پی آئی اے،نجی ائیرلائنزنےاندرون ملک پروازوں پرکرایوں میں اضافہ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) قومی ایئر لائن (پی آئی اے) سمیت نجی ائیر لائنز نے اندرون ملک جانے والی پروازوں پر اچانک کرایوں میں اضافہ کر دیا۔کراچی سے لاہور، اسلام آباد جانے والی پروازوں کا یکطرفہ کرایہ 35 ہزار روپے سے مزید پڑھیں

کراچی کی تعمیر و ترقی کے لئے وفاقی حکومت کردار ادا کرے گی، وزیراعظم

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی معیشت کا حب ہے اور اس کی ترقی ملک کی ترقی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے اور مزید پڑھیں

جسٹس وقاراحمد سیٹھ کے خلاف ریفرنس سے متعلق حکمت عملی

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو) وفاقی حکومت نے خصوصی عدالت کے جج جسٹس وقاراحمد سیٹھ کے خلاف ریفرنس سے متعلق حکمت عملی مرتب کرلی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق آرمی چیف پرویزمشرف کے تفصیلی فیصلے سے متعلق وفاقی مزید پڑھیں

آرمی چیف کی جمہوری اداروں کی حمایت کو کمزوری نہ سمجھا جائے، فواد چوہدری

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جمہوری اداروں کی حمایت کو نادانی میں کمزوری نہ سمجھا جائے۔ فواد چوہدری نے ٹوئٹ کیاکہ مزید پڑھیں

ملک کے کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو) ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جب کہ ریکٹر اسکیل پر شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیمامرکزکے مطابق ریکٹراسکیل پرزلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری خوش آئیند ہے،بلال غفار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) پی ٹی آئی رہنماء و رکن سندھ اسمبلی بلال غفار نے کہا کہ اس وقت پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ دیکھا جاسکتا ہے روپے کی قدر میں بہتری آنے سے برآمدات میں اضافہ مزید بہتر مزید پڑھیں

ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالےعناصراپنا قبلہ درست کرلیں،مرتضیٰ وہاب

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر ماحولیات و قانون اور ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ماحولیاتی قوانین پر عمل کرنا ہماری اخلاقی و قانونی ذمہ داری ہے اور ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی مزید پڑھیں

حکومت کا جج وقار سیٹھ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد:(ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعظم عمران خان نے میڈیا سٹرٹیجی کمیٹی اجلاس میں حکومتی ردعمل دینے کا ٹاسک قانونی ٹیم کو سونپ دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے خصوصی عدالت کے جج کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

ایڈیشنل آئی جی کا ڈیفنس فیسیلیٹیشن سینٹر کا دور ہ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے آج تھانہ ڈیفنس میں واقع پولیس Facilitation centre کا دورہ کیا۔غلام نبی میمن کے فیسیلیٹیشن سینٹر پہچنے پر ڈی ایس پی عادل نقوی نے ان کا استقبال کیا اس موقع مزید پڑھیں

پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز،سوک سینٹرحسن اسکوائرٹریفک کیلئے بندہوگا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)بوجہ کرکٹ میچ اسٹیڈیم فلائی اوور اسٹیڈیم سے جانب سوک سینٹر/حسن اسکوایر ٹریفک کے لیے بند ھو گا.ٹریفک پل کے ساتھ روڈ سے اسٹیڈیم سگنل سے لیفٹ ٹرن کر کے براستہ تھانہ نیو ٹاون یونیورسٹی روڈ سے یو مزید پڑھیں