ایم کیو ایم کے سابق ایم این اے سلمان مجاہد کی اشتہاری ہونے کے باوجود عدم گرفتاری پر درخواست

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ایم کیوایم سابق ایم این اے سلمان مجاہد بلوچ مشکل میں پھنس گئے ، سلمان مجاہد بلوچ کی عدم گرفتاری پر شہری نے عدالت سے رجوع کرلیا، سلمان مجاہد بلوچ 20 سے زائد کیسز میں پولیس مزید پڑھیں

سانحہ گلبہار پر احتجاج کرنے والوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) چند روز قبل گلبہار میں گرنے والی بلڈنگ کے ورثاء کی جانب سے کئے جانیوالے احتجاج پر پولیس ٹوٹ پڑی، انصاف کی فراہمی کیلئے روڈ پر احتجاج کرنے والے افراد کو رضویہپولیس نے لاک اپ کردیا۔تفصیلات مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب کے مسائل کا واحدحل علیحدہ صوبے کے قیام میں ہے:عوامی تحریک

ملتان(ایچ آراین ڈبلیو ) پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صوبائی صدر چوہدری فیاض احمد وڑائچ،سینئر نائب صدرڈاکٹر زبیراے خان،جنرل سیکرٹری سردار سیف اللہ خان سدوزئی ایڈووکیٹ،اللہ رکھا سیاف ایڈووکیٹ،چوہدری قمر عباس دھول،راؤ عارف رضوی،سہیل کامران ایڈووکیٹ،میاں نوراحمد سہو،ڈاکٹر محمودالحسن مزید پڑھیں

بلدیہ غربی میں رہائش پزیر افراد کو بلدیاتی وسائل کی فراہمی ہماری ذمہ داری ہے، اظہار احمد خان

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) چیئرمین بلدیہ غربی اظہار الدین احمد خان نے کہا ہے کہ بلدیہ غربی میں رہائش پذیر عوام کو فوری ریلیف کی فراہمی ممکن بنانے کیلئے سہولیات کی فراہمی کا عمل ہنگامی بنیادوں پر مکمل کیا جارہا ہے مزید پڑھیں

پنجاب کلچر ڈے کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) وزیر اعلی پنجاب سردار عثما ن بزدار کی ہدایت پر صوبہ بھر میں پنجاب کلچر ڈے منانے کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمرا اطہر علی خان، ایگزیکٹو ڈائریکٹر مزید پڑھیں

انجمن تاجران سعید آباد کے عہدیداران کی ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن سے ملاقات

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) انجمن تاجران سعید آباد کے عہدیداران کی ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن سے ملاقات، آج انجمن تاجران سیعد آباد کے عہدیداران چیرمین انور نیازی, صدر حکیم عمرانی , نائب صدر شھاب الدین, جنرل سیکریٹری مزید پڑھیں

آئی جی نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام کا سی پی او آفس راولپنڈی کا دورہ

راولپنڈی (ایچ آراین ڈبلیو) انسپکٹر جنرل آف نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام کا سی پی او آفس راولپنڈی کا دورہ، سی پی او آفس پہنچنے پر سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی محمد احسن یونس نے آئی مزید پڑھیں

دہلی فسادات کی ذمہ دار حکومت ہے، سماج وادی پارٹی

نیودہلی (ایچ آراین ڈبلیو) ہندوستان کی سیاسی جماعتوں نے دہلی میں فسادات کو مسلمانوں کے خلاف منظم سازش قرار دیتے ہوئے فسادات کی آگ بھڑکانے والوں کے خلاف فوری کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق سماج وادی مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا خوف: امریکا نے یورپ پر بھی آنے کی پابندی لگا دی

واشنگٹن (ایچ آراین ڈبلیو) کورونا وائرس نے امریکا اور یورپ میں آنا جانا منقطع کرا دیا، صدر ٹرمپ نے یورپ سے امریکا کے سفر پر پابندی عائد کر دی ۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس سے متعلق امریکی قوم مزید پڑھیں

ایرانیوں کو کورونا کا علاج شراب استعمال کرنا بھاری پڑ گیا، 44 ہلاک

تہران (ایچ آراین ڈبلیو) ایران میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے شراب پینے سے ہلاک افراد کی تعداد 44 ہو گئی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق لوگوں کی بڑی تعداد اس غلط اطلاع پر شراب پی کہ اس طرح وہ مزید پڑھیں