طالبان عارضی طورپرملک کا 1964کا آئین اپنائیں گے

کابل(ایچ آراین ڈبلیو)طالبان نے کہا ہے کہ وہ عارضی طور پر ملک کا 1964 کا آئین اپنائیں گے جس میں خواتین کو ووٹ دینے کاحق دیا گیا ہےلیکن اس میں سےایسی شقوں کو ختم کردیں گےجوشریعت سے متصادم ہیں۔طالبان کے مزید پڑھیں

نوجوت سنگھ سدھو کانگریس پنجاب کے سربراہ کے عہدے سے مستعفی ہو گئے

امرتسر(ایچ آراین ڈبلیو)بھارتی پنجاب کے نئے وزیراعلی آنے کے بعد کانگریس کی صفوں میں ہلچل شروع ہو گئی۔ نوجوت سنگھ سدھو کانگریس پنجاب کے سربراہ کے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کانگریس پارٹی مزید پڑھیں

پیٹرول کے بحران سے نمٹنے کیلئے برطانوی حکومت نے فوج کوالرٹ کردیا

لندن(ایچ آراین ڈبلیو)برطانوی حکومت نے پٹرول بحران سے نمٹنے کیلئے فوج کو ہائی الرٹ کر دیا ،کسی بھی وقت پٹرول بحران سے نمٹنے کیلئے فوج کو طلب کیا جاسکتا ہے ۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں ایندھن کی ترسیل ٹرک ڈرائیورز مزید پڑھیں

معمولی بات پر بھارتی پولیس کا مولانا پر تشدد، مارنے کیلئے بندوق تان لی

کرناٹک(ایچ آراین ڈبلیو)بھارت میں مسلمانوں پر مظالم اور انہیں دوسرے درجے کا شہری سمجھا جانا عام سی بات ہے، اسی سلسلےمیں بہت سےواقعات خبروں کی زینت بنتےرہتے ہیں۔ایک ایسا ہی واقعہ بھارتی ریاست کرناٹک کے چکمگلور ضلع میں پیش آیا، مزید پڑھیں

مصرکے تفریحی پارک میں خوفناک حادثہ،لوگ خوفزدہ ہوگئے

اسکندریہ(ایچ آراین ڈبلیو)مصر کے ایک تفریحی پارک میں خوفناک حادثہ پیش آیا جسے دیکھ وہاں موجود لوگ شدید خوفزدہ ہوگئے، حادثے کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع کردیں۔تفصیلات کے مطابق شمالی مصر کے شہر اسکندریہ میں ایک تفریحی پارک میں مزید پڑھیں

کروناوائرس سے متاثرجنوبی افریقانے اہم کامیابی حاصل کرلی

کیپ ٹاؤن(ایچ آراین ڈبلیو) کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے جنوبی افریقا نے عالمی وبا کے خلاف اہم کامیابی حاصل کرلی ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقا کے نیشنل انفیکشن ڈیزیز انسٹیٹیوٹ کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

ذاکر نائیک نے بہو کی تلاش کیلئے اشتہار دے دیا

بھارت(ایچ آراین ڈبلیو)ملائیشیامیں جلاوطن بھارت کے معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو اپنے بیٹے کی شادی کے لیے لڑکی کی تلاش ہے، اس کے لیے ذاکر نائیک نے فیس بک پر ایک پوسٹ بھی کی ہے۔ڈاکٹر ذاکر نائیک نے مزید پڑھیں

بغیروصیت کئے مرنے والوں کی جائیدادمستحقین میں تقسیم کی جائیگی

ابوظبی(ایچ آراین ڈبلیو)اماراتی قانون کے آرٹیکل 313 کے تحت بغیر وصیت کیے مرنے والے شہریوں کی جائیداد مستحقین میں تقسیم کی جائے گی۔متحدہ عرب امارات کے شہریوں کی موت کے بعد جائیداد کی تقسیم سے متعلق کچھ قوانین موجود ہے مزید پڑھیں

دنیا کے 20ممالک میں شدید بھوک کے بحران کا خطرہ ہے

نیویارک(ایچ آراین ڈبلیو)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا کے 20 مختلف ممالک میں شدید بھوک کے بحران کا خطرہ ہے۔ مستقبل میں لاکھوں انسانوں پر سیاسی تنازعات، کورونا کی وبا اور موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن اثرات مرتب ہو مزید پڑھیں

ہمیں جوہری ہتھیارکی تخفیف کرکےنئے دورکاآغاز کرناچاہیئے

نیویارک(ایچ آراین ڈبلیو)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے کہا ہے کہ ہمیں جوہری ہتھیار کی تخفیف کرکے عالمی امن اور اعتماد کے نئے دور کا آغاز کرنا چاہیے۔جوہری ہتھیاروں کے مکمل خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر مزید پڑھیں