آدم جوکھیو کے عدالتی ریمانڈ میں 31 جنوری تک توسیع

کراچی ( ایچ آراین ڈبلیو) احتساب عدالت نے عوام سے بڑے پیمانے پر فراڈ کے الزام میں گرفتار ملزم حاجی آدم جوکھیو کے عدالتی ریمانڈ میں 31 جنوری تک توسیع کردی ہے جمعہ کو سماعت کے موقع پرنیب کے تفتیشی مزید پڑھیں

ملیرندی پل پر تیز رفتار کار الٹ گئی، دو خاکروب ہلاک

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) ﺷﺎﮦ ﻓﯿﺼﻞ ﮐﺎﻟﻮﻧﯽ ﺳﮯ ﮐﻮﺭﻧﮕﯽ ﮐﻮ ﻣﻼﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﻠﯿﺮ ﻧﺪﯼ ﮐﮯ ﭘﻞ ﭘﺮ ﺗﯿﺰﺭﻓﺘﺎﺭ ﮐﺎﺭ ﺑﮯ ﻗﺎﺑﻮ ﮨﻮﮐﺮ ﻓﭧ ﭘﺎﺗھ ﭘﺮ ﭼﮍﮪ ﮔﺌﯽ ﺟﺲ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﺻﻔﺎﺋﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺩﻭ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﺟﺒﮑﮧ 2 ﺯﺧﻤﯽ مزید پڑھیں

ﮔﯿﺲ ﻟﯿﮑﺞ ﮐﮯ ﺩﮬﻤﺎﮐﮯ ﺳﮯ 60 ﺳﺎﻟﮧ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺧﺎﻧﮧ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ﮔﻠﺸﻦ ﺍﻗﺒﺎﻝ ﺑﻼﮎ 5 ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮔﯿﺲ ﻟﯿﮑﺞ ﮐﮯ ﺩﮬﻤﺎﮐﮯ ﺳﮯ 60 ﺳﺎﻟﮧ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺧﺎﻧﮧ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﮨﻮﮔﺌﯿﮟ، ﺟﺒﮑﮧ ﺷﻮﮨﺮ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﭩﯽ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﺭﮨﮯ۔ ﮔﻠﺸﻦ ﺍﻗﺒﺎﻝ ﺗﮭﺎﻧﮧ ﮐﮯ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﭻ ﺍﻭ ﻏﻼﻡ ﻧﺒﯽ ﺍٓﻓﺮﯾﺪﯼ مزید پڑھیں

ڈیفنس کازوے پر فائرنگ، اسکول کا مالک ریٹائرڈ آرمی میجرجاں بحق

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ڈیفنس میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی کار پر فائرنگ کے نتیجے میں اسکول کا مالک جاں بحق جبکہ فروٹ فروش زخمی ہوگیا۔ ایس ایس پی کورنگی فیصل عبداللّٰہ چاچڑ کے مطابق قیوم آباد سے کورنگی مزید پڑھیں

ماموں کو 2 لاکھ روپے دیکر قتل کرانیوالا پولیس اہلکار گرفتار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) ماموں کو 2 لاکھ روپے دیکر قتل کرانیوالا پولیس اہلکار گرفتار، سی آئی اے سول لائنز پولیس نے سگے ماموں کے قتل کے بھانجے ملزم پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ملک کاشف مزید پڑھیں

اینکر پرسن مبشر لقمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) اینکر پرسن مبشر لقمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے مبشر لقمان کے ضامن ریحان اشفاق کے بھی وارنٹ جاری کیے گئے ہیں۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن مزید پڑھیں

9 ماہ سے غائب مبینہ مغویہ فیصل آباد سے برآمد

مظفرگڑھ (ایچ آراین ڈبلیو) دائرہ دین پناہ پولیس کی کاروائی، 9 ماہ سے غائب مبینہ مغویہ کو فیصل آباد سے برآمد کر ا لیا، تفصیلات کے مطابق ڈی پی او مظفر گڑھ ندیم عباس کی ہدایت پر اور ڈی ایس مزید پڑھیں

ریاست مخالف مواد پوسٹ کرنے والے صحافی کا جسمانی ریمانڈ

لاہور (ایچ آر این ڈبلیو)‌لاہور کی مقامی عدالت نے ‘فیس بک’ پر مبینہ طور پر ریاست مخالف مواد شیئر کرنے کے الزام میں گرفتار صحافی کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ لاہور کی ضلع مزید پڑھیں

اورنگی کے سرکاری اسپتال میں‌ نومولود بچوں کو اغوا کرنے والے میاں‌بیوی گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) اورنگی ٹائون میں سرکاری اسپتال کےقریب پولیس کا کامیاب چھاپہ، چھاپے کے دوران نومولود بچوں کے اغوا میں ملوث میاں بیوی پر مشتمل گینگ پکڑا گیا، ایس ایس پی ویسٹ نے بتایا کہ گرفتار ملزمان میں مزید پڑھیں

انڈس ہائی وے پر پولیس کی کارروائی، بھاری اسلحہ برآمد

کوہاٹ (ایچ آراین ڈبلیو) انڈس ہائی وے پر پولیس کی اہم کاروائی. پولیس نے بڑی تعداد میں اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی. ڈی ایس پی بشیر داد خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کامیاب کارروائی ڈی مزید پڑھیں