بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر اندھادھند فائرنگ، 4 شہری زخمی

راولپنڈی (ایچ آراین ڈبلیو) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 4 عام شہری زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فورسز نے ایک بار مزید پڑھیں

ضلع وسطی میں ایک اور بڑی ڈکیتی، 15لاکھ روپے لوٹ کرتاجر کو قتل کردیا گیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ضلع وسطی میں ایک اور بڑی ڈکیتی، 15لاکھ روپے لوٹ کرتاجر کو قتل کردیاگیا- نیوکراچی سیکٹر11ڈی میں ملزمان کی مویشیوں کے تاجر سے لوٹ مار- ملزمان نے بیٹے کے سامنے تاجر باپ سے15لاکھ روپے چھین کرگولیاں مزید پڑھیں

بھارت دنیا کے سامنے بے نقاب ہوگیا، عمران خان

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعظم عمران خان نے بھارت سے مقبوضہ کشمیرمیں تمام غیر قانونی اقدامات ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت دنیا کے سامنے بے نقاب ہوگیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے یوم یکجہتی کشمیر مزید پڑھیں

ﺻﻮﺑﮯ ﺑﮭﺮﮐﮯ ﮐﺎﻟﺠﺰ ﻣﯿﮟ ﺻﺒﺢ ﺳﺎﮌﮬﮯ 8 ﺑﺠﮯ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻻﺯﻣﯽ ﻗﺮﺍﺭ

ﮐﺮﺍﭼﯽ (ایچ آراین ڈبلیو) ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺳﻨﺪﮪ ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ ﻧﮯ ﺻﻮﺑﮯ ﺑﮭﺮﮐﮯ ﮐﺎﻟﺠﺰ ﻣﯿﮟ ﺻﺒﺢ ﺳﺎﮌﮬﮯ 8 ﺑﺠﮯ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻻﺯﻣﯽ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺪﯼ۔ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ ﻧﮯ ﺻﻮﺑﮯ ﺑﮭﺮﮐﮯ ﮐﺎﻟﺠﺰ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻧﺌﮯ ﺍﺣﮑﺎﻣﺎﺕ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯿﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﮐﮯﺗﺤﺖ ﮐﺎﻟﺠﺰ مزید پڑھیں

لاہور: باؤ ڈکیت گروپ کے دو کارندے گرفتار، لاکھوں کی نقدی اور موبائل برآمد

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) انویسٹی گیشن پولیس شادباغ کی کارروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث باؤ ڈکیت گینگ کے 2 ملزمان گرفتار کر لئے- گرفتار ملزمان میں سرغنہ گینگ نفیس عرف باؤ اور اس کا ساتھی رضوان حسن گرفتار کئے گیے مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ کے لئے آفیشلز کا اعلان

راولپنڈی (ایچ آراین ڈبلیو) دونوں ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 7 سے 11 فروری تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا، جمعہ سے شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ میں رچی رچرڈسن میچ ریفری جب مزید پڑھیں

برطانیہ 20 سال میں‌ تیل سے چلنے والی تمام گاڑیوں پر پابندی لگا دے گا

گلاسکو (ایچ آراین ڈبلیو) برطانیہ میں پیٹرول، ڈیزل اور ہائبرڈ گاڑیوں پر پابندی کا اعلان ، 2035 کے بعد پیٹرول، ڈیزل اور ہائبرڈ گاڑیوں کی فروخت پر پابندی کا اعلان- برطانیہ نے ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے کے لیے 2035 کے مزید پڑھیں

کشمیر ڈے پر پاک فوج نے خصوصی نغمہ جاری کر دیا

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) کشمیر ہوں میں، ۔شہ رگ پاکستان کی، کشمیر ڈے پر پاک فوج نے خصوصی نغمہ جاری کر دیا۔ کشمیر ہوں میں، ۔شہ رگ پاکستان کی، کشمیر ڈے پر پاک فوج نے خصوصی نغمہ جاری کر مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) بنگلہ دیش کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم قطرایئرویزکی پروازکیوآر614 پراسلام آباد ایئرپورٹ پہنچی۔ پی سی بی حکام نے مہمان ٹیم کا استقبال کیا ،اس موقع پر سکیورٹی کے انتہائی مزید پڑھیں