مصرکی عدالت نے دیوہیکل بحری جہاز کے مالک کی اپیل خارج کردی

قاہرہ (ایچ آراین ڈبلیو)مصر کی نہر سوئز میں پھنس کر ٹریفک روکنے والے بحری جہاز کو مصر کی عدالت نے ملک سے باہر جانے سے روکتے ہوئے ایورگرین کی مالک کمپنی کی اپیل خارج کردی۔مصر کی ایک عدالت نے دیوہیکل مزید پڑھیں

بھارتی وفدکاکروناٹیسٹ مثبت،جی سیون میٹنگ کے شرکامیں خوف کی لہر

لندن(ایچ آراین ڈبلیو)جی سیون میٹنگ کیلئےگئے بھارتی وفدکے دو ارکان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، جس کے بعد دونوں ارکان نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترقی يافتہ جی سيون ممالک کے مزید پڑھیں

افریقی خاتون نے بیک وقت 9 بچوں کوجنم دیدیا

باماکو(ایچ آراین ڈبلیو)افریقی ملک مالی میں خاتون نے بیک وقت 9 بچوں کو جنم دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مالی میں ‘سی سی’ نامی 25 سالہ خاتون کےہاں بیک وقت 5 بیٹیوں اور4بیٹوں کی پیدائش ہوئی۔ ملکی وزارت صحت کا کہنا مزید پڑھیں

تارکین وطن دوسرے ممالک کے پاسپورٹ کے حصول میں دلچسپی لے رہے ہیں

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سٹیزن شپ انویسٹ نامی امیگریشن فرم کہنا ہےکہ سعودی عرب میں مقیم تارکین وطن دوسرے ممالک کے پاسپورٹ کےحصول میں زیادہ دلچسپی لے رہے ہیں۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں امیگریشن فرم کے مزید پڑھیں

عیدالفطر،سعودی حکومت نے مختلف امورپرپابندی عائدکردیں

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی حکومت نے کوروناوائرس کے پیش نظر عیدالفطر کی خریداری کے حوالے سے مختلف امور پر پابندیاں عائد کردیں تاکہ لوگوں کو ہجوم سے بچایا جاسکے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت تجارت نے پابندی مزید پڑھیں

ملکی ایئرپورٹس مسافروں کے خیرمقدم کیلئے تیارہیں،سول ایوی ایشن

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ ملکی ایئرپورٹس مسافروں کے خیرمقدم کیلئے تیار ہیں۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی شہریوں کو 17 مئی سے بیرون ملک سفر کی اجازت دی جاچکی ہے، مزید پڑھیں

جدیدٹیکنالوجی سے تیارمقام ابراہیم و حجراسود کی تصاویر

سعودی عرب(ایچ آراین ڈبلیو)جدید ترین ٹیکنالوجی سے بنائی گئی مقامِ ابراہیم اور حجرِ اسود کی واضح ترین تصاویر جاری کردی گئیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق ادارہ امور حرمین شریفین کےشعبےانجینئرنگ اسٹیڈیز و منصوبہ بندی کے اشتراک سے مسجد الحرام کے مختلف مزید پڑھیں

بل گیٹس اوراہلیہ کا شادی کے 27 سال بعد علیحدگی کا اعلان

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو) دنیا کی تیسری امیر ترین شخصیت اور مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس اور ان کی اہلیہ نے شادی کے 27 سال بعد علیحدگی کا اعلان کردیا۔دنیا کی تیسری امیرترین شخصیت اور مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس اور مزید پڑھیں

ایک سال بعد بھی کروناوائرس میں بھی تبدیلیاں آرہی ہیں

برازیل(ایچ آراین ڈبلیو)کرونا وائرس کے پھیلنے کے ایک سال بعد اب اس وائرس میں بھی تبدیلیاں آرہی ہیں جنہوں نے ماہرین کو پریشان کر رکھا ہے،حال ہی میں کرونا وائرس کی ایک نئی قسم کےبارے میں پریشان کن انکشاف ہواہے۔ایک مزید پڑھیں

بیرون ملک سفر پر عائد پابندی ختم کردی گئی

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب میں شہریوں کےلیےبیرون ملک سفر پر عائد پابندی ختم کردی گئی ہے، ویکسی نیشن کرانے والے شہریوں کو سفر کی اجازت ہوگی۔اس حوالے سے سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ پیر17 مئی 2021 سے سعودی مزید پڑھیں