نیب نے 19 ٹھیکیداروں کے خلاف کھربوں کی منی لانڈرنگ کی‌ ثبوت پیش کردئیے

سکھر (ایچ آراین ڈبلیو) نیب نے اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت سندھ کے ترقیاتی منصوبوں سے کھربوں روپے پاکستان سے باہر منتقل کرنے کے حوالے سے 19 بڑے ٹھیکداروں اور ایجوکیشن ورکس کے ایگزیکٹو انجنیئر اعجاز احمد میمن اور مزید پڑھیں

پیمرا نے اے آر وائی کے اینکر کاشف عباسی پر پابندی لگا دی

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) اے آر وائی کے اینکر کاشف عباسی پر پابندی عائد کر دی گئی، ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (امینڈ)نے اینکر پرسن کاشف عباسی پر پیمرا کی جانب سے عائد کی گئی مزید پڑھیں

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کو تبدیل کر دیا گیا

راولپنڈی:(ایچ آراین ڈبلیو) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل بابر افتخار کو پاک فوج کا نیا مزید پڑھیں

وفاقی وزرا سمیت 318 اراکین اسمبلی و سینیٹرز کی رکنیت معطل

اسلام آباد:(ایچ آراین ڈبلیو) الیکشن کمیشن نے گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر 318 اراکین پارلیمنٹ اورصوبائی اسمبلیوں کی رکنیت معطل کردی۔الیکشن کمیشن نے گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر318 اراکین پارلیمنٹ اورصوبائی اسمبلیوں کی رکنیت معطل کردی۔ مزید پڑھیں

جعلی اکاؤنٹس کیس؛ آصف زرداری کے خلاف تیسرا ریفرنس دائر

اسلام آباد:(ایچ آراین ڈبلیو) نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف تیسرا ریفرنس دائر کردیا۔ نیب نے جعلی اکاؤنٹس معاملے کے ہریش اینڈ کمپنی کیس میں ضمنی ریفرنس دائر کردیا۔ جس میں سابق صدر مزید پڑھیں

صوبائی وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کے بنگلے سے لاش برآمد

شکارپور(ایچ آراین ڈبلیو) صوبائی وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کے بنگلے سے لاش برآمد ہو گئی، جسے پوسٹ مارٹم کے لیے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شکارپور میں سندھ کے وزیر توانائی کے بنگلے سے مزید پڑھیں

سابق وزیرداخلہ، سینیٹر سرفراز بگٹی بچی اغوا کیس میں گرفتار

کوئٹہ (ایچ آراین ڈبلیو) سینیٹر سرفراز بگٹی کو بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کو اغوا کیس میں درخواست ضمانت منسوخ ہونے کے بعد گرفتار کر لیا مزید پڑھیں

سندھ کابینہ نے آئی جی سندھ کی تبدیلی کا منظوری دے دی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں آئی جی سندھ کلیم امام سے متعلق رپورٹ پیش کی گئی۔ کابینہ ارکان نے صوبے میں امن وامان کی صورتحال اور پولیس افسران کی مزید پڑھیں

شریف برادران ہوا خوری ملک سے باہر، حرام خوری ملک میں کرتے ہیں، فیاض چوہان

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) شریف برادران ہوا خوری ملک سے باہر، حرام خوری ملک میں کرتے ہیں۔ صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی ہوٹل میں علاج کراتے کی تصویر ساری مزید پڑھیں

سرعام قتل کرنے والا بھی خود کو بے گناہ کہتا ہے، ڈی جی اے این ایف

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ڈائریکٹر جنرل انسداد منشیات فورس (اے این ایف) میجر جنرل عارف ملک کا کہنا ہے سرعام قتل کرنے والا بھی خود کو بے گناہ کہتا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی مزید پڑھیں