سیکورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں 11 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا

ڈیرہ اسماعیل خان (ایچ آراین‌ڈبلیو) سیکورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، آئی ایس پی آرکے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے میں 10 دہشتگرد ہلاک کر دئیے گئے، شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان مزید پڑھیں

اپنے اینڈرئیڈ فون میں یہ خطرناک ایپس فوری ڈیلیٹ کر دیں، تحقیق

سائبر سیکورٹی ماہرین نے اینڈرائیڈ صارفین کو گوگل پلے پر موجود کچھ خطرناک ایپس ڈیلیٹ کرنے کی تجویز دی ہے جو ممکنہ طور پر ان کے وائی فائی نیٹ ورک کو ہیک کر سکتی ہیں۔ ہیومنز سیٹوری تھریٹ انٹیلیجنس ٹیم مزید پڑھیں

پاکستان کوسٹ گارڈزکے اسمگلنگ کی روک تھام اور قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ کے لئے اقدامات

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان کوسٹ گارڈز کی پریس ریلیز کے مطابق بلوچستان میں تربت، گوادر اور کوئٹہ سے کراچی آنے والی مسافر کوچز اور بسوں کے خفیہ خانوں میں غیر قانونی ایرانی ڈیزل اور پٹرول کی اسمگلنک کی جا مزید پڑھیں

عمران خان کا چیف جسٹس کو خط ، پی ٹی آئی کو انصاف دینے کا مطالبہ

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے چیف جسٹس سپریم کورٹ کے نام خط لکھ دیا جس میں تحریک انصاف کے کارکنوں پر ریاستی ظلم کی نشاندہی اور انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے، پی ٹی مزید پڑھیں

پاکستان کی سعودی سرمایہ کاروں کو 14 سے 50 فیصد تک منافع کی یقین دہانی

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) ملک میں بیرونی سرمایہ کاری پرکشش بنانے کیلیے پاکستان نے سعودی سرمایہ کاروں کو 14سے 50 فیصد تک منافع اور اس کی بلارکاوٹ کی منتقلی کی یقین کر ادی، ذرائع نے بتایا کہ پرکشش منافع جات مزید پڑھیں

پنجاب میں 52 غیر رجسٹرڈ شیلٹر ہومز موجود، یتیم بچوں کا مستقبل سوالیہ نشان

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) پنجاب میں یتیم، لاوارث اور بے سہارا بچوں کی پرورش کے لیے سرکاری اور غیر سرکاری سطح پر 76 شیلٹرہوم کام کر رہے ہیں، غیر سرکاری شیلٹر ہومز میں کتنے بچے مقیم ہیں اور یہ بچے کہاں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹیو بورڈ کا 29 اپریل تک اجلاس کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے، جس میں پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں کیا گیا ہے، آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ مزید پڑھیں

پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ

پشاور(ایچ آراین ڈبلیو) پختونخوا میں مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، صوبائی حکومت نے پشاور سمیت 15 اضلاع میں شدید موسمی صورتحال کی وجہ سے 30 ایریل تک ایمرجنسی مزید پڑھیں

وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی اورایرانی صدر کے دورہ پاکستان سے متعلق تبادلہ خیال کیا، وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) الیکشن کمیشن کی جانب سے ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کے لیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم کردیا گیا، ترجمان کے مطابق ای سی پی نے ضمنی انتخابات 2024ء میں عوام کی سہولت کو پیش مزید پڑھیں