ہاکس بے روڈ پر ٹریفک حادثہ، نیوی کا اہلکار جاں بحق

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) ہاکس بے روڈ پر ٹریفک حادثہ میں نیوی کا اہلکار جاں بحق ہوگیا. متوفی کی شناخت خالد جاوید کے نام سے کی گئی، پولیس کے مطابق حادثہ ٹرک کی ٹکر کے باعث پیش آیا. حادثے مزید پڑھیں

کسٹمز کا گودام پر چھاپہ، 73 کروڑ روپے مالیت کی 850 ٹن چائے ضبط

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) آزاد کشمیر کے لیے کالی چائے کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کے غلط استعمال میں ملوث درآمد کنندگان کے خلاف کسٹمز انٹیلیجنس کا بڑا کریک ڈاؤن. انٹیلیجنس معلومات کی روشنی میں کسٹمز انٹیلیجنس کراچی کے مزید پڑھیں

لیاقت آباد شاہراہ پاکستان پرقائم غیرقانونی برڈ اتواربازار ہٹا دیا گیا

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) لیاقتآباد، شاہراہ پاکستان پر ٹریفک اور علاقہ مکینوں کے لیے دشواریوں کا سبب بننے والا عرصہ سے قائم غیر قانونی برڈ اتوار بازار ہٹا دیا گیا اسسٹنٹ کمشنر لیاقتآباد ندیم اورنگزیب کی نگرانی میں بلدیہ مزید پڑھیں

امتحانی مراکز کا سامان جاری کرنے کا شیڈول جاری

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے 7مئی 2024ء سے شروع ہونے والے سالانہ امتحانات برائے نہم و دہم سائنس و جنرل ریگولر اور پرائیویٹ گروپ کے امتحانی مراکز کے سامان کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ناظم مزید پڑھیں

علیگڑھ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے زیرِ اہتمام تقریبِ عید ملن کا انعقاد

کراچی (ایچ اراین ڈبلیو) علیگڑھ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے زیرِ اہتمام عید ملن تقریب کا انعقادکیا گیا جس کے شرکاء میں سرسید یونیورسٹی کے رجسٹرار کموڈور (ر) سید سرفراز علی، کموڈور (ر) سلیم صدیقی، اے آئی ٹی کی آئی مزید پڑھیں

چیئرمین کورنگی ٹاؤن کی کلک کے منیجر ٹیکنیکل سے ملاقات

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو)چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ اور چیئرمین لانڈھی ٹاؤن جمیل خان کی (CLICK) کے مینیجر ٹیکنیکل عظمت فہیم خان کی زیر قیادت آئے گئے وفد سے ملاقات، ملاقات میں وائس چیئرمین کورنگی ٹاؤن زرین اعوان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے کراچی تجاوزات کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سپریم کورٹ نے کراچی تجاوزات کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا، سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم دے دیا ، حکمنامے کی کاپی اٹارنی جنرل تمام مزید پڑھیں

گلشن اقبال میں تجوری ہائٹیس میں فلیٹ بک کروانے والوں کی رقم کی واپسی، سپریم کورٹ نے نوٹس کر دیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گلشن اقبال میں ریلوی کی مبینہ زمین تجوری ہائیٹس کی تعمیر کا معاملہ ، عدالت نے تجوڑی کے زمین کے تنازعے کے معاملے پر نظر ثانی درخواست پر نوٹس جاری کر مزید پڑھیں

فاضل جمیلی کی بیٹی کی شادی میں سندھ کی مقتدر شخصیات کا اجتماع

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) جنگ ڈیجیٹل ویب کے ایڈیٹر اور کراچی پریس کلب کے سابق صدر فاضل جمیلی کی بیٹی “سفنا” کی شادی 25 اپریل 2024 کی شب کراچی کے مقامی ہال میں ہوئی جس میں پی پی کے چیرمین مزید پڑھیں

سانگھڑ: سرعام فحاشی پھیلانے پر مرد و خواتین گرفتار

سانگھڑ (ایچ آراین‌ڈبلیو) ایس ایس پی سانگھڑ اعجاز احمد شیخ کی قیادت میں جرائم پیش کے خلاف موثر کاروائیاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں ایس ایچ اوکھپرو رحم حسین وسوانو نے ماتحت عملے کے ہمراہ سرعام فحاشی پھیلانے کے جرم مزید پڑھیں