حجاب پرپابندی کیخلاف احتجاج کرناٹک میں تعلیمی ادارے3روز کے لئے بند

نئی دہلی (ایچ آراین ڈبلیو): حجاب پرپابندی کیخلاف احتجاج کودبانے کے لئے کرناٹک میں تعلیمی ادارے3 روز کے لئے بند کردئیے گئے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرناٹک کے وزیراعلی نے بیان میں کہا کہ اسکول اورکالجز بند مزید پڑھیں

ہندوانتہاپسندطلبا سے خوف زدہ نہیں تھی مسکان خان

نئی دہلی (ایچ آراین ڈبلیو) بھارت میں ہندوانتہاپسند طلبا کے نرغے میں نعرہ تکبیربلند کرنے والی مسکان خان کا کہنا ہے کہ وہ انتہاپسندوں سے خوفزدہ نہیں تھیں۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انٹرویومیں مسکان خان کا کہنا مزید پڑھیں

سعودی عرب ملازمین کی آسانی کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہ

ریاض (ایچ آراین ڈبلیو) سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے سرکاری اداروں میں آن لائن ڈیوٹی کا نظام متعارف کرانے کا عندیہ دیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت افرادی قوت کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

یو اے ای عید الفطر پر کتنی چُھٹیاں ملیں گی

یو اے ای (ایچ آراین ڈبلیو) اس سال متحدہ عرب امارات کے رہائشیوں کو عیدالفطرکے موقع پر چار یا پانچ چھٹیاں یقینی طور پر میسر آئیں گی۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اماراتی اخبار “خلیج ٹائمز” کا ایک مزید پڑھیں

کویت آمد سے قبل پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم کرنے کی سفارش

کویت (ایچ آراین ڈبلیو) کویت میں کرونا وائرس کیسز میں کمی کے بعد اس کے حوالے سے عائد پابندیوں پر نرمی پر غور کیا جارہا ہے، فی الحال پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم کرنے کی سفارش کی گئی مزید پڑھیں

سعودیوں کے نام سے کام کرنیوالے غیرملکیوں کے گرد گھیرا تنگ

ریاض (ایچ آراین ڈبلیو) سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود اورجنرل آرگنائزیشن فار سوشل انشورنس نے تنخواہوں کی وصولی یقینی بناؤ کے نام سے مہم شروع کی ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیدتی کے مطابق اس مزید پڑھیں

بھارت میں مسلم طالبات کے حجاب پہننے کا معاملہ شدت اختیار کرگیا

کرناٹک (ایچ آراین ڈبلیو) بھارت کی ریاست کرناٹک میں حجاب کرنے والی مسلمان طالبات پر حکومتی کالج کی جانب سے پابندی کیخلاف درخواست پر اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرناٹک میں کالج میں مسلمان مزید پڑھیں

بھارت نے کشمیری صحافی کودہشتگردی کے الزام میں گرفتارکرلیا

سرینگر (ایچ آراین ڈبلیو) بھارت نے کشمیری صحافی فہد شاہ کودہشتگردی کے الزام میں گرفتارکرلیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں نیوز پورٹل کے ایڈیٹر فہد شاہ کودہشتگردی کے الزام میں گرفتارکرلیا گیا۔ مودی سرکارکے حکم پرفہدشاہ مزید پڑھیں

لتا اورنورجہاں کی سرحد پر یادگار ملاقات کے چرچے

ممبئی (ایچ آراین ڈبلیو) : لتا منگیشکراورنورجہاں کی سرحد پرہوئی یادگارملاقات میں نورجہاں نے لتا کوبریانی اورمٹھائی پیش کی۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلبل ہند کہلانے والی لتا منگیشکر1952 میں بھارتی پنجاب کے شہرامرتسرگئیں توان کا دل مزید پڑھیں

تارکین وطن کیلئےسول میرج اور طلاق کے قانون سے متعلق اہم فیصلہ

ابوظبی(ایچ آراین ڈبلیو)ابوظبی نے تارکین وطن یا غیر ملکیوں کے لیے سول میرج اور طلاق کے قانون کے نفاذ کے لیے قواعد و ضوابط کی منظوری دے دی ہے۔یک نجی ٹی وی کی رپورٹ‌کے مطابق ان قواعد کے تحت سول مزید پڑھیں