کوئٹہ سے کراچی آنے والا پی آئی اے کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) نئے سال کے پہلے ہفتے ہی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق طیارے سے پرندہ ٹکرانے کا واقعہ پیش آیا۔ کوئٹہ سے کراچی آنے والی مزید پڑھیں

سندھ میں لکڑی مافیا کی کارستانی، تمرجنگلات چند ہزار ایکڑ تک محدود

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ کی 350 کلومیٹر طویل ساحلی پٹی پر کچھ دہائیاں قبل لاکھوں ایکڑ پر تمر کے جنگلات محیط تھے جو آج تمر مافیا کی طرف سے مسلسل کٹائی کی وجہ سے چند ہزار ایکڑ تک محدود مزید پڑھیں

ﻭﺯﺍﺭﺕ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﮨﯿﻠﺘھ ﻧﮯ 89 ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ ﮐﺎ ﻧﻮﭨﯿﻔﮑﯿﺸﻦ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮﺩﯾﺎ

اسلام آباد: ﻭﺯﺍﺭﺕ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﮨﯿﻠﺘھ ﻧﮯ 89 ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ ﮐﺎ ﻧﻮﭨﯿﻔﮑﯿﺸﻦ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮨﮯ۔ ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ ﻭﺯﺍﺭﺕ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﮨﯿﻠﺘﮫ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﮐﺎﺑﯿﻨﮧ ﻧﮯ 89 ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ 15 ﻓﯿﺼﺪ ﮐﻤﯽ ﮐﮯ ﺍﺣﮑﺎﻣﺎﺕ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯿﮯ- ﺗﮭﮯ، ﺟﺲ مزید پڑھیں

ﮔﮉﺯ ﭨﺮﺍﻧﺴﭙﻮﺭﭨﺮﺯ ﮐﯽ ﮨﮍﺗﺎﻝ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺭﻭﺯﺑﮭﯽ ﺟﺎﺭﯼ، ترسیل معطل

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ﮔﮉﺯ ﭨﺮﺍﻧﺴﭙﻮﺭﭨﺮﺯ ﮐﯽ ﮨﮍﺗﺎﻝ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺭﻭﺯﺑﮭﯽ ﺟﺎﺭﯼ، ﮔﮉﺯ ﭨﺮﺍﻧﺴﭙﻮﺭﭨﺮﺯ ﮐﯽ ﮨﮍﺗﺎﻝ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺭﻭﺯ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮨﯽ، ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﯽ ﺑﻨﺪﺭﮔﺎﺭﮦ ﭘﺮ ﮐﺎﻡ ﻣﺘﺎﺛﺮ، ﭨﺮﺍﻧﺴﭙﻮﺭﭨﺮﺯ ﻧﮯ ﻣﺎﻝ ﺑﺮﺩﺍﺭ ﭨﺮﮎ ﮐﮭﮍﮮ ﮐﺮﺩﯾﮯ۔ ﮐﺎﭨﮭﻮﺭ ﭘﺮ ﻣﺎﻝ ﺑﺮﺩﺍﺭ ﭨﺮﮎ ﺭﻭﮐﮯ ﺟﺎﻧﮯ مزید پڑھیں

وزارت داخلہ نے سال 2020ء کے لیے عام تعطیلات کی تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وزارت داخلہ نے سال 2020ء کے لیے عام تعطیلات کی تفصیلات جاری کردیں، وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کیلنڈر میں تہواروں سمیت دیگر چھٹیوں کی تفصیلات درج ہیں۔ کیلنڈر کے مطابق سال 2020ء میں مزید پڑھیں

گوادر پورٹ پر ایل پی جی گیس کمپنی کا افتتاح کردیا گیا

گوادر (ایچ آراین ڈبلیو) گوادر پورٹ پر ایل پی جی گیس کمپنی کا افتتاح کردیا گیا. افتتاحی تقریب میں چین کا قونصل جنرل سمیت اعلی حکام کی شرکت- عالمی بندرگاہ صحار سے ابی جہاز چار ہزار ایل پی جی گیس مزید پڑھیں

لوٹ مار کا الزام، اینٹی کرپشن کا بینظیربھٹو میڈیکل یونیورسٹی کا سرپرائز دورہ

کراچی( ایچ آراین ڈبلیو ) محکمہ اینٹی کرپشن نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ میں سی سی ٹی وی منصوبے کے فنڈز و بجٹ میں خوردبرد و ناجائز استعمال پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے ریکارڈ تحویل میں مزید پڑھیں

ملزمان کی عدلیہ سے سستی ضمانت پرآل سٹی تاجر اتحاد نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) آل سٹی تاجر اتحاد کے صدر حما پونا والا کا کہنا ہے کہ شہر کی بیشتر مارکیٹوں میں مختلف کاروبار سے تعلق رکھنے والے تاجروں کے ساتھ کاروباری لین دین میں فراڈ ہونے لگا ،مختلف تاجروں مزید پڑھیں

نئی دہلی میں طلبا پر حملہ، پولیس نے الٹا طلبا کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

دہلی (ایچ آراین ڈبلیو) ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺩﺍﺭﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﻧﺌﯽ ﺩﮨﻠﯽ ﮐﯽ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﮨﺮ ﻻﻝ ﻧﮩﺮﻭ ﯾﻮﻧﯽ ﻭﺭﺳﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﭘﺴﻨﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﺣﻤﻠﮯ ﮐﺎ ﻧﺸﺎﻧﮧ ﺑﻨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻃﻠﺒﮧ ﻭ ﻃﺎﻟﺒﺎﺕ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮨﯽ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﺩﺭﺝ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ۔ ﺍﺩﮬﺮ ﻣﻤﺒﺌﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﻃﻠﺒﮧ مزید پڑھیں

برلن: پولیس پر حملہ کرنے والے شخص کو پولیس نے ہلاک کردیا

برلن (ایچ آراین ڈبلیو) ﺟﺮﻣﻦ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﻣﻐﺮﺑﯽ ﺷﮩﺮ ﮔﯿﻠﺴﻦ ﮐﺮﭼﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﻗﻮ ﺳﮯ ﺍﻓﺴﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﺣﻤﻠﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﮔﻮﻟﯽ ﻣﺎﺭﮐﺮ ﮨﻼﮎ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ۔ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻓﺴﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﺣﻤﻠﮧ ﺍٓﻭﺭ ﺷﺨﺺ ﮐﮯ مزید پڑھیں