پٹرول کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی اضافہ

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو)پٹرول کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی اضافہ، ایف بی آر نےسی این جی پرسیلز ٹیکس میں فی کلو11روپے70 پیسےتک اضافہ کردیا، این جی پر200روپے فی کلو کی ویلیو کی بنیاد پر18فیصد سیلزٹیکس مزید پڑھیں

نامعلوم دہشت گردوں‌کی فائرنگ سے چار کسٹم اہلکار جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان (ایچ آراین ڈبلیو) کسٹم اہلکاروں پر نامعلوم دہشتگردوں کی فائرنگ، گاڑی میں بیٹھے فائرنگ سے چار کسٹم اہلکار شہید ہوگئے، کسٹم انٹیلیجنس کے اہلکار ڈیرہ اسماعیل خان کوئٹہ روڈ پر روٹین کی ڈیوٹی پر تھے، ابھی تک مزید پڑھیں

جنرل عاصم منیر سے ترکیےکے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گیوراک کی ملاقات

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترکیےکے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گیوراک کی ملاقات ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی، دفاعی، تربیت اور علاقائی امن و استحکام کو مزید پڑھیں

بدر شہباز وڑائچ وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو)‌وزیراعظم شہبازشریف نے بدر شہباز وڑائچ کو اپنا میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر کردیا ، کابینہ ڈویژن نے بدر شہباز کی وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر کے طور پر تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

سیکیورٹی فورسزنے انسداد منشیات آپریشن ملک بھر سے 1024399 کلو منشیات ضبط کیں

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان کو نشے کی لعنت سے نجات دلوانے کیلئے حکومت پاکستان اور عسکری قیادت نے منشیا!ت فروشوں کیخلاف سخت کاروائی کا آغاز کیا اور آپریشن کے دوران متعلقہ اداروں نے ملک بھر سے 1024399 کلو مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا کرپٹ پولیس افسران و اہلکاروں کا اسپیشل کورٹ مارشل کرنےکا فیصلہ

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پولیس میں کرپشن اور غیر پیشہ ورانہ رویےکی نشاندہی کے لیے اسپیشل آڈٹ سسٹم نافذ کرنےکی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت مری میں امن و امان مزید پڑھیں

سابق ڈی جی نیب اورمشیربرائےاحتساب وداخلہ توشہ خانہ کیس میں نوازشریف کوکلین چٹ دیئےجانےپربرہم

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)آج توشہ خانہ کیس میں نیب کی جانب سے مضحکہ خیز موقف اختیار کیا گیا، بریگیڈیئر مصدق عباسی، نیب کا کہنا ہے کہ اگر عدالت چاہے تو کیس بند کرسکتی ہے، بریگیڈیئر مصدق عباسی، پراسکیوشن خود لندن پلان مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا ہر تنُور کے باہر قیمت میں کمی کا بینر آویزاں کرنے کا حکم

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں ہر تنُور کے باہر قیمت میں کمی کا بینر نمایاں کرکے لگانے کی ہدایات جاری کردیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے روٹی ، نان کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل لاڑکانہ کے نئے آفس کا افتتاح

لاڑکانہ (ایچ آراین ڈبلیو) ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل لاڑکانہ کے نئے آفس کا افتتاح کر دیا گیا۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے حیدرآباد زون عبدالحمید بھٹو کی جانب سے منتقل کئے گئے آفس کا افتتاح کیا گیا۔ کمپوزیٹ سرکل لاڑکانہ مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنے پر پولیس ایکشن ہمارے نہیں عدالت کے حکم پر ہوا تھا: شاہد خاقان

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ فیض آباد دھرنے کے وقت وزیراعظم تھا ذمہ داری قبول کرتا ہوں۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ میرے پاس فیض آباد دھرنے کا کوئی ثبوت نہیں، مزید پڑھیں