اچھی خبر اآگئی ،اٹلی پاکستان میں 4 کروڑ یوروسرمایہ کاری کرے گا

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو) ملکی معیشت کے حوالے سے اچھی خبر آگئی، تحریک انصاف حکومت کی معاشی پالیسیوں‌ کو غیر ملکی سطح‌پر پذیرائی مل رہی ہے اور اب اٹلی نے پاکستان میں نوجوانوں کی فلاح و ترقی کے مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ کا گٹکا فروشوں کے خلاف قانون بنانے کا حکم

کراچی (ایچ آر اہن ڈبلیو) سندھ ہائی کورٹ نے حکومت گٹکافروشوں کے خلاف قانون بنانے کے احکامات جاری کردیے. گٹکے کی تیاری اور خرید و فروخت پر پابندی سے متعلق درخواست کی سماعت میں سندھ ہائی کورٹ نے گٹکا بنانے مزید پڑھیں

سندھ میں سرکاری اسکولوں سے شام کی شفٹ ختم کرنے پرعمل درآمد شروع

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) محکمہ تعلیم سندھ نے سرکاری اسکولوں سے شام کی شفٹ ختم کرنے پر عمل در آمد شروع کردیا ہے، سیکریٹری اسکولز سندھ کا کہنا ہے کہ شام کی شفٹ بند ہونے سے بجٹ کے خسارے مزید پڑھیں

مسلم لیگ نون نے ملک میں آئندہ برس عام انتخابات کا مطالبہ کردیا

لاہور (ایچ آر این ڈبلیو) مسلم لیگ (ن) نے 2020 میں انتخابات کا مطالبہ کردیا. لیگی رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت 2020 میں نئے انتخابات چاہتی ہے کیونکہ قوم کو درپیش سیاسی و معاشی چیلنجز مزید پڑھیں

نیا کاروباری ہفتہ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان جاری

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 827 پوائنٹس اضافے کے بعد 38 ہزار 411 کی سطح پر بند ہوا۔ کاروبار کے دوران انڈیکس کی بلند مزید پڑھیں

دالبندین ڈی ایچ کیو اسپتال میں سہولیات کا فقدان، ادویات ناپید

کوئٹہ (ایچ آر این ڈبلیو) دالبندین ڈی ایچ کیو اسپتال میں ڈاکٹرز اور طبی سہولت کی عدم فراہمی پر عوام پریشان ہیں، ضلع کے مرکزی طبی اسپتال میں کینولا تک دستیاب نہیں ایمرجنسی اور عام اوقات میں تمام ادویات بازار مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک آرمڈ فورسز کمانڈر کی ملاقات

راولپنڈی (ایچ آر این ڈبلیو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک آرمڈ فورسز کے کمانڈر نے ملاقات کی اور خطے میں قیام امن کے لیے پاک فوج کے کردار کی تعریف کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی مزید پڑھیں

حکومت اور فوج ایک پیج پر ہیں، کوئی اختلاف نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ایچ آر این ڈبلیو) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ حکومت اور فوج کے درمیان کوئی اختلاف نہیں، وزیر اعظم اور آرمی چیف مسلسل رابطے میں ہیں اور دونوں کے درمیان مزید پڑھیں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور بلڈر مافیا کا گٹھ جوڑ بے نقاب

کراچی( ایچ آر این ڈبلیو) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور بلڈر مافیا پاکستان کی اعلٰی ترین عدالت سپریم کورٹ کو ماموں بنانے میں کامیاب ہوگئی. چیف جسٹس آف پاکستان کی کراچی رجسٹری میں آمد سے پہلے بلدیاتی اداروں نے شہر مزید پڑھیں

عمران کی پہچان یوٹرن اور منافقت ہے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم کے بیان کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نہ لبرل ہوں، نہ کرپٹ اور نہ ہی منافق ہوں۔ ٹوئٹرپیغام میں بلاول نے کہا مزید پڑھیں