ٹرانسپورٹ کے شعبے میں شراکت داری،ٹرانسپورٹ پارٹنرپروگرام کا آغاز

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب کی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی نے ٹرانسپورٹ کے شعبے میں سرکاری اور نجی شراکت داری کو مستحکم کرنے کے لیے ڈسٹینگوئشٹ ٹرانسپورٹ پارٹنر پروگرام شروع کیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ‌کے مطابق اس پروگرام سے ٹرانسپورٹ مزید پڑھیں

عمرہ ویزے پرآنیوالوں کیلئے میڈیکل انشورنس علاج کی سہولت شامل کردی

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب میں وزٹ، عمرہ اور سیاحتی ویزے پر آنے والوں کے لیے میڈیکل انشورنس میں کورونا وائرس کے علاج کی سہولت بھی شامل کردی گئی ہے۔سعودی سینٹرل بینک ساما اور کوآپریٹو ہیلتھ انشورنس کونسل نے بیرون ملک مزید پڑھیں

ایران کے شہر قُم کے نزدیک کیمیکل فیکٹری میں آگ

تہران(ایچ آراین ڈبلیو) ایران کے شہر قُم کے نزدیک کیمیکل فیکٹری میں آگ لگنے کے واقعے میں کچھ لوگ جھلس کر زخمی ہوگئے۔ایرانی میڈیا کے مطابق قم کے قریبی علاقے میں واقع کیمیکل فیکٹری میں آگ لگنے کے بعد گہرے مزید پڑھیں

مودی کا بنگال فتح کرنے کا خواب چکنا چور

دہلی (ایچ آراین ڈبلیو) بھارتی ریاست مغربی بنگال کے الیکشن میں ممتابنرجی کی جماعت نے مودی کی جماعت بی جے پی کو دھول چٹا دی۔۔تامل ناڈو اور کیرالہ میں بھی بی جے پی کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔۔بھارت مزید پڑھیں

بائیواین ٹیک نے بچوں کیلئے کروناویکسین کی منظوری مانگ لی

برلن(ایچ آراین ڈبلیو)فائزر اور بائیو این ٹیک نے بچوں کے لیے بھی کرونا ویکسین کی منظوری مانگ لی ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی کمپنی فائزر اور جرمن کمپنی بائیو این ٹیک نے یورپی یونین کے ڈرگ ریگولیٹرز سے درخواست کی ہے مزید پڑھیں

دوران تربیت دو جہازٹکراگئے،ایک سعودی شہری جاں بحق

جوہانسبرگ(ایچ آراین ڈبلیو)جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں دوران تربیت دو جہاز ٹکراگئے، جس کے نتیجے میں ایک سعودی شہری جاں بحق ہوگیا، حادثے میں ٹرینر اور دوسرے طیارے کا عملہ بھی شامل ہے۔تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ میں سعودی مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے الیکٹرانک کارکمپنی کی تجویزپرغورشروع کردیا

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی حکومت نے مملکت میں الیکٹرانک کار ساز کمپنی کے قیام کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے۔ اس سلسلسے میں مشاورت کے لیے مشیران کی تعیناتی بھی کردی گئی ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

افغانستان میں خود کش بم دھماکے میں 30 طلبا ہلاک، 60 زخمی

کابل(ایچ آراین ڈبلیو)افغانستان کے صوبے لوگر میں خودکش بمبار نے بارود سے بھرے ٹرک کو گیسٹ ہاؤس سے اس وقت ٹکرا دیا جب وہاں مسافر روزہ افطار کر رہے تھے جس کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک اور 60 زخمی مزید پڑھیں

تمباکونوشی سے پاک نسل پروان چڑھانے کا فیصلہ کرلیا،نیوزی لینڈ

ویلنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)نیوزی لینڈ نے تمباکو نوشی سے پاک نسل پروان چڑھانے کا بڑا فیصلہ کر لیا ہے-تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں 2004 کے بعد سے پیدا ہونے والے شہریوں کو سگریٹ فروخت کرنے پر پابندی کے سلسلے میں مزید پڑھیں

سعودی عرب میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سونے کی عالمی منڈی میں اتار چڑھاؤ کے اثرات سعودی گولڈ مارکیٹ پر بھی پڑے اور گزشتہ روز سونے مزید پڑھیں