کورونا وبا کے باعث معطل ہونیوالا فضائی آپریشن بحال کردیا گیا

کویت سٹی(ایچ آراین ڈبلیو)کورونا وبا کے باعث معطل ہونے والا فضائی آپریشن بحال کردیا گیا ہے جس کے تحت پاکستان بھارت اور مصر کیلئے پروازوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان بھارت اور مصر کے ساتھ آپریشن شروع مزید پڑھیں

سعودی عرب دنیابھرمیں آن لائن کاروبارکی بڑی مارکیٹ بن گیا

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)ایوان تجارت نے رپورٹ جاری کرکے کہا ہے کہ سعودی عرب دنیا بھر میں آن لائن کاروبار کی بڑی مارکیٹ بن گیا ہے، اس کا آغاز سال2019 میں ہوا تھا،2020 کے دوران آن لائن کاروبار کا حجم 5.7 مزید پڑھیں

سعودی عرب نے تین ممالک کے شہریوں پر پابندی ہٹانے کا اعلان کر دیا

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب نےتین ممالک کےشہریوں پر پابندی ہٹانےکااعلان کردیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب بدھ سےمتحدہ عرب امارات،جنوبی افریقہ اورارجنٹائن پر کوویڈ 19 کی ‏سفری پابندی ختم کرے گا۔اس حوالے سے وزارت داخلہ کے مزید پڑھیں

محکمہ ٹریفک نے شہریوں کوڈرائیونگ لائسنس کی تجدیدکیلئے اہم ہدایات

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب کے محکمہ ٹریفک نے شہریوں کو ان کے ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کروانے کیلئے اہم ہدایات جاری کی ہی جس کےتحت وہ وزارت داخلہ کے ڈیجیٹل پورٹل ’ابشر‘ کے ذریعے بھی تجدید کروا سکتے ہیں۔سعودی عرب مزید پڑھیں

بھارت میں ڈیڑھ سال گزرنے کے بعد بھی کوروناوباشہریوں کونشانہ بنارہی ہے

دہلی(ایچ آراین ڈبلیو)دنیا بھر میں کورونا کے حملوں کا سلسلہ برقرار رہے، دیڑھ سال گزرنے کے بعد بھی وبا شہریوں کو نشانہ بنا رہی ہے، اب تک مجموعی طور پر 4.55 ملین کورونا مریض زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔ایک مزید پڑھیں

لطیفہ البلوی نامی خاتون ضرورت مندخاندانوں کو فری ٹیکسی سروس فراہم کرتی ہیں

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب کے شہر تبوک سے تعلق رکھنے والی لطیفہ البلوی نامی وہ باہمت خاتون ہیں جو ضرورت مند خاندانوں کو فری ٹیکسی سروس فراہم کرتی ہیں۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لطیفہ البلوی ان فیملی مزید پڑھیں

معمولی تنازعہ پربھارتی فوجی اہلیہ سمیت تین خواتین کوگولی ماردی

نئی دہلی(ایچ آراین ڈبلیو)نشے میں دھت بھارتی فوجی نے معمولی تنازعے پر اپنی اہلیہ سمیت گاؤں کی تین خواتین کو گولی مار دی۔بھارتی فوجی اہلکاروں سے متعلق ابھی تک خودکشی کرنے کی خبریں سامنے آرہی تھیں اب خبر سامنے آئی مزید پڑھیں

سعودی عرب نے وژن 2030کے تحت لاکھوں مقامی شہریوں کوروزگارفراہم کیا

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب کی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے دو لاکھ سے زائد افراد کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کی نوید سنا دی۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے وژن 2030 کے مزید پڑھیں

افغانیوں کوباہر نکالنے کیلئے بات چیت ضروری ہے،جرمن چانسلر

ہاگن(ایچ آراین ڈبلیو)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ جرمن حکومت کے ساتھ کام کرنے والے افغانوں کو باہر نکالنے کے لیے بات چیت ضروری ہے۔یہ بات انہوں نے مغربی جرمنی کے شہر ہاگن کے دورے کے دوران صحافیوں مزید پڑھیں

انتہاپسندتنظیموں کوسوشل میڈیاپرفالوکرنیوالے ملازمین کیخلاف کارروائی

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی قانون مشیروں نےکمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے ایسے ملازمین کے خلاف کارروائی کریں جو انتہا پسند تنظیموں کو سوشل میڈیا پر فالو کرتے ہیں۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں مزید پڑھیں