ترکی: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 29 ہو گئی، 1400 زخمی، آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری

استنبول:(ایچ آراین ڈبلیو) ترکی میں زلزلے نے خوفناک تباہی مچا دی، جاں بحق افراد کی تعداد 29 ہو گئی، 1400 زخمی ہیں۔ ایک ہزار عمارتیں رہنے کے قابل نہ رہیں، زلزلے کے بعد چار سو ایک آفٹر شاکس ریکارڈ کیے مزید پڑھیں

یوم سیاہ کےموقع پرمقبوضہ کشمیرمیں مکمل ہڑتال

سری نگر(ایچ آین ڈبلیو) دنیا بھرمیں کشمیری آج بھارت کایوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طورپرمنارہےہیں یوم سیاہ کےموقع پرمقبوضہ کشمیرمیں مکمل ہڑتال کی جارہی ہے۔ حریت رہنماؤں کی اپیل پر دنیا بھر میں کشمیری نام نہاد بھارتی یومِ جمہوریہ کو مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے ہر عازم حج پر 16 ہزار کی اضافی فیس لاگو کردی

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) حکومت کی طرف سے اس سال حج پیکج مہنگا کئے جانے کے بعد اب سعودی حکومت نے بھی عازمین حج پر 410 ریال کی اضافی فیس لاگو کردی ہے۔ وزارت حج و مذہبی امور کے ذرائع کے مزید پڑھیں

پینٹاگون نے ایرانی حملے میں 34 امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف کرلیا

واشنگٹن (ایچ آراین ڈبلیو) پینٹاگون نے عراق میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی حملے میں 34 امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف کرلیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق پینٹاگون کے ترجمان نے تصدیق کی کہ جنرل سلیمانی کے قتل مزید پڑھیں

جرمنی میں‌ مسلح شخص کی فائرنگ، 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی

برلن (بولونیوز) جرمنی میں‌مسلح‌ شخص کی فائرنگ سےچھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے. ’اے پی‘ کے مطابق جمعہ کی دوپہر پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں چند افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے، تاہم انہوں نے ہلاک و مزید پڑھیں

کرونا وائزس نے چین کے 10 شہروں کو لپیٹ میں لے لیا- 25 جاں بحق

بیجنگ (ایچ آراین ڈبلیو) چین میں پھیلنے والے پراسرار وائس کورونا سے ہلاک افراد کی تعداد 25 ہو گئی ہے تاہم اس موذی وائرس کی وجوہات کا تاحال پتہ نہیں چل سکا ہے۔ چین کے صوبے ہوبئی کے وسطی شہر مزید پڑھیں

عالمی برادری شام والی غلطی کو لیبیا میں نہ دہرائے: رجب طیب اردوان

استنبول: (ایچ آر این ڈبلیو) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ عالمی برادری شام میں ہونے والی غلطی کو لیبیا میں نہ دہرائے۔ ہمیں لیبیا کے بحران کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں

ایرانی جیل میں قید میلبرن یونیورسٹی کی خاتون پروفیسر نے رہائی کے بدلے پیشکش مسترد کردی

تہران (ایچ آراین ڈبلیو) ایرانی جیل میں قید میلبرن یونیورسٹی کی خاتون پروفیسر نے رہائی کے بدلے جاسوسی کی پیشکش مسترد کردی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی نژاد آسٹریلین ڈاکٹر کیلی مور گلبرٹ مشرق وسطیٰ امور کی ماہر مزید پڑھیں

دلہن نے مہر میں‌100 کتابیں مانگ کر سب کو حیرت زدہ کر دیا

کیرالہ (ایچ آراین ڈبلیو) بھارتی ریاست کیرالہ میں دلہن نے اس وقت سب کو حیرت زدہ کر دیا جب اس نے اپنے ہونے والے خاوند سے مہر میں نقدی، جائیداد، زیورات کی بجائے ایک سو کتابیں مانگ لیں. بھارتی میڈیا مزید پڑھیں

امریکا نے حاملہ خواتین کیلئے ویزوں کے اجراء پر پابندی عائد کر دی،

نیویارک (ایچ آراین ڈبلیو)‌ امریکا نے حاملہ خواتین کیلئے ویزوں کے اجراء پر پابندی عائد کر دی، فیصلہ غیر امریکی بچوں کو امریکا کی شہریت دلوانے کی کوششوں کو روکنے کی غرض سے کیا گیا۔  امریکی خبر رساں اداروں کی جانب سے فراہم مزید پڑھیں