صوبائی وزیرجام اکرام اللہ دھاریجوکا گھوٹکی شھر کا دورہ

گھوٹکی(ایچ آراین ڈبلیو)صوبائی وزیر کی جانب سے پیپلز سیکریٹریٹ، ایم ایس سول ہسپتال گھوٹکی، کو فیس ماسک اور سینیٹائیزرس لوگوں میں تقسیم کرنے کے لئیے ھینڈ اور کئیے۔انہوں نے مزید کہا کہ صوبائی وزیر نے گھوٹکی شھر میں لاک ڈائون مزید پڑھیں

احتیاط کیجیئے کورونا مذاق نہیں بلکہ سنگین وائرس ہے، شوبزفنکار

کراچی:(ایچ آراین ڈبلیو) شوبزفنکاروں کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کوئی مذاق نہیں بلکہ ایک سنگین وائرس ہے جس کے باعث احتیاط کرنی چاہیئے۔پاکستان کے مایہ نازشوبزفنکاروں نے مل کر کورونا وائرس کے خلاف لڑنے کے لیے ایک وڈیو بنائی مزید پڑھیں

کروناوائرس کے حوالے سے بلاول بھٹو نےچاراہم کمیٹیاں بنادیں

اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چار اہم کمیٹیاں بنادیں-تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے حوالے سے اقتصادی، آگاہی اور ریلیف کی سرگرمیوں کے حوالے سے کمیٹیاں بنائی گئی ہیں-کرونا وائرس پر قومی بیانئے کی تشکیل کیلئے مزید پڑھیں

سینئر اخبار فروش ارشد یوسف کی اہلیہ کا انتقال

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)مرکزی انجمن اخبار فروشاں حلقہ گلشن اقبال ڈپو کے سینئر اخبار فروش ارشد یوسف کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ ان کی نماز جنازہ میں مرکزی انجمن اخبار فروشاں کے صدر اقبال نون ، سینئر نائب صدر چودھری نذیر مزید پڑھیں

اداکار عمر شریف کی صاحبزادی کا چہلم

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ممتاز اداکار عمر شریف کی صاحبزادی حرا عمر کا چہلم اتوار کو (آج) کراچی میں ان کی رہائش گاہ پر ہوگا۔حرا عمر کے چہلم کے موقع پر صرف قرآن خوانی کی جائے گی اور غریبوں میں کھانا تقسیم مزید پڑھیں

روہڑی میں لاک ڈائون کے دوران واردات

روہڑی(ایچ آراین ڈبلیو) کورونا وائرس کے خطرے کے باعث شہریوں کی آمدورفت میں کمی کافائدہ اٹھاتے ہوئے لٹیروں نے وارداتیں تیزکردی ہیں-اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ کے گھر کے قریب کربلا روڈ پر 3نامعلوم مزید پڑھیں

تھرپارکر میں لڑکی نے خودکشی کرلی

تھرپارکر،شہدادپور(ایچ آراین ڈبلیو) تھرپارکر کی تحصیل ڈیپلو کے نواحی گائوں کو نرل میں17سالہ لیلاں میگھواڑ نے گھر کے اندر گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔بتایا جاتا ہے کہ گائوں کے جرگے نے لڑکی کو کاری قرار دیا تھا جس مزید پڑھیں

ٹھٹھہ جیل میں 2قیدی ہپاٹائٹس سی،ایک ایڈز کامریض نکلا

ٹھٹھہ(ایچ آراین ڈبلیو) کورونا کے حوالے سے ٹھٹھہ جوڈیشل جیل کے قیدیوں کا طبی معائنہ کیاگیا،معائنے کے بعد 2 قیدیوں کو ہپا ٹائٹس سی اور ایک کو ایڈز ہونے کی تصدیق ہوگئی۔اطلاعات کے مطابق ڈاکٹروں کی ٹیم نے جیل کا مزید پڑھیں

ھوٹکی میں 2بچے کتے کے کاٹنے سے زخمی

گھوٹکی(ایچ آراین ڈبلیو) گھوٹکی کے قریب گاؤں جمعو عاربانی کے دو رہائشی بچوں 7سالہ فضا اور 4سالہ اسحاق عاربانی کو کتے نے کاٹ کر زخمی کردیا-،بعد ازاں دونوں بچوں کو ویکسین کے لیے گھوٹکی اسپتال منتقل کیا گیا لیکن اسپتال مزید پڑھیں

کراچی فش ہاربر میں کام کرنے والے ہر شخص کے لیے سرجیکل ماسک کا استعمال لازمی قرار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر کراچی فش ہاربر میں کام کرنے والے ہر شخص کے لیے سرجیکل ماسک کا استعمال لازمی قرار، چئیرمین عبدالبرنے کہا کہ سرجیکل ماسک کے بغیر کراچی فش ہاربر پر مزید پڑھیں