گھر سے لا پتہ ہونے والی 8سالہ بچی کی لاش برآمد

نوشہرہ (ایچ آراین ڈبلیو) گھر سے لا پتہ ہونے والی 8سالہ بچی کی لاش برآمد ہوگئی ہے. نوشہرہ کاکا صاحب کی رہائشی بچی عوض نور کی لاش گھر کے قریب کھنڈر نما مکان سے برآمد ہوئی جسے گلہ دبا کر مزید پڑھیں

احتساب کے بجائے آٹا بجلی سستی کردیتے تو حکومت کے لیے بہتر ہوتا

اسلام اباد (ایچ آراین ڈبلیو) وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ احتساب کے بجائے آٹا بجلی سستی کردیتے تو حکومت کے لیے بہتر ہوتا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ مزید پڑھیں

حکومت کو ووٹ اور سپورٹ دینے والے رو رہے ہیں، سراج الحق

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)امیر جماعت ا سلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ جماعت اسلامی مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف تحریک چلائے گی ۔ اب عوام کے پاس جماعت اسلامی کے علاوہ دوسرا کوئی آپشن نہیں رہا۔ جماعت اسلامی مزید پڑھیں

ﻗﯿﺎﺩﺕ ﮐﮯ ﻣﻠﮏ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﺑﮭﺎﮒ ﺟﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﺭﺍﻧﺎ ﺛﻨﺎﺀ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺫﮨﻨﯽ ﺗﻮﺍﺯﻥ ﮐﮭﻮ ﺑﯿﭩﮭﮯ

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) ﻭﺯﯾﺮِ ﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﻣﻌﺎﻭﻥِ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﺍﻃﻼﻋﺎﺕ ﻭ ﻧﺸﺮﯾﺎﺕ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻓﺮﺩﻭﺱ ﻋﺎﺷﻖ ﺍﻋﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﭘﮭﺮ ﻗﯿﺎﺩﺕ ﮐﮯ ﻣﻠﮏ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﺑﮭﺎﮒ ﺟﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﺭﺍﻧﺎ ﺛﻨﺎﺀ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺫﮨﻨﯽ ﺗﻮﺍﺯﻥ ﮐﮭﻮ ﺑﯿﭩﮭﮯ مزید پڑھیں

کشمیر کے معاملے پر حمایت پر چین کے شکر گزار ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی

پشاور(ایچ آراین ڈبلیو)اسپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرنے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر پر چین کے پوزیشن نہ بدلنے اور بھارت کو سلامتی کونسل ارکان کو جواب دینے کے موقف کا خیر مقدم کرتے ہیں، چین نے ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا ہے،کشمیر کے مزید پڑھیں

نواز شریف کو واپس آنے میں کوئی دلچسپی نہیں، شیخ رشید

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) شیخ رشید نے کہا ہے کہ بہت سی افواہیں چل رہی ہیں لیکن کچھ نہیں ہوگا، شہباز شریف اور مریم نواز کے 2 نئے کیسز آنے والے ہیں، نواز شریف کو واپس آنے میں کوئی دلچسپی مزید پڑھیں

اسلام آباد مارچ دوبار ہوگا، کارکن تیار رہیں، فضل الرحمن

سخاکوٹ (ایچ آراین ڈبلیو) جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ دوبارہ اسلام آباد مارچ کا اعلان کر سکتے ہیں اس لئے کارکن ہمہ وقت تیار رہیں۔ جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے مزید پڑھیں

آج ایم کیو ایم نشانِ عبرت بن گئی ہے، فاروق ستار

کراچی: متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ میرے خلاف سازش کی گئی، آج ایم کیو ایم نشانِ عبرت بن گئی ہے کراچی میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

برطانیہ سے آئی دو بہنیں گجرات میں پراسرار طور پر ہلاک

گجرات (ایچ آراین ڈبلیو) برطانوی نژاد 2بہنیں گھر کے باتھ روم میں پر اسرار طور پر ہلاک، دونوں بہنیں 10 روز قبل پاکستان آئی تھی۔ واقعہ گجرات کے نواحی گاؤں میرپور نئی آبادی میں پیش آیا ہے جہاں برطانیہ پلٹ مزید پڑھیں

حکومت اور مشرف پر تنقید کے الزامات میں گرفتار نوجوان صحافی اظہار الحق عدالت میں‌ پیش

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) حکومت اور مشرف پر تنقید کے الزامات میں گرفتار نوجوان صحافی اظہار الحق واحد کو ضلع کچہری میں پیش کردیا- عدالتی پیشی سے قبل صحافی اظہار الحق اور انکے وکلا کے آئین پاکستان زندہ باد کے مزید پڑھیں