سندھ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، پولیس کیخلاف شکایات سب سے زیادہ

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) سندھ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بڑھ گئیں، جس میں سب سے زیادہ شکایات پولیس کے خلاف رہیں، محکمہ انسانی حقوق سندھ نے 5 ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی، جس میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) سونے کی عالمی مارکیٹ میں قیمت بڑھ گئی جب کہ مقامی سطح پر سونا سستا ہوگیا، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر کے اضافے سے 2301ڈالر کی سطح پر آ گئی، مزید پڑھیں

شادی میں فائرنگ سے مہمان جاں بحق، دلہا سمیت 4 افراد گرفتار

راولپنڈی (ایچ آر این ڈبلیو) تھانہ مندرہ کی حدود میں شادی میں ہوائی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، پولیس نے دلہا سمیت 4 افراد کو گرفتار کرلیا، مقتول شادی میں بطور مہمان شریک تھا، پولیس نے بتایا کہ مزید پڑھیں

لاہور میں فری وائی فائی سروس کے مقامات کو دگنا کردیا گیا

لاہور(ایچ آر این ڈبلیو) پنجاب سیف سٹیز نے لاہور میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز فری وائی فائی سروس کو 50 سے بڑھا کر 100 پوائنٹس پر فعال کردیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیف سٹی ایمرجنسی میں مزید پڑھیں

پولیس کی زمینوں پر پیٹرول پمپ، دکانیں، فلیٹ اور دفاتر کی تعمیر کا انکشاف

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) پولیس ویلفیئر کے نام پر تھانوں میں کمرشل سرگرمیاں کرنے کے کیس میں پولیس کو دی گئی زمینوں پر پیٹرول پمپ، دکانیں، گودام، فلیٹ اور دفاتر تعمیر ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس کی رپورٹ سندھ مزید پڑھیں

شعبۂ صحت میں پاکستان کا اعزاز، ڈاکٹر شہزاد 100 عالمی رہنماؤں میں شامل

اسلام آباد(ایچ آر این ڈبلیو) پاکستان کو شعبہ صحت میں ایک اور اعزاز حاصل ہوگیا، ڈاکٹر شہزاد بیگ کا نام 100 عالمی رہنماؤں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے، ٹایم میگزین کی 2024ء کی عالمی رہنماؤں کی فہرست میں مزید پڑھیں

اے این ایف کی کارروائیاں: 7 کاروائیوں میں 30 کلو گرام منشیات برآمد، 8 ملزمان گرفتار

راولپنڈی (ایچ آراین ڈبلیو) اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔ 7 کاروائیوں میں 30 کلو گرام منشیات برآمد، 8 ملزمان گرفتار۔ راولپنڈی میں کوریئر آفس میں نیویارک بھیجے جانے والے پارسل سے 2710 عدد مزید پڑھیں

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پی ٹی آئی کے خلاف بی ٹیم بنے ہوئے ہیں

راولپنڈی(ایچ آر این ڈبلیو) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے عدالتوں سے ان کے مقدمات کے فیصلے فوری طور پر سنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس قاضی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

گندم سمیت دیگر اشیا کی اسمگلنگ میں کسٹمز اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(ایچ آر این ڈبلیو) گندم اور دیگر اشیائے ضروریہ کی اسمگلنگ میں کسٹمز اہل کاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، ایچ آر این ڈبلیو کے مطابق وفاقی حکومت نے گندم سمیت دیگر اشیائے ضروریہ کی اسمگلنگ میں مزید پڑھیں

موٹر وے پولیس سے تلخ کلامی کرنیوالی خواتین کی ضمانت منظور

لاہور(ایچ آر این ڈبلیو) عدالت نے موٹر وے پولیس سے تلخ کلامی کرنے والی خواتین کی ضمانت منظور کرلی، ایچ آر این ڈبلیو کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے موٹر وے پر کلر کہار کے قریب تیز رفتاری سے روکنے مزید پڑھیں