دونوں ممالک کے مابین تمام تجارتی رکاوٹوں کودورکیا جائے گا

سرگودھا(ایچ آراین ڈبلیو)دونوں ممالک کے مابین تمام تجارتی رکاوٹوں کو دور کیا جائے گا۔ آج کا یہ دورہ اِسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔ یہ بات ساؤتھ افریقہ کے ہائی کمشنر ایم مادی کیزا نے اپنے دورہ ِ سرگودھا چیمبر مزید پڑھیں

کوروناکے بڑھتے کیسزکے پیش نظرتعلیمی اداروں کی بندش،اجلاس 24مارچ کوطلب کرلیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)ملک میں کرونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق فیصلے کیلیے اہم اجلاس 24 مارچ کو طلب کرلیا گیاہے۔تفصیلات کےمطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام مزید پڑھیں

اداروں کی مضبوطی پاکستان کی مضبوطی ہے، گورنر پنجاب

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ افواج پاکستان 22 کروڑ پاکستانیوں کا فخر ہے، اداروں پر تنقید کرنے والے ملک کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے، افواج پاکستان کی قربانیوں کی بدولت ہی ملک میں امن آیا۔گورنر مزید پڑھیں

نئے ڈیمز بنانے پر کام جاری، ہزاروں ایکڑ اراضی کو بنجر ہونے سے بچایا جاسکے گا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ نئے ڈیمز بنانے پر کام جاری ہے، ہزاروں ایکڑ اراضی کو بنجر ہونے سے بچایا جاسکے گا، زیر زمین پانی کا لیول بھی بلند ہوگا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ورلڈ واٹر ڈے مزید پڑھیں

نوازشریف اورزرداری کرپٹ نہیں توپھرپاکستان کرپشن فری ملک ہے

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ملزمان کو روز تھیٹر لگانے کے مواقع فراہم کرنا مایوس کن ہے، عوام کی نیب سے توقع ہے، مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے، تفصیلات کے مزید پڑھیں

کوروناایس اوپیزکی خلاف ورزی،29شادی ہالزمتعدددکانیں سیل

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے 29 شادی ہالز، متعدد دکانیں اور ریسٹورنٹس سیل کر دیئے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر شالیمار نے کورونا ایس او پیز مزید پڑھیں

اقتدارکی ہوس میں مبتلا پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھرچکا ہے،عثمان بزدار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پی ڈی ایم کی حکومت کے خلاف ہر سازش بری طرح ناکام رہی۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مزید کہا کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی،پی ڈی ایم ایکسپائر ہو چکی ہے۔اقتدار کی ہوس میں مبتلا کرپٹ مزید پڑھیں

کوروناوائرس کے باعث مزید 20افراد جان کی بازی ہارگئے

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)کورونا وائرس کے باعث مزید 20 افراد جان کی بازی ہار گئے جب کہ 3600 سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 3 مزید پڑھیں

عوامی مسائل کے حل کے لیے جماعت اسلامی لاہور کا مظاہرہ

لاہور (ایچ آر این ڈبلیو) جماعت اسلامی کے زیر اہتمام شاہدرہ موڑ پر ” اب جاگ میرے لاہور ” مہم کے سلسلے میں عوامی مسائل کے حل کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ مظاہرے کی قیادت امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکراللہ مزید پڑھیں

ڈاؤن سینڈروم کاشکار بچے قوم کے بچے ہیں۔عثمان بزدار

لاہور (ایچ آر این ڈبلیو) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ڈاؤن سنڈروم کے مرض سے آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ڈاؤن سینڈروم کے مرض میں مبتلا بچے معاشرے کی خصوصی توجہ کے مزید پڑھیں