کوروناوباویکسینیشن کا ہدف مکمل،پابندیاں ختم کرنیکا فیصلہ

میلبورن(ایچ آراین ڈبلیو)آسٹریلوی حکومت نے عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کی ویکسی نیشن کا ہدف مکمل ہونے کے بعد 18 ماہ سے عائد پابندیوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی وزیراعظم سکاٹ مزید پڑھیں

فرانس کے سابق صدرکوغیرقانونی فنڈنگ کے جرم میں ایک سال قیدکی سزا

فرانس(ایچ آراین ڈبلیو)سابق صدر نکولا سارکوزی کو اپنی انتخابی مہم کے لیے غیر قانونی فنڈنگ کے جرم میں ایک برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی دفتر استغاثہ کے مطابق 2012ء کے مزید پڑھیں

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں سرنگ کی تعمیر شروع کر دی

سرینگر(ایچ آراین ڈبلیو)بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں سٹریٹجک سرنگ کے منصوبے کی تعمیر پر کام کر رہی ہے اور اس پراجیکٹ پر سینکڑوں افراد کام پر مامور ہیں تاکہ اگلے انتخابات سے قبل یہ منصوبہ مکمل کیا جا سکے۔ایک نجی مزید پڑھیں

طاقت کے توازن کوبرقراررکھنے کیلئے امریکہ میدان میں آگیا

واشنگٹن (ایچ آراین ڈبلیو)دنیا میں بدلتے طاقت کے توازن کو برقرار رکھنے کیلئے امریکہ ایک دفعہ پھر میدان میں آگیا اور 2013 کے بعد پینٹاگون نے پہلی بار ہائپر سپر سانک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے ،چند روز مزید پڑھیں

طالبان کا داعش جنگجوؤں کیخلاف کریک ڈاؤن

کابل(ایچ آراین ڈبلیو)طالبان نے داعش کے جنگجوئوں کیخلاف فوری طور پر کریک ڈائون کا فیصلہ کرتے ہوئے اپنی سپیشل فورسز کو حکم دیا ہے کہ وہ انھیں چن چن کر نشان عبرت بنائیں کیونکہ یہ ہمارے لئے مستقبل میں مشکلات مزید پڑھیں

مقام ابراہیم پرخانہ کعبہ کا روح پرورعکس،کیمرے کی آنکھ نے قید کرلیا

مکہ مکرمہ(ایچ آراین ڈبلیو)مقام ابراہیم پرخانہ کعبہ کاروح پرور عکس پڑنے کا منظر کیمرے کی آنکھ نےقید کرلیا ہے، یہ تصویر سوشل میڈیا پر جاری کر دی گئی ہے۔ تمام دنیا کے مسلمان اس کو پسندیدگی کی نگاہ سے دیکھ مزید پڑھیں

سعودی حکومت کو کورونا کیخلاف بہترین اقدامات کے ثمرات ملنے لگے

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی حکومت کو کورونا کے خلاف بہترین کاوشوں اور اقدامات کے ثمرات ملنے لگے ہیں۔مملکت میں کورونا کےیومیہ کیسز کی تعداد کم ترین سطح پرموجود ہے۔گزشتہ روز بھی وبا کے صرف 50 مریض رپورٹ ہوئے۔رپورٹ میں بتایا گیا مزید پڑھیں

برطانیہ میں تیل کا شدیدبحران،حکومت نے فوج سے مدد طلب کرلی

برطانیہ(ایچ آراین ڈبلیو)حکومت نےملک میں جاری تیل کے شدید بحران پر قابو پانے کے لیے فوج سے مدد طلب کر لی۔برطانیہ میں پیٹرول کی قلت کے باعث لوگ شدید ذہنی اذیت سے دوچار ہیں، پیٹرول پمپس پر لمبی لمبی قطاریں مزید پڑھیں

منشیات کے استعمال پرکویتی فنکار کوقیدوجرمانے کی سزاہوگئی

کویت سٹی(ایچ آراین ڈبلیو)منشیات کے استعمال پر ایک کویتی فنکار کو قید و جرمانے کی سزا ہو گئی، فن کار نے ایک عرب ملک میں عکس بندی کے دوران نشے میں مبتلا ہونے کا اعتراف کیا۔تفصیلات کے مطابق کویت میں مزید پڑھیں

انتہا پسند ہندورہنما نے بھارت کوہندوریاست قراردینے کا مطالبہ کردیا

نئی دہلی(ایچ آراین ڈبلیو)انتہا پسند ہندو رہنما نےبھارت کو ہندو ریاست قرار دینے کا مطالبہ کردیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر دواکتوبر تک ان کی دی گئی ڈیڈ لائن پر عمل نہ کیا گیا تو بھارت بھر میں مزید پڑھیں