2030کے اہداف کےحصول کیلئے روزگارکےمواقع میں اضافہ،سعودی حکومت

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب کی حکومت وژن 2030 کے اہداف کے حصول کے لیے سعودی شہریوں کی تربیت اور انہیں روزگار کی فراہمی کے مواقع میں اضافہ کر رہی ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی ہیومن ریسورس مزید پڑھیں

ڈینٹل کلینک پرانوکھی چوری،چورخاتون کےدانت لے اڑا

امریکا(ایچ آراین ڈبلیو)ایک ڈینٹل کلینک پر ڈکیتی کے لیے آنے والی خاتون کو جب کچھ نہ ملا تو انہوں نے مریض کی دانتوں کی سرجری کر ڈالی اور اس کے 13 دانت نکال دیے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں نماز کے اوقات میں کاروبارجاری رکھنے کی اجازت دیدی گئی

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب میں اب نماز کے اوقات کے دوران دکانیں اور کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت دی گئی ہے۔ اس اقدام کا مقصد بازاروں میں رش کم کرنا ہے۔سعودی ایوان ہائے صنعت و تجارت کے سربراہ کی مزید پڑھیں

ہالینڈ میں تھری ڈی پرنٹرسے چھاپا گیا فولادی پل کاافتتاح ہوگیا

ہالینڈ(ایچ آراین ڈبلیو)دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں ایک روبوٹ نے فیتہ کاٹ کر دنیا کے سب سے پہلے، تھری ڈی پرنٹر سے چھاپے گئے فولادی پل کا افتتاح کردیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ پل پیدل چلنے والوں کےلیے مزید پڑھیں

افغان وزارت دفاع کا 208طالبان کی ہلاکت کا دعویٰ

کابل (ایچ آر این ڈبلیو) افغانستان میں لڑائی جاری ہے۔۔ افغان وزارت دفاع نے دو سو آٹھ طالبان کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔۔ طالبان نے اسپن بولدک پر افغان حکومت کے قبضے کی تردید کردی۔۔۔افغان سیاسی وفد طالبان سے مزید پڑھیں

جرمنی اور بلیجیئم میں بارشوں اور سیلاب سے120 ہلاکتیں

برلن (ایچ آر این ڈبلیو) جرمنی اور بلیجیئم میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی۔ جرمنی میں ہلاکتیں سو سے تجاوز کرگئیں۔۔بیلجیئم میں بھی بھی پندرہ اموات ہوچکی ہیں۔ یورپ کے کئی ملکوں میں طوفانی بارشوں اور سیلاب مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں عیدالاضحیٰ پر قربانی پر پابندی عائد

سرینگر (ایچ آر این ڈبلیو) مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی انتظامیہ نے عید الاضحٰی پر جانوروں کے ذبح پر پابندی لگا دی۔ قابض فوج نے سری نگر میں گھر پر کیمیکل بم سے حملہ کرکے دو کشمیریوں کو شہید کردیا۔ مزید پڑھیں

ابوظہبی میں 19جولائی سے لاک ڈاؤن نافذکرنیکا اعلان کردیا گیا

یو اے ای(ایچ آراین ڈبلیو)متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظبی میں19 جولائی سے لاک ڈاؤن نافذ کرنےکا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ابو ظبی میں 19 جولائی سے رات بارہ بجے سے صبح پانچ بجے تک لاک ڈاؤن رہے مزید پڑھیں

بھارتی فورسزنے دوکشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

سری نگر(ایچ آراین ڈبلیو)مقبوضہ کشمیر پر قابض بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔سری نگر کی عملدار کالونی میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران دو نوجوانوں کو شہید کیا، مزید پڑھیں

عیدالاضحی تعطیلات پرٹول گیٹ اورپارکنگ مفت کرنے کا اعلان کردیا

ابوظہبی(ایچ آراین ڈبلیو)متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران ٹول گیٹ(درب) اور پارکنگ مفت کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ابوظہبی میں عید کی چھٹیوں کے دوران گاڑیوں سے ٹول گیٹ اور پارکنگ کی فیس وصول نہیں کی مزید پڑھیں