سپریم کورٹ کا خیبر پختونخواہ کی سرکاری جائیداد کو محفوظ بنانے کے لیے بڑافیصلہ

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) سپریم کورٹ کا خیبر پختونخواہ کی سرکاری جائیداد کو محفوظ بنانے کے لیے بڑافیصلہ- عدالت نے خیبر پختونخواہ حکومت کو صوبے کی تمام سرکاری املاک کا روایتی اورڈیجیٹل ریکارڈ تیارکرنے کا حکم دے دیا، عدالت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے حق مہر کے مقدمے میں خاتون فلک نگار کے حق میں فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) سپریم کورٹ نے حق مہر کے مقدمے میں خاتون فلک نگار کے حق میں فیصلہ سنا دیا، عدالت کا فلک نگار کو ساڑھے بارہ تولے سونا اور آدھا گھر بطور حق مہر دینے کا حکم، مزید پڑھیں

عورت کیوں نکلی ہے ؟ اس سوال کو رد کرتے ہیں ، عصمت رضا شاہجہان

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ویمن ڈیموکریٹک فرنٹ کی چئیرپرسن عصمت رضا شاہجہان نے آزادی مارچ کے حوالے سے مختلف تنظیموں کے ہمراہ اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ سوال پوچھنا کہ عورت کیوں نکلی مزید پڑھیں

پنجاب پولیس میں 10,633 منظور شدہ خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) وزیر اعلی پنجاب نے کہا ہے کہ محکمہ پولیس میں وسائل کی کمی دور کرنے اور استعدادکار بڑھانے کیلئے مرحلہ وار49 ارب روپے فراہم کئے جائیں گے۔ حکومت پنجاب نے پولیس میں 10,633 منظور شدہ خالی مزید پڑھیں

عورت مارچ رکوانے کے حوالے سے دائر درخواست پر فیصلہ، استدعا مسترد

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) عدالت عالیہ نے وفاقی دارالحکومت میں عورت مارچ رکوانے کے لیے دائر کی گئی درخواست مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وفاقی دارالحکومت میں عورت مارچ رکوانے کے مزید پڑھیں

حکومت کو عورت مارچ کو سیکیورٹی دینی ہی پڑے گی، سسی پلیجو

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) فردوس عاشق اعوان کے بیان پر پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور سینیٹر سسی پلیجو نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ڈی چوک پر خواتین کو کئی دن 24 گھنٹے دھرنے میں مجبور کرکے بٹھایا گیا مزید پڑھیں

گلبہار سانحہ :غفلت کے مرتکب افسران کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جائے،ثروت فاطمہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)تحریک لبیک یارسول اللہ پاکستان (ٹی ایل پی ) کی خاتون رکن سندھ اسمبلی ثروت فاطمہ نے کراچی میں عمارت مخدوش ہونے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن مزید پڑھیں

ARY کا پروگرام، SBCA کے بلڈنگ انسپکٹر لطافت کی لطیف کرپشن “سرعام”

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) معروف ٹی وی چینل آے آر وائی پر مشہور پروگرام سرعام میں آج سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی بدترین کرپشن پر خصوصی پروگرام نشر کیا گیا جس نے پورے پاکستان اور خاص کراچی میں عوام کے مزید پڑھیں

کارڈیواسپتال میں جنسی ہراسگی پر 3 ملازمین برطرف، محتسب کا تاریخ ساز فیصلہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) عالمی یوم خواتین کے موقع پر سندھ میں خواتین کے حقوق اور خاص طور پر ان کو جنسی ہراساں کیے جانے کے خلاف صوبائی محتسب نےتاریخی فیصلہ کرتے ہوئے خواتین کو دفترمیں جنسی ہراساں کرنے پر مزید پڑھیں

ٹرمپ کے ‘سنچری ڈیل’ اعلان کے بعد فلسطینی شہریوں پر 2 ہزار 869 حملے

مقبوضہ بیت المقدس (ایچ آراین ڈبلیو) مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے شعبہ اطلاعات کی طرف سے جاری کردی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹرمپ کے ‘سنچری ڈیل’ اعلان کے بعد صہیونی آباد کاروں کی طرف سے فلسطینی مزید پڑھیں