مخصوص نشستوں کے فیصلے نے حکومت کو دو تہائی اکثریت سے محروم کر دیا

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ‏مخصوص نشستوں کا حکمنامہ معطل ہونے کے بعد حکومتی اسمبلی میں دو تہائی سے محروم ہوچکی ہے۔۔ قومی اسمبلی کی 23 میں سے 20 مخصوص نشستیں حکومت (ن لیگ 15، پیپلز پارٹی 5) کو ملی مزید پڑھیں

گندم اسکینڈل پر انکوائری کب کرنی ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کا نیب پراسیکیوٹر سے استفسار

اسلام آباد(ایچ آر این ڈبلیو) ہائی کورٹ نے فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کی نیب میں طلبی کے خلاف درخواست نمٹادی، ہائی کورٹ میں فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری ایڈوکیٹ کی نیب طلبی کے خلاف درخواست ہوئی تو نیب پراسیکیوٹر رافع مزید پڑھیں

کراچی اور لاہور میں ایک پاسپورٹ دفتر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ

لاہور(ایچ آر این ڈبلیو) وفاقی وزیر داخلہ نے کراچی اور لاہور میں ایک ایک پاسپورٹ دفتر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان کردیا، سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی مزید پڑھیں

مئی اور جون میں ہیٹ ویو کا الرٹ؛ جنوبی پنجاب اور سندھ متاثر ہونگے

لاہور(ایچ آر این ڈبلیو) موسمیاتی تغیر کے باعث مئی اورجون میں جنوبی پنجاب اور سندھ کے مختلف اضلاع میں ہیٹ ویو کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جس سے نہ صرف شہریوں میں صحت کے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں بلکہ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ، تعلیمی اداروں میں مقابلہ موسیقی منسوخی کا مطالبہ

لاہور(ایچ آر این ڈبلیو) جماعت اسلامی حلقہ خواتین نے پنجاب کے تعلیمی اداروں میں مقابلہ موسیقی کو فی الفور منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا، پنجاب حکومت کی طرف سے نوجوانوں کے لیے مقابلہ موسیقی کے انعقاد کے اعلان کے خلاف مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(ایچ آر این ڈبلیو) پاکستان تحریک انصاف نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) بنانے کا فیصلہ کر لیا، پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت اور سربراہ سنی اتحاد کونسل حامد رضا دونوں مزید پڑھیں

مریم نواز نے پراجیکٹ ‘مفت دوا ، آپکی دہلیز پر’ پروجیکٹ کا افتتاح کر دیا

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبےمیں فری میڈیسن ہوم ڈیلیوری پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا۔ لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پراجیکٹ ‘مفت دوا ، آپکی دہلیز پر’ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

انٹراپارٹی انتخابات: ایمل ولی متفقہ طور پر پارٹی کے صدر منتخب

پشاور (ایچ آراین ڈبلیو) انٹرا پارٹی انتخابات کی غرض سے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی کونسل کا اجلاس اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی الیکشن کمیشن میاں افتخار حسین نے کی اے این پی سربراہ اسفندیار ولی خان عوامی نیشنل پارٹی مزید پڑھیں

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان نے پہلے میچ میں ملائیشیا کو 4-5 سے ہرادیا

اپوہ (ایچ آراین ڈبلیو) اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان نے پہلے میچ میں ملائیشیا کو 4-5 سے ہرادیا سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں میزبان ملائیشیا کو 4 کے مقابلے میں 5 مزید پڑھیں

پاک بحریہ اورامریکی بحریہ کی دو طرفہ مشق انسپائرڈ یونین 2024 کا کراچی میں انعقاد

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پاک بحریہ اورامریکی بحریہ کی دو طرفہ مشق انسپائرڈ یونین 2024 کا کراچی میں انعقاد ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تین روزہ مشق میں یو ایس میرین کور، مزید پڑھیں