میئرکراچی کیلئے اچھاہوگاوہ ملین مارچ میں نہ آئیں،مصطفی کمال

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)پی ایس پی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہاہے کہ کراچی شہر میں مہاجرکے نام پر سیاست کرنامہاجروں کیساتھ دشمنی ہے جبکہ ہماری کسی سے لڑائی نہیں ہے اور نہ ہم کسی سے لڑنا چاہتے ہیں۔نجی ٹی مزید پڑھیں

عمران خان نے لندن کے فلیٹ اوربنی گالہ میں زمین کی خریداری کا ریکارڈ پیش کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے لندن کے فلیٹ اور بنی گالہ میں زمین کی خریداری کا سارا ریکارڈ پیش کرنے کا اعلان کر دیا- عمران خان نے کہا کہ لندن کے فلیٹ اور مزید پڑھیں

باپ کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہو کر جواں سالہ بیٹے نےاسپرے پی لی

خان پور (ایچ آراین ڈبلیو) باپ کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہو کر جواں سالہ بیٹے نےاسپرے پی لی- : مڈ بھورا کے رہائشی عبدالرحیم نے نوجوان بیٹے عباس کو ڈانٹا تھا- نوجوان کو ریسکیو 1122 نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مزید پڑھیں

فرنٹیئرکالونی میں گھریلوجھگڑے پر چھریوں کا آزادانہ استعمال،تین افراد زخمی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کراچی کے علاقے فرنٹیئر کالونی میں گھریلو جھگڑے پر چھریوں کے وارکرکے تین افراد کوزخمی کردیا گیا-ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فرنٹیئرکالونی میں گھریلو جھگڑے پرملزم نے چھریوں کے وارکرکے تین افراد کوزخمی مزید پڑھیں

ہر سال کل معتمرین کے 38 فی صد معتمرین کا تعلق پاکستان سے ھوتا ھے۔سعودی قونصل

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) گورنر سندھ محمد زبیر سے سعودی عرب کے قونصل جنرل محمد عبداللہ عبد الدائم نے گورنر ھاؤس میں ملاقات کی- جس مختلف شعبوں میں پاک سعودی عرب اقتصادی تعاون ،صوبہ میں سرمایہ کاری کے مواقعوں اور مزید پڑھیں

نارتھ کراچی میں بینک ڈکیتی ، آئی جی نے ڈی آئی جی ویسٹ سے رپورٹ طلب کرلی

‏کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) نارتھ کراچی 2 منٹ چورنگی کے قریب نجی بینک میں ڈکیتی کی واردات میں ملزمان بینک سے 50 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ کر فرارہو گئے، پولیس کے مطابق 5 سے 6 مسلح ملزمان نے مزید پڑھیں

کے الیکٹرک نے عوام کی جیبوں پر100 ارب روپے کا ڈاکہ ڈالا ہے،مصطفی کمال

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال سے مجلس وحدت المسلمین کے رہنما ؤں نے ملاقات کی او ر کراچی کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سید مصطفی مزید پڑھیں

بھارت کی جانب سے کلبھوشن کا معاملہ عالمی عدالت میں اٹھانے پرشیریں مزاری کی تنقید

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) بھارت کی جانب سے کلبھوشن یادو کے معاملے پر عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرنے کے معاملہ پر آج خارجہ امور کمیٹی میں تحریک انصاف کی رکن ڈاکٹر شیریں مزاری کی جانب سے بھارتی فیصلے مزید پڑھیں

سمارٹ واچ کے ذریعے نقل کرنے والا طالبعلم رنگے ہاتھوں پکڑلیا گیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)انٹرمیڈیٹ امتحانات کے دوران نقل روکنے کے سندھ حکومت کےدعوے اور تدبیریں ناکام ہوگئیں،نقل کرنے والوں نے نئے اور جدید طریقے اپنا لئے،وٹس ایپ کے بعد اب سمارٹ واچ کے ذریعے نقل کرنے والا مہران ڈگری کالج کا مزید پڑھیں

آخری بارکہہ رہے ہیں کہ عدالتوں کی تضحیک نہ کریں، چیف جسٹس

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) آج سپریم کورٹ میں لیگی رہنماوں کی کیس پرتبصرے پرشدید اظہاربرہمی کرتے ہوئے چیف جسٹس نے دانیال عزیزاورحنیف عباسی کوروسٹم پربلالیا- چیف جسٹس نے دانیال عزیز سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ آپ سے کیا مزید پڑھیں