مشرقی سوڈان میں بغاوت کی ناکام کوشش کی گئی

خرطوم(ایچ آراین ڈبلیو)ترجمان سوڈانی حکومت نے بغاوت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مشرقی سوڈان میں بغاوت کی ناکام کوشش کی گئی۔تفصیلات کے مطابق سوڈان میں شدید معاشی بحران کے باعث ہزاروں کی تعداد میں عوام سڑکوں پر آگئے تھے مزید پڑھیں

مملکت سے باہرگئے ہوئے غیرملکیوں کوخبردارکردیا،محکمہ پاسپورٹ

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی محکمہ پاسپورٹ نے چھٹیوں پر مملکت سے باہر گئے ہوئے غیرملکیوں کو متنبہ کردیا۔مملکت کے محکمہ پاسپورٹ وامیگریشن(جوازات) سے ایک تارک وطن نے آن لائن دریافت کیا کہ سال 2018 میں چھٹی پر آیا تھا بعد میں مزید پڑھیں

کویت میں کمپنیوں پر نئی پابندی عائد

کویت(ایچ آراین ڈبلیو)ٹریول اور ٹورزم کمپنیوں کو کویتی حکومت کی جانب سے ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ لائسنس کے حصول کے بغیر کسی بھی پلیٹ فام سے کسی قسم کا عوامی پیغام جاری نہیں کر سکتے۔وزارت برائے اوقاف مزید پڑھیں

امریکی ڈرون حملہ،ہلاک شدہ شہریوں کے لواحقین کا امریکا سے مطالبہ

کابل(ایچ آراین ڈبلیو)امریکی ڈرون حملےمیں ہلاک ہونےوالےعام شہریوں کےلواحقین نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ حملے کے ذمہ دار فوجی اہلکاروں کوسزااور متاثرین کومالی معاوضہ دیا جائے۔تفصیلات کےمطابق افغانستان کےدارالحکومت کابل میں امریکی ڈرون حملہ پر امریکی محکمہ دفاع مزید پڑھیں

روس پارلیمانی انتخابات میں پیوٹن کی پارٹی کوسبقت حاصل ہوگئی

ماسکو(ایچ آراین ڈبلیو)روس پارلیمانی انتخابات میں پیوٹن کی پارٹی کو سبقت حاصل ہو گئی ہے، جب کہ اپوزیشن کی جانب سے دھاندلی کے الزامات سامنے آئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق روس میں ہونے والے عام انتخابات میں ووٹوں کی گنتی میں مزید پڑھیں

بھارتی مغربی بنگال میں پراسراربخار،ایک اوربچی زندگی کی بازی ہارگئی

دہلی(ایچ آراین ڈبلیو)بھارتی ریاست مغربی بنگال میں پھیلے پراسرار بخار کے باعث ایک اور بچی زندگی کی بازی ہار گئی۔مغربی بنگال میں اس پراسرار بیماری کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 7 ہوگئی، محکمہ صحت نے والدین کے لیے مزید پڑھیں

آتش فزاں پھٹنے سے 5ہزار افراد اپنے گھرچھوڑنے پرمجبورہوگئے

میڈرڈ(ایچ آراین ڈبلیو)اسپین کے ایک جزیرے میں آتش فشاں پھٹنے سے 5 ہزار افراد اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہوگئے، حکام صورتحال سے نمٹنےکےلیے کام کر رہے ہیں۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہسپانوی جزیرے لا پالما میں مزید پڑھیں

پاک افغان بارڈرانگوراڈہ گیٹ پرسیکیورٹی سخت

وانا(ایچ آراین ڈبلیو)افغانستان پر فتح حاصل کرنے کے بعد پاک افغان بارڈ انگوراڈہ گیٹ پر سکیورٹی سخت کرنے کی وجہ سے بارڈر اُس پار اباد پاکستانی قبائل کے 500سو کے قریب بچے پڑھائی سے محروم ہوگئے ہیں ،بارڈر پر پاکستانی مزید پڑھیں

چین کے جنوب مغربی صوبے میں 6.0شدت کا زلزلہ

چین(ایچ آراین ڈبلیو)جنوب مغربی صوبے سچوان میں 6.0 شدت کا زلزلہ آیا، جس کے نتیجے میں جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔چین کے صوبے سچوان میں جمعرات کی شام 4 بج کر 33 منٹ پر شدید زلزلہ آیا، جس کی مزید پڑھیں

بچوں میں کووڈکیسزکی شرح میں اضافہ،خدشات بڑھ گئے

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں کہا گیا کہ بچوں میں کووڈ کیسز کی شرح میں اضافے کے بعد خدشات بڑھ گئے ہیں اور یہ بھی حقیقت ہے کہ بچوں کی اکثریت کی ویکسی نیشن نہیں ہوئی مزید پڑھیں