چینی کی اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن،چینی کی منتقلی ناکام

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پنجاب حکومت نے چینی کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے چینی کی منتقلی کی کوشش ناکام بنا کر ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ جے ڈی ڈبلیو شوگر مل یونٹ مزید پڑھیں

اتائی ڈاکٹروں کیخلاف کارروائیاں، 24 ہزار سے زائد علاج گاہیں سیل

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پنجاب ہیلتھ کیئرکمیشن نے صوبے بھر میں اتائیوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 1 لاکھ 8 ہزار سے زائد علاج گاہوں پرچھاپے مارے اور 34 ہزار سے زائد کاروبار سیل کردیے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے مزید پڑھیں

شیخوپورہ: صوفی ٹی ٹونٹی کرکٹ بلاسٹ میں‌دلچسپ مقابلے

شیخوپورہ (ایچ آر این ڈبلیو) شیخوپورہ کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری صوفی ٹی ٹونٹی کرکٹ بلاسٹ شیخوپورہ لیگ کے آج دو میچ کھیلے گئے، پہلا میچ شیخوپورہ رائلز اورشیخوپورہ لائنز کے مابین کھیلا گیا، رائل کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے 126رنز مزید پڑھیں

شیخوپورہ میں جعلی پیر عوام کو لوٹنے میں مصروف

شیخوپورہ (ایچ آر این ڈبلیو) فاروق آباد میں پیروں نے لوگوں کو لوٹنا شروع کر دیا محلہ شاہ آباد اور محلہ نظام پورہ محلہ رسول پورہ کالونی موڑ سچاسودا ڈیرہ ملا سنگھ جاتری میں لوگوں کو لوٹ رہے ہیں بابا مزید پڑھیں

لاہور: ہوائی فائرنگ اور اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزمان گرفتار

لاہور (ایچ آر این ڈبلیو) لاہور پولیس نے کھلے عام اسلحے کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملت پارک پولیس کو جھگڑے اور ہوائی فائرنگ کی کال موصول ہوئی.شہری مبین گاڑی پر سوار تھا موٹرسائیکل مزید پڑھیں

پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کا یومِ وفات

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو)‌ آج مورخہ 16 اکتوبر، 2021 کو بانٸِ پاکستان قاٸدِ عظم محّمد علی جناحؒ کے عزیر ترین ساتھی اور عظیم راہنما خان لیاقت علی خان کا یومِ وفات ہے۔۔ آئیں مِل کر پاکستان اور اِن کے مزید پڑھیں

وزیراعلی بلوچستان سے وزیراعلی پنجاب کی ملاقات،سیاسی صورتحال پربات چیت

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات-ملاقات میں سینیٹرز پرنس آغا عمر احمد زئی، دنیش کمار اور رکن قومی اسمبلی نوابزادہ عامر خان مگسی بھی موجودتھے-ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی مزید پڑھیں

گورنربلوچستان جام کمال رہیں گے یا نہیں،فیصلہ 20 اکتوبرکوہوگا

کوئٹہ(ایچ آراین ڈبلیو)گورنر بلوچستان نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 20 اکتوبر کو طلب کیا ہے جس میں وزیر اعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی ۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بیس اکتوبر مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ،وزیراعظم نے خاموشی توڑدی

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)ترجمان وزارت خزانہ نے رات بھر خاموش رہنے کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اپنی وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے آج تقریبا” دس روپے انچاس پیسے ‘‘کے حساب سے پٹرول مزید پڑھیں

کوروناوائرس کیخلاف اقدامات کےمثبت نتائج برآمد ہونا شروع ہوگئے

اسلام آباد(ایچ آراینڈ ڈبلیو)کورونا وائرس کے خلاف اقدامات کے مثبت نتائج برآمد ہونا شروع ہوگئے ۔ کورونا وائرس سے 24 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 252 ہوگئی جبکہ کورونا کے تصدیق مزید پڑھیں