فضائیہ ہاﺅسنگ اسکیم کیس۔میکسم مارکیٹنگ کمپنی کے دفترپرچھاپہ

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)قومی احتساب بیورو(نیب)کراچی نے فضائیہ ہاﺅسنگ اسکیم کیس میں میکسم مارکیٹنگ کمپنی کے دفترپرچھاپہ مار کر2 افراد کو گرفتار کرلیا اوراہم دستاویزات قبضے میں لے لیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کے معاملے پر اہم پیشرفت مزید پڑھیں

کسی کو احساس نہیں کہ غریب کے ساتھ کیا ہورہا ہے، آصف زرداری

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ کسی کو احساس نہیں کہ غریب کے ساتھ کیا ہورہا ہے، جب کہ عوام کے لیے آواز بلند کرنے والوں کی آواز بند کردی جاتی ہے۔ اپنے ویڈیو مزید پڑھیں

حادثاتی چئیرمین کا ابو بچانے کے سوا کوئی ایجنڈا نہیں، بلاول کی تقریر پر پی ٹی آئی کا ردعمل

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) بلاول کی تقریر پر پاکستان تحریک انصاف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ امید تھی کہ پیپلز پارٹی کے حادثاتی چیئرمین بی بی کی برسی کے موقع کو “ابو بچاؤ” مہم کیلئے استعمال نہیں کریں مزید پڑھیں

نیب اصلاحات پر عمران خان کی اپنی قانونی ٹیم سے مشاورت مکمل

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وزیر اعظم عمران خان نے نیب قوانین میں اصلاحات کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں قانونی ٹیم کے ساتھ مشاورت مکمل کر لی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے احتساب مزید پڑھیں

کوفہ کی سیاست مدینے کی ریاست نہیں بن سکتی، بلاول بھٹو

راولپنڈی (ایچ آر این ڈبلیو) بے نظیر بھٹو کی 12ویں برسی پر پاکستان پیپلزپارٹی کے لیاقت باغ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ کوفہ کی سیاست سے مدینے کی ریاست نہیں بن سکتی۔ حکومتی اقدامات مزید پڑھیں

نیب لاہور نے ایک سال کے دوران 29 ارب 93 کروڑ کی ریکوری کی

لاہور (ایچ آر این ڈبلیو) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے ایک سال کے دوران 29 ارب 93 کروڑ کی ریکوری کی، کرپشن وبدعنوانی، خزانے کو نقصان پہنچانے والے 138ملزمان گرفتار کیے۔ نیب لاہور نے 2019 میں کرپشن، بدعنوانی اور مزید پڑھیں

کراچی میں‌ سی این جی کی بندش سےٹرانسپورٹ کم،شہری پریشان

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) سندھ ميں سی این جی کی فراہمی کا ہر روز نيا شيڈول جاری کرديا جاتا ہے۔ آئے دن سی این جی بند ہونے سے شہری مشکلات کا شکار ہیں۔ جمعہ کو سی این جی کی مزید پڑھیں

پرویز مشرف نے سزائےموت پرعملدرآمد روکنے کیلئےدرخواست دائرکردی

لاہور (ایچ آر این ڈبلیو) جنرل (ر) پرويز مشرف کی جانب سےخصوصی عدالت کي سزا پر عمل درآمد رکوانے کے ليے لاہور ہائيکورٹ ميں درخواست دائر کر دی گئی۔ خصوصی عدالت نے 17 دسمبر کو سنگین غداری کیس میں پرویز مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دیدی

اسلام آباد:(ایچ آراین ڈبلیو) وفاقی کابینہ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دے دی جس کے بعد آرڈیننس صدر مملکت کو بھجوا دیا گیا ہے۔وفاقی کابینہ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دیدی، کابینہ سے منظوری کے بعد نیب ترمیمی مزید پڑھیں

پرویز مشرف نےسزاپرعملدرآمدرکوانےکیلئے ہائیکورٹ سےرجوع کرلیا

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) پرویز مشرف نےسزاپرعملدرآمدرکوانےکیلئے ہائیکورٹ سےرجوع کرلیا- سابق صدرپرویزمشرف کی جانب سے ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر، جسٹس سید مظاہرعلی اکبرنقوی کی سربراہی میں فل بینچ 9جنوری کوسماعت کریگا- پرویز مشرف کی جانب سے85صفحات پرمشتمل متفرق مزید پڑھیں