ٹیکس گزار کی شکایت کے اندراج کو آسان ترکردیا گیا ہے، وفاقی محتسب ٹیکس

گوجرانوالہ ( ایچ آراین ڈبلیو)وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر آصف محمود جاہ نے کہا ہے کہ ہمارے ادارے کا بنیادی مقصد ٹیکس دہندگان کو عزت دینا اور ان کے مسائل کو فوری حل کرنا ہے، ٹیکس گزار کی تکریم لازم ہونی مزید پڑھیں

پنجاب کی عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) پنجاب کی عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے متعدد جوڈیشل افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے۔ 191 ایڈیشنل سیشن ججز، 4 سینیئر سول ججز اور 171 مزید پڑھیں

قتل کی واردات میں مطلوب خطرناک اشتہاری مجرم باکو آذربائیجان سے گرفتار

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) پنجاب پولیس کی بڑی کامیابی، قتل کی واردات میں مطلوب خطرناک اشتہاری مجرم باکو آذربائیجان سے گرفتار، اشتہاری ذیشان نواز نے 2019ء میں تھانہ کوتوالی سیالکوٹ کی حدود میں ایڈوکیٹ ساجد محمود دھدرا کو قتل کیا مزید پڑھیں

خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلچک بیراکتراگلو کی ملاقات

راولپنڈی (ایچ آراین ڈبلیو) وزیر دفاع و دفاعی پیداوار خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلچک بیراکتراگلو نے آج اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیر دفاع نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا اور علاقائی مزید پڑھیں

گندم کی بین الصوبائی نقل و حمل پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) پنجاب حکومت نے گندم خریداری کے معاملے پر نئی حکمت عملی تیار کر لی حکومت کے پاس پہلے ہی 30 لاکھ ٹن گندم موجود ہے کسانوں کے پاس جو گندم ہے اس میں نمی ہے،وہ سٹور مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے بیک ڈور کسی سے مذاکرات نہیں ہورہے

اسلام آباد(ایچ آر این ڈبلیو) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے لیے حتمی نام کل تک فائنل کرلیں گے، بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات کے لیے کچھ مزید پڑھیں

نانی مندر، ہنگور میں‌ پاکستان کوسٹ گارڈز کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ

ہنگور (ایچ آر این ڈبلیو) پاکستان کوسٹ گارڈز کی طرف سے ھنگور کے علاقے میں واقع نانی مندر کے مقام پر ھندو برادری کے سالانہ تہوار موقع پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پاکستان کوسٹ گارڈز مزید پڑھیں

شیرافضل مروت قومی اسمبلی میں اور ملک احمد بھچر پنجاب میں چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) اچیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کا معاملہ، تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کو چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد کردیا گیا، اس سے پہلے تحریک انصاف نے چئیرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا کو نامزد مزید پڑھیں

لاہور: مصری شاہ میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے سب انسپکٹر جاں بحق

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) مصری شاہ میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے سب انسپکٹر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سب انسپکٹر ارشد پر گھر کے قریب موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی ارشد باغبان پورہ انویسٹی گیشن ونگ میں تعینات مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ بار نے آل پاکستان وکلاء کنونشن کا اعلامیہ جاری کردیا

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) لاہور ہائیکورٹ بار نے آل پاکستان وکلاء کنونشن کا اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیہ میں مطالبہ کیا گیا کہ وکلاء کے خلاف درج مقدمات فی الفور ختم کئے جائیں، ملک بھر میں گرفتار وکلاء کو باعزت بری مزید پڑھیں