سپین: سمندری طوفان گلوریا سے تباہی، 200 پروازیں‌ منسوخ، حادثات میں 3 افراد ہلاک

میڈرڈ: (ایچ آراین ڈبلیو)‌ سپین میں سمندری طوفان گلوریا نے تباہی مچا دی،،بارش اور برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا، 200 پروازیں‌ منسوخ کرنا پڑیں، مختلف حادثات میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔سمندری طوفان گلوریا سپین سے مزید پڑھیں

بھارتی گلوکار گپی گریوال کی ننکانہ صاحب آمد؛ عمران خان کے شکر گزار

ننکانہ صاحب: (ایچ آراین ڈبلیو)‌ بھارتی پنجابی فلموں کے گلوکار گپی گریوال نے پاکستان آمد کے موقع پر پاکستانیوں کی جانب سے بھرپور مہمان نوازی اور محبت ملنے پر وزیراعظم پاکستان عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔بھارتی پنجابی گلوکار، مزید پڑھیں

انٹرپول کے سابق سربراہ کو چین میں ساڑھے 13 سال قید کی سزا

بیجنگ (ایچ آراین ڈبلیو)‌ چین کی عدالت نے بین الاقوامی پولیس انٹرپول کے سابق سربراہ کو 13 سال، 6 ماہ قید کی سزا سنا دی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چین کی عدالت نے انٹرپول کے سابق سربراہ مینگ ہونگ مزید پڑھیں

شہزادہ ہیری اور بیگم کو تمام شاہی حقوق سے محروم کر دیا گیا

لندن (ایچ آراین ڈبلیو) ملکہ برطانیہ نے شہزادہ ہیری اورمیگھن کے شاہی مستقبل سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا۔ اب جوڑا شاہی خاندان کا فعال رکن نہیں رہے گا۔ شاہی خطابات اور فرائض واپس لے لیے گئے، عوامی فنڈز بھی مزید پڑھیں

خطرناک ترین ممالک کی فہرست میں بھارت پانچویں نمبر پر

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) دنیا میں رہائش کے لیے خطرناک ترین ممالک کی فہرست میں بھارت پانچویں نمبر پر آ گیا، ظلم و تشدد اور خواتین سے زیادتی فیشن بن چکا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے مودی سرکار کے مزید پڑھیں

امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کی آج پاکستان آمد، 22 جنوری تک قیام کریں گی

واشنگٹن: (ایچ آراین ڈبلیو) امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز آج پاکستان آئیں گی، پاکستانی حکام سے باہمی امور اور علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز آج مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں 10 بچوں کی پُراسرار ہلاکت، 6 کی حالت تشویشناک، عوام پریشان

سرینگر: (ایچ آراین ڈبلیو) مقبوضہ کشمیر کے ضلع اودھم پور میں دس بچوں کی پراسرار ہلاکت ہوئی ہے، 6 کی حالت تشویشناک ہے۔ حکام موت کی وجوہات بتانے سے گریز کر رہے ہیں کشمیری عوام خصوصا بچوں‌ کے والدین اذیت مزید پڑھیں

امریکا میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ

اوہائیو:(ایچ آراین ڈبلیو) امریکا میں ایک چھوٹا طیارہ پرواز بھرنے کے تھوڑی دیر بعد ہی ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست اوہائیو میں ایک انجن مزید پڑھیں

شہریت ترمیمی قانون پر بنگلا دیش کی بھی بھارت پر شدید تنقید

ڈھاکا:(ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے بھی متنازع شہریت ترمیمی قانون پر مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قانون میری سمجھ سے بالاتر ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں مودی سرکار مزید پڑھیں

پاکستان اٹامک انرجی ایجنسی کو حساس آلات کی اسمگلنگ کے کیس میں دو پاکستانیوں کوسزا

نیویارک (ایچ آراین ڈبلیو) امریکن فیڈرل کورٹ نے دو پاکستانیوں کو پاکستان اٹامک انرجی ایجنسی کو حساس آلات کی اسمگلنگ کے کیس میں سزا سنا دی ہے۔ 48 سالہ محمد احسن ولی اور 82 سالہ حاجی ولی محمد شیخ پر مزید پڑھیں