نیوزی لینڈ کے جزیرے میں آتش فشاں پھٹنے سے 5 سیاح ہلاک، درجنوں لاپتہ

نارتھ آئی لینڈ:(ایچ آر این ڈبلیو) نيوزی لينڈ کے سیاحتی جزیرے وائٹ آئی لینڈ میں ایک آتش فشاں پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 5 سیاح ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہوگئے۔ نيوزی لينڈ کے وائٹ آئی لينڈ کا آتش فشاں مزید پڑھیں

نئی دہلی کی ایک فیکٹری میں آتشزدگی، 43 افراد ہلاک، متعدد زخمی

نئی دہلی: (ایچ آر این ڈبلیو) آگ لگنے کا واقعہ پرانے دلی میں اناج منڈی کے قریب پیش آیا۔ زیادہ افراد کی ہلاکت دم گھٹنے سے ہوئی۔ کئی منزلہ عمارت میں درجنوں مزدور سوئے ہوئے تھے۔ واقعے کے بعد امدادی مزید پڑھیں

اسرائیل کا سب سے زیادہ ہمدرد اور بہترین دوست میں ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ

فلوریڈا:(ایچ آر این ڈبلیو) صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کے اب تک کے تمام صدور میں اسرائیل کا سب سے زیادہ ہمدرد اور بہترین دوست میں ہوں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی امریکی کونسل کی نیشنل مزید پڑھیں

معروف بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی کی 26 سالہ بہن انتقال کر گئیں

پونے:(ایچ آر این ڈبلیو) معروف بھارتی اداکار نواز الدین کی 26 سالہ بہن صائمہ صدیقی نے کینسر کے مرض میں زندگی کی بازی ہار دی۔اداکار نواز الدین صدیقی کی بہن صائمہ کو 18 سال کی عمر میں بریسٹ کینسر جیسے مزید پڑھیں

کشمیر میں بھارتی اقدامات کے خلاف امریکی ایوان نمائندگان میں بل پیش

واشنگٹن (ایچ آر این ڈبلیو) امریکی ایوان نمائندگان میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق بل پیش کیا گیا ہے جس میں بھارت سے مقبوضہ وادی میں مواصلات کی بندش اور نظربندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ڈیموکریٹک پارٹی کی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں‌ بھارتی فوج نے مساجد کو تالے لگا دیے

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی مساجد میں بھارتی فوج نے تالے لگا دیے ہیں۔ اسلام آباد میں تحریک منہاج القرآن کی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

نئی دہلی کی اناج منڈی میں فیکٹری میں آگ،43افراد ہلاک

دہلی (ایچ آر این ڈبلیو)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فیکٹری میں آگ لگنے سے تینتالیس مزدور ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔۔ پچاس افراد کو باحفاظت باہر نکال لیا گیا۔۔نئی دہلی کے علاقے اناج منڈی میں واقع فیکٹری میں صبح آگ مزید پڑھیں

اوبر گاڑیوں میں 450 خواتین سے زیادتی اور 6 ہزار پر جنسی حملوں کے واقعات

واشنگٹن:(ایچ آراین ڈبلیو) امریکا میں آن لائن ٹیکسی سروس اوبر کے ڈرائیورز کی جانب سے 2017ء سے 2018ء کے دوران خواتین صارفین کے ساتھ 450 جنسی زیادتی اور 6 ہزار کے لگ بھگ جنسی ہراسانی کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔بین مزید پڑھیں

امریکا میں ’محمد‘ پسندیدہ ترین ناموں میں شامل

واشنگٹن (ایچ آر این ڈبلیو) امریکا میں محمد پسندیدہ ترین ناموں‌میں شامل ہوگیا. گزشتہ برس نومولود بچوں کے جو دس نام سب سے زیادہ رکھے گئے ہیں ان میں پیغمبر اسلام ﷺ کا نام’محمد‘ بھی شامل ہے جب کہ بچیوں مزید پڑھیں

امریکا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 اہلکار ہلاک

مینیسوٹا(ایچ آر این ڈبلیو) امریکا میں بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں نیشنل گارڈز کے 3 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ ریاست مینیسوٹا میں امریکی فوج کی ریزرو فورس ’یو ایس نیشنل گارڈز‘ کے ایک ہیلی مزید پڑھیں