کابینہ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کوڈویژنل سطح پر منتقل کرنیکی منظوری دیدی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) کابینہ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو ڈویژنل سطح پر منتقل کرنے کی منظوری دیدی-اب سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی پالیسی دے گی-عملدرآمد کیلئے ہر ڈویژن میں ریجنل بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ہوگی-ڈویژنل بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ڈویژن کے نام مزید پڑھیں

پاکستان کے 16 شہروں میں فوج تعینات کردی گئی ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کاکہنا ہے کہ 16 شہروں میں پاک فوج تعینات کردی ہے، آج صبح 6 بجے سے ہر ضلع میں آرمی کے دستے سول اداروں کی مدد کے لیے پہنچ چکے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ نے شہر قائد کی مارکیٹیں مکمل بند کرنے کا عندیہ دے دیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مارکیٹیں مکمل بندکرنے کاعندیہ دے دیا اور کہا کیسز مزید بڑھے تو مارکیٹس مکمل طور پر بند کردی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرا علی سندھ مراد علی شاہ کی صدارت مزید پڑھیں

ماسک نہ لگانے پر 1لاکھ 83ہزارلاہوریوں کو چالان

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)کورونا ایس اوپیز اورماسک کے استعمال کےلئے ٹریفک پولیس متحرک ہوگئی، ٹریفک پولیس نے ماسک نہ لگانے والے 1 لاکھ 83 ہزار ڈرائیورز کے چالان کردیئے۔ سی ٹی او لاہورحماد عابد کی بغیر ماسک ڈرائیونگ کرنے والوں کو مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کے رہنماجاویدلطیف کوگرفتارکرلیا گیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کو عبوری ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کرلیا گیا۔لاہور کی مقامی عدالت میں جاویدلطیف کےخلاف ریاست مخالف کیس کی سماعت ہوئی جس میں سرکاری وکیل نے ان مزید پڑھیں

آج افطار کے بعد سے آؤٹ ڈورڈائننگ بند کردیں گے،وزیراعلی سندھ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)‏آج افطار کے بعد سے آؤٹ ڈور ڈائننگ بند کردیں گے-‏ٹیک اوے اور ہوم ڈیلوری کھلی رہے گی-‏ہم نجی دفاتر کو مانیٹر کریں گے-‏50 فیصد ملازمین کی پالیسی پر عمل نہ کرنےوالے دفاتر سیل کردیں گے-‏دکاندار یقینی بنائیں مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر کورنگی نے کرپشن میں ملوث دوافسران کومعطل کردیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ڈپٹی کمشنر کورنگی نے کرپشن میں ملوث دو افسران کو معطل کردیا-تفصیلات کے مطابق شاہ فیصل کالونی سب ڈویژن میں تعینات تپے دار محمد عشرت وسیم معطل -عشرت وسیم کو کرپشن کے الزامات ثابت ہونے پرمعطل کیا گیا-عشرت مزید پڑھیں

وفاق سے گزارش کروں گا کہ انٹرنیشنل فلائٹس بند کریں،وزیراعلی سندھ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا وفاق سےگزارش کروں گا کہ انٹرنیشنل فلائٹس بند کریں ، ہم لوگوں کو مرتے دیکھ نہیں سکتے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس مزید پڑھیں

مودی سرکار کو تنقید برداشت نہ ہوئی،سوشل میڈیا کیخلاف حکم جاری

نئی دہلی(ایچ آراین ڈبلیو)بھارت میں کورونا وائرس کی جان لیوا وبا کی تباہیوں کے پیش نظر اب عوام بھی حکمرانوں سے سوالات کرتے ہوئے مودی حکومت کی کارکردگی پر کڑی تنقید کررہے ہیں جسے برداشت نہیں کیا جارہا۔واضح رہے کہ مزید پڑھیں

سندھ حکومت نےتمام اسکولز،کالج،یونیورسٹیزبند کرنےکااعلان کردیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) سندھ حکومت نے بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے پیشِ نظراسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا، صوبے بھر میں اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیز بند رہیں گی۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام مزید پڑھیں