وزیراعظم نےکٹھن حالات میں ملک کوسنبھالا اوردیوالیہ ہونےسے بچایا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے کٹھن حالات میں ملک کو سنبھالا اور دیوالیہ ہونے سے بچایا، عمران خان کی قیادت اورمعاشی ٹیم کی انتھک محنت کےباعث پاکستان معاشی استحکام کی منزل کی مزید پڑھیں

ن لیگی ایم پی اے کی بی اے کی ڈگری کو جعلی قرار دے دیا گیا

بہاولنگر(ایچ آراین ڈبلیو) ن لیگی ایم پی اے کی بی اے کی ڈگری کو جعلی قرار دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پی پی 239 سے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے رانا عبدالرؤف کی بی اے کی ڈگری کا مزید پڑھیں

اگلےسال کےآخرتک بیٹری پرچلنےوالی بسیں لانچ کرائینگے

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان 2022 میں سپیس پروگرام لانچ کرے گا، فوڈ، میڈیسن اور گلوبل بائیو ٹیکنالوجیز ہماری ترجیحات میں شامل ہیں، ہیوی میکنیکل کمپلیکس کی طرز پر مزید پڑھیں

ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے شیڈول سے زیادہ چھٹیوں کا اعلان کردیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ اس دفعہ شیڈول سے زیادہ چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 20 دسمبر سے 5 جنوری تک پنجاب میں مزید پڑھیں

عدلیہ کی پالیسی امور میں مداخلت مسئلہ ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: (ایچ آراین ڈبلیو) وفاقی وزیربرائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدلیہ کا پالیسی کے معاملات میں مداخلت مسئلہ ہے۔وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ہیوی بائیکرزکو موٹروے استعمال کرنے کی اجازت سے متعلق مزید پڑھیں

وکلا پر لاٹھی چارج انسوگیس شیلنگ قابل مذمت ہے،اقبال ساند

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں وکلاء پر لاٹھی چارج انسو گیس شیلنگ قابل مزمت ہے۔وکلاء اور ڈاکٹرز کے درمیان مفاہمت کرانا پی ٹی آئی کی پنجاب حکومت کی زمہ داری تھی۔حکومت کی زمہ داری ہوتی ہے کہ عوام مزید پڑھیں

کالےکوٹ والوں نےخوداپنا تقدس پامال کیا،فردوس عاشق

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر وکلا کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کریں گے۔ایک نجی مزید پڑھیں

بھارت کوانتہا پسند ہندوریاست میں تبدیل کرنا دوقومی نظریےکی حقانیت پرمہرہے

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بھارت کو انتہا پسند ہندو ریاست میں تبدیل کرنا دو قومی نظریے کی حقانیت پر مہر ہے، متنازعہ شہریت بل نام نہاد جمہوریت اور بھارتی سیکولرازم کو جھوٹ ثابت مزید پڑھیں

آصف زرداری کی طبعیت بدستورناساز،بولنے میں مشکلات

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) آصف علی زرداری کی طبعیت بدستور ناساز، دل کی تکلیف کے باعث سابق صدر کو بولنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آصف علی زرداری تکلیف کے باعث ذیادہ دیر مزید پڑھیں

عدالت نےشہبازشریف خاندان کےاثاثےمنجمد کرنےکا حکم دیدیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) احتساب عدالت نے نیب کی اثاثے منجمد کرنے کی درخواست منظور کرتے ہوئے شہباز شریف سمیت ان کے خاندان کے تمام افراد کے اثاثے منجمد کر دیئے ہیں۔خیال رہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ مزید پڑھیں