کراچی پریس کلب کے متاثرہ صحافیوں کو ہاکس بے بلاک 68 میں ری الاٹمنٹ کا فیصلہ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کراچی پریس کلب کے اراکین کو دیئے گئے پلاٹوں میں سے 211 پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں دشواریوں کے سبب ان پلاٹوں کی اسکیم 42 کے بلاک 68 میں ری الاٹمنٹ مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ کا اسپیشل ٹیکنالوجی زونزاتھارٹی کے چیئرمین سے ملاقات

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی (STZA) کے چیئرمین جناب عامر ہاشمی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں میں STZA کے چیف آپریٹنگ آفیسر مسرور احمد قریشی اور KASBIT کے چانسلر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے وفدکی کورنگی ایسوسی ایشن ٹریڈانڈسٹری کاٹی کے دفترآمد

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)تحریک انصاف کےوفد کی کورنگی ایسوسی ایشن ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کےدفتر آمد، خرم شیر زمان کی سربراہی میں وفد نے کاٹی سربراہ و ممبران سے ملاقات کی-وفد میں رکن سندھ اسمبلی شہزاد قریشی،راجہ اظہر، عدیل احمد،عدنان اسماعیل مزید پڑھیں

ایڈیشنل سیشن جج کا فیصلہ معطل،قبضہ واپسی کی درخواست پر نوٹس

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سندھ ہائی کورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج کورٹ نمبر 6 کراچی ویسٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوے قبضہ واپسی کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا۔سندھ ہائیکورٹ نے ڈسٹرکٹ جج کراچی ویسٹ سے غیر قانونی بیدخلی کی پٹیشن نمبر مزید پڑھیں

‏اومی کرون کا خدشہ،جنوبی افریقا سےآنیوالےتمام مسافروں کےٹیسٹ کا فیصلہ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)حکومت سندھ نےکورونا کی اومی کرون قسم کے خلاف اقدامات کرتے ہوئےگزشتہ ایک ہفتے میں جنوبی افریقا سے آنے والے تمام مسافروں کے ٹیسٹ کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔اس سلسلے میں محکمہ صحت نے ایف آئی اے سے مسافروں مزید پڑھیں

سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے اتائیوں پر 9 لاکھ 40 ہزار جرمانہ عائد کردیا

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو ) سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن (ایس ایچ سی سی ) انسداد اتائیت ڈائریکٹوریٹ کی آٹھویں میٹنگ کنوینئر ڈاکٹر خالدشیخ کی صدارت میں کمشن کے آفس میں منعقد ہوئ۔ اس موقع اینٹی کیکوری کمیٹی کے ممبر مزید پڑھیں

رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کا کراچی سفاری پارک کا دورہ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سوشل میڈیا میں کراچی سفاری پارک میں موجود ہتھنیوں سے متعلق چلنے والی خبروں کا نوٹس لیتے پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے آج کراچی سفاری پارک کا دورہ کیا۔ اس موقع مزید پڑھیں

‏سمندر میں ایک اور طوفان بننے کا امکان،محکمہ موسمیات

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)محکمہ موسمیات کےمطابق خلیج بنگال میں موجودہوا کا کم دباؤ کچھ دن میں سمندری طوفان بن سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بننے کی صورت میں اسے ’جواد ‘ کا نام مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی،21سوسے زائدپوائنٹس کی کمی ریکارڈ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی رہی ۔ہنڈرڈ انڈیکس میں ٹریڈنگ کےدوران 21 سوسے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ 100 انڈیکس 43 ہزار 234دوسو چوتیس پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی مزید پڑھیں

سندھ کابینہ کا اجلاس،صوبائی وزرا،مشیرویگرکی شرکت

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں سندھ کابینہ کا اجلاس-اجلاس میں صوبائی وزرا،مشیر، معاون خصوصی، چیف سیکریٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی، پرنسپل سیکریٹری اور متعلقہ افسران شریک-سندھ کابینہ اجلاس میں انویسٹمنٹ، پاپولیشن اور ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ کے مزید پڑھیں