حکومت کی تمام پالیسیوں کا مقصد پسے ہوئے طبقے کو اوپر اٹھانا ہے، وزیراعظم

نوشہرہ:(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم نے اضاخیل ڈرائی پورٹ نوشہرہ کا افتتاح کردیا- وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کا سب سے بڑا چیلنج ملک کو فلاحی ریاست بنانا اور تمام پالیسیوں کا مقصد پسے ہوئے طبقے کو اوپر اٹھانا مزید پڑھیں

حکومت اوراپوزیشن کے درمیان 9 آرڈیننس پرمعاملات طے پا گئے

اسلام آباد: (ایچ آر این ڈبلیو)‌ حکومت اوراپوزیشن کے درمیان قانون سازی سے متعلق 9 آرڈیننس کا فارمولا طے پا گیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں اسپیکراسد قیصرکے چیمبرمیں حکومت اوراپوزیشن کے درمیان قانون سازی سے متعلق اجلاس ہوا، اجلاس مزید پڑھیں

کوئٹہ: کچلاک میں گیس لیکج دھماکہ، ایک بچی جاں بحق، 7 افراد جھلس کر زخمی

کچلاک: (ایچ آر این ڈبلیو)‌ کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں واقع گھر میں گیس لیک ہونے سے زوردار دھماکہ، ایک بچی جاں بحق، 7 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔کچلاک کے علاقے کلی اسماعیل مزید پڑھیں

اسلامی نظریاتی کونسل نے نیب آرڈیننس کی کچھ دفعات کوغیر شرعی قرار دیدیا

اسلام آباد:(ایچ آراین ڈبلیو) اسلامی نظریاتی کونسل نے نیب آرڈیننس کی کچھ دفعات کوغیر شرعی قرار دے دیا۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا نیب قانون کو دین اسلام کے جرم و سزا کے قوانین سے ہم آہنگ قرار نہیں مزید پڑھیں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والوں میں اعلیٰ افسران بھی شامل

کراچی:(ایچ آراین ڈبلیو) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والوں میں گریڈ 17 سے گریڈ 21 کے اعلیٰ سرکاری افسران بھی شامل ہیں۔بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے غیر مستحق افراد سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔ مزید پڑھیں

پاکستان خطے میں مزید کسی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، وزیراعظم

اسلام آباد:(ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے میں امن اور تنازعات کے خاتمے کے لئے کردار ادا کرے گا۔وزیراعظم عمران خان سے عمانی وزیر مذہبی امور نے ملاقات کی، جس میں مشرق وسطیٰ کی مزید پڑھیں

میڈیکل طالبہ سے گینگ ریپ کرنے والے پاپیوں کے ڈٰیتھ وارنٹ جاری

نیو دہلی (ایچ آراین ڈبلیو) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی عدالت نے بس میں میڈیکل کی طالبہ سے اجتماعی جنسی زیادتی کے مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیے ۔ میڈیکل کی 23 سالہ طالبہ نربھیا کو 16 دسمبر 2012 مزید پڑھیں

نئی دہلی میں طلبا پر حملہ، پولیس نے الٹا طلبا کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

دہلی (ایچ آراین ڈبلیو) ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺩﺍﺭﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﻧﺌﯽ ﺩﮨﻠﯽ ﮐﯽ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﮨﺮ ﻻﻝ ﻧﮩﺮﻭ ﯾﻮﻧﯽ ﻭﺭﺳﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﭘﺴﻨﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﺣﻤﻠﮯ ﮐﺎ ﻧﺸﺎﻧﮧ ﺑﻨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻃﻠﺒﮧ ﻭ ﻃﺎﻟﺒﺎﺕ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮨﯽ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﺩﺭﺝ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ۔ ﺍﺩﮬﺮ ﻣﻤﺒﺌﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﻃﻠﺒﮧ مزید پڑھیں

نیب ملزم کی گرفتاری کے بعد گواہیاں اور ثبوت ڈھونڈتا رہتا ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) سپریم کورٹ نے نیب کی کارروائی پر سوال اٹھا دیا۔ جسٹس مشیر عالم نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ نیب ملزمان کو گرفتار کرکے جیل میں ڈال دیتا ہے اور پھر گواہیاں اور ثبوت مزید پڑھیں

سرکاری محکموں سے خالی اسامیوں کی تفصیلات طلب کر لی گئیں

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی اور وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے سرکاری ملازمتوں پر بھرتی کے لیے ہر محکمے سے خالی اسامیوں کی تفصیلات طلب مزید پڑھیں