افغانستان ؛ ملٹری اکیڈمی پر خودکش حملے میں 4 اہلکاروں سمیت 6 افراد ہلاک

کابل:(ایچ آراین ڈبلیو) افغانستان میں مارشل فہیم ملٹری اکیڈمی کے مرکزی دروازے پر خود کش بمبار نے خود کو دھماکے سے اُڑا لیا جس کے نتیجے میں فوجیوں سمیت 6 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

بنگلادیش سے ملائیشیا جانے والی روہنگیا مہاجرین کی کشتی ڈوب گئی، 14 ہلاک

کوالا لمپور:(ایچ آراین ڈبلیو) بنگلہ دیش کے کیمپوں سے جنوبی ساحل کے راستے سے ملائیشیا جانے کی کوشش کرنے والے روہینگیا مہاجرین کی کشتی سمندر میں اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں 14 افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔عالمی خبر مزید پڑھیں

نیٹ فلکس نے9 ٹی وی شوز ہٹادیئے

:(ایچ آراین ڈبلیو)امریکی اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے مختلف ممالک کی درخواست پر 9 ٹی وی شوز ہٹادیئے۔سی نیٹ کی رپورٹ کے مطابق نیٹ فلکس کو مختلف ممالک کی جانب سے چند ٹی وی شوزسروس سے ہٹانے کی درخواست کی مزید پڑھیں

‘ٹرمپ کو قتل کرنے آیا تھا’،وائٹ ہاؤس کے باہر سے چاقو بردار نوجوان گرفتار

واشنگٹن:(ایچ آراین ڈبلیو) واشنگٹن میں امریکی صدر کی رہائشگاہ وائٹ ہائوس کے باہر سے ایک چاقو بردار مسلح نوجوان کو گرفتار کرلیاگیا-امریکی پولیس کے مطابق حملہ آور نے کہاکہ وہ صدر ٹرمپ کو قتل کرنے کیلئے آیاتھا،اس نے کہاکہ اس مزید پڑھیں

آسکر2020؛ جنوبی کوریا کی ’پیراسائٹ‘ نے امریکی ’جوکر‘ کو پچھاڑدیا

کیلی فورنیا:(ایچ آراین ڈبلیو) آسکرایوارڈ میں جنوبی کوریا کی فلم ’پیراسائٹ‘ نے فلم ’جوکر‘ کو بھی پچھاڑتے ہوئے بہترین فلم کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ڈولبی تھيٹر میں 92 ویں آسکرز ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب مزید پڑھیں

امریکا میں جیٹ طیارہ گر کر تباہ، خاتون سمیت 4 افراد ہلاک

اٹلانٹا:(ایچ آراین ڈبلیو) امریکی ریاست جارجیا میں ایک چھوٹا جیٹ طیارہ پرواز بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد گر کر تباہ ہوگیا تھا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک لقمہ اجل بن گئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی مزید پڑھیں

امریکا میں مسافر بردار طیارہ گرکرتباہ، 5 افراد ہلاک

جونیاؤ(ایچ آراین ڈبلیو) الاسکا میں ایک انجن والا طیارہ کیپنک جانے کے لیے اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد لاپتہ ہوا۔امریکی ریاست الاسکا میں ایک انجن والا مسافر بردار چھوٹا طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 افراد مزید پڑھیں

کرونا سے اموات سارس وائرس سے بھی بڑھ گئیں، 811 ہلاکتیں، 37 ہزار افراد متاثر

بیجنگ:(ایچ آراین ڈبلیو) کرونا آؤٹ آف کنٹرول ہو گیا، اموات سارس وائرس سے بھی بڑھ گئیں، چین میں مزید 89 افراد ہلاک، تعداد 811 ہو گئیں، متاثرہ افراد کی تعداد سینتیس ہزار سے بڑھ گئی، فرانس میں موجود پانچ برطانوی مزید پڑھیں

سمندری طوفان کیرا تیزی سے برطانیہ کی جانب بڑھنے لگا، سیکڑوں پروازیں منسوخ

لندن:(ایچ آراین ڈبلیو) سمندری طوفان کیرا تیزی سے برطانیہ کی جانب بڑھنے لگا، سیکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔برطانوی حکام نے شدید موسم کی پشین گوئی کی ہے جس میں 80 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی، مزید پڑھیں

مودی نے جنت نظیر کشمیر کو قید خانہ بنا دیا ہے، پریانکا گاندھی

سری نگر:(ایچ آراین ڈبلیو) کانگریس کی جنرل سیکرٹری اور راہول گاندھی کی بہن پریانکا گاندھی نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی کی حکومت نے کشمیر مزید پڑھیں