیراعظم عمران کی ہدایت کے عین مطابق گورنر ہاؤس سندھ کو عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے، جہاں اُن کے مزید پڑھیں

راولپنڈی،گردونواح میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش ، موسم سرد ہوگیا

راولپنڈی(ایچ آراین ڈبلیو)اسلام آباد اورراولپنڈی اور گردونواح کے علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش سے موسم سرد ہوگیا، جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش کے دوران واسا نے الرٹ جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اورراولپنڈی اور مزید پڑھیں

آن ارائیول ویزہ ختم کرکے ویزہ آن لائن سروس شروع کردی گئی ہے

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر داخلہ شیخ رشید نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کےلیے آن ارائیول ویزہ ختم کرکے ویزہ آن لائن سروس شروع کردی گئی ہے۔ان تفصیلات کا اظہار وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس کے دوران مزید پڑھیں

مہنگائی ملکی نہیں،عالمی مسئلہ ہے،پیٹرولیم میں اروبوں روپے کا ریلیف دیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ مہنگائی ملکی نہیں،عالمی مسئلہ ہے، پیٹرولیم میں اربوں روپے کا ریلیف دیا، دنیامیں کروڈ آئل 81 فیصد جبکہ پاکستان میں17 فیصد مہنگا ہوا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مزید پڑھیں

کسٹمزحکام کی کارروائی،غیرملکی سامان کی اسمگلنگ ناکام

کوئٹہ(ایچ آراین ڈبلیو)کسٹمزحکام نے زیارت روڈ پر خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی سامان کی اسمگلنگ ناکام بنا دی۔تفصیلات کے مطابق کسٹمز انٹیلی جنس کو خفیہ اطلاعات موصول ہوئی تھیں کہ کوئٹہ کے زیارت روڈ پر غیر ملکی مزید پڑھیں

پورے ملک میں دودھ کی قیمت40سے45روپے بڑھنے جارہی ہے،صدرڈیری فارمرز

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)صدرڈیری اینڈکیٹل فارمرز شاکرعمرگجر نے دودھ کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا پورے ملک میں دودھ کی قیمت 40سے45 روپے بڑھنے جارہی ہے۔تفصیلات کے مطابق صدرڈیری اینڈکیٹل فارمرز شاکرعمرگجر نے اے آر وائی نیوز کے مزید پڑھیں