آئی جی سندھ کلیم امام نے عمران خان کو سندھ حکومت کا کچا چٹھا کھول دیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) آئی جی سندھ کلیم امام نے بھی آج وزیراعظم سے ملاقات کی اور یہ ملاقات پندرہ منٹ‌ تک جاری رہی- آئی جی سندھ نے ملاقات میں اپنے متعلق لگائے گئے صوبائی حکومت کے الزامات کی صفائی مزید پڑھیں

سندھ نے جمہوريت کے ليے بے حساب قربانياں دیں، اور انعام ملا کرپشن کا، ایازلطیف پلیجو

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کنگری ہائوس میں آج وزير اعظم عمران خان کی پير صاحب پاگاره کی رہائش پر آمد کے موقعے پر جی ڈی اے سيکريٹری جنرل اياز لطيف پليجو نے وزير اعظم سے ملاقات کے دوران اپنے مطالبات مزید پڑھیں

گلشن اقبال بلوچ گوٹھ، پلاٹ A-25 پر تیسرے فلور کی تعمیر بھی شروع

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) گلشن اقبال کے لیز گوٹھ جہاں اب سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے نقشہ منظور کرانا ضروری ہے اس کے باوجود بلڈر مافیا نے بغیر نقشہ کے ہائی رائز عمارتیں بنا کر علاقہ کو لیاری بنانا شروع مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب نے ناکارہ گاڑیاں اور مشینری نیلام کرکے 50 کروڑ روپے جمع کرلئے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا سرکاری دفاتر میں ناکارہ گاڑیوں، مشینری، آلات اور دیگر سامان کو فی الفور نیلام کرنے کا حکم۔ پنجاب کے تمام سرکاری محکموں، ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو قواعد و ضوابط مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن کا کے الیکٹرک کے معاملات پر چیف جسٹس سے از خود نوٹس لینے کی اپیل

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو )امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس، جسٹس جناب گلزار احمد کو ایک خط ارسال کیا ہے۔ جس میں ان سے اپیل کی گئی ہے کہ کے الیکٹرک کے مزید پڑھیں

مولانا شاہ احمد نورانی کی مرحوم کی اہلیہ انتقال کرگئیں

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) جماعت اہل سنت کے معروف عالم مولانا شاہ احمد نورانی کی مرحوم کی اہلیہ انتقال کرگئیں،ان کے ایک صاحبزادے انس نورانی لندن میں ہیں جبکہ اویس نورانی سعودی عرب میں ہیں جن کی آج واپسی ہوگی، مزید پڑھیں

مہنگائی کے سونامی نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے، سہیل انور سیال

کراچی( ایچ آراین ڈبلیو ) سندھ کے وزیر برائے انسداد بدعنوانی،آب پاشی اور زکوۃ و عشر سہیل انور سیال نے کہا ہے کہ مہنگائی کے سونامی نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے ۔ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی مزید پڑھیں

کورنگی حلقہ پی ایس 97 میں دفعہ 144 کی خیلاف ورزی کی جارہی ہے، رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کا حلقہ پی ایس 97 کے علاقے الطاف ٹاؤن کا دورہ رکن سندھ اسمبلی نے کہا کہ کورنگی حلقہ پی ایس 97 میں دفعہ 144 مزید پڑھیں

اساتذہ کسی بھی معاشرے میں سب سے اعلیٰ مقام رکھتے ہیں، کنورنوید جمیل

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) سندھ کے اساتذہ کی مرکزی تنظیم گورنمنٹ سیکنڈری ٹیچرز ایسو سی ایشن(گسٹا)سے تعلق رکھنے رکھنے والی 10رکنی وفد جس کی سربراہی گسٹا کے مرکزی صدر علی حسن دستی کر رہے تھے ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مزید پڑھیں

صدر بیرونی پولیس نے ایک ہفتہ قبل اغواء ہونے والی دوشیزہ کو بازیاب کر لیا

راولپنڈی (ایچ آراین ڈبلیو) صدر بیرونی پولیس نے ایک ہفتہ قبل اغواء ہونے والی دوشیزہ کو بازیاب کر لیا، ملزمان گرفتار، پولیس کے مطابق محمد ریاض کی درخواست پر اغواء کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کی گئی، ایس مزید پڑھیں