كوئٹہ پر خطرناک وائرس کا حملہ، 500 سے زائد افراد بیماریوں میں مبتلا

کوئٹہ (ایچ آر این ڈبلیو) كوئٹہ شہر پر خطرناک وائرس نے حملہ كردیا اور 500 سے زائد افراد كھانسی، گلے كی خرابی اور سینے كے مراض میں مبتلا ہو كر اسپتالوں میں پہنچ گئے۔ سرد موسم اور بارش كے بعد مزید پڑھیں

افسران و جوان اپنا رویہ درست کریں،ایس ایس پی ٹریفک کی بریفنگ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایس ایس پی ٹریفک ساؤتھ کیپٹن امیر سعود مگسی صاحب نے افسران و جوانوں کو اپنا رویہ بہتر کرنے کی ہدایت دی۔ اس موقع پر ایس ایس پی صاحب کا کہنا تھا کہ اس ٹریننگ کا مقصد یہ مزید پڑھیں

پولیس کا سرکاری پیٹرول چوری میں اپناہی ایم ٹی اوملوث نکلا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پولیس کا سرکاری پیٹرول چوری کرنے میں اپنا ہی ایم ٹی او ملوث ہونے کا انکشاف،پولیس چیف غلام نبی میمن کا بڑا فیصلہ-پولیس کی تمام موبائلوں میں ٹریکر لگائے جائیں گے-شہر میں 1700 موبائلیں ہیں جس میں 700 مزید پڑھیں

وی آئی پی پروٹوکول پرپابندی،ایس ایس پی ٹریفک

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایس ایس پی ٹریفک ساٶتھ امیر سعود مگسی صاحب نے وی آئی پی پروٹوکول دینے کے لئے منع کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی راہگیر کو ہاتھوں کے اشاروں سے سائیڈ پہ نا کریں کیوں کہ جتنا وی مزید پڑھیں

محکمہ اینٹی کرپشن نے جعلی ایڈمٹ کارڈ بنانےوالےٹیچرکوگرفتارکرلیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) محکمہ اینٹی کرپشن سانگھڑ نے کاروائی کرتے ہوئے جعلی ایڈمٹ کارڈ اور فیس کی جعلی سلپ بنانے والے ٹیچر کو گرفتارکرلیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن شہید بینظیرآباد ڈیویژن میرنادر علی ابڑو کے احکامات پر مزید پڑھیں

سانحہ آرمی پبلک اسکول،شہیدوں کی برسی کی تقریب میں فاروق ستار کی شرکت

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کی سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہیدوں کی برسی کے موقع پر مختلف دعائیہ تقاریب میں شرکت-ڈاکٹر فاروق ستار نے سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے مزید پڑھیں

جعلی آئل مافیا بے لگام،پولیس ہفتہ وصولی تک محدود

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ٹرکٹ ویسٹ بلدیہ ٹاون میں جعلی آئل مافیا بے لگام،علاقہ پولیس منتھلیوں اور ہفتہ وصولیں تک محدود، ڈسٹرکٹ ویسٹ صرف بلدیہ ٹاون کی حدود میں چھوٹے بڑے جعلی آئل کے 52کارخانے موجود،مذکورہ کارخانوں سے ناصر نامی شخص علاقہ مزید پڑھیں

جمہوریت بہترین انتقام ہے، بلاول بھٹو کا پرویز مشرف کی سزائے موت پر ردعمل

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) سابق آرمی چیف پرویز مشرف کے خلاف سزائے موت پر ردعمل کا اظہار کرتے بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جمہوریت بہترین مزید پڑھیں

پرویز مشرف کسی صورت بھی غدار نہیں ہو سکتے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (ایچ آر این ڈبلیو) ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت کے فیصلے پر مسلح افواج نے غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس مزید پڑھیں

ڈی آئی جی ویسٹ کا پولیس ہیڈ کوارٹرزویسٹ زون کراچی کا دورہ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ڈی آئی جی ڈاکٹر امین یوسفزئی صاحب نے پولیس ہیڈ کوارٹرز خواجہ اجمیرنگری کا دورہ کیا۔ ایس ایس پی سینٹرل۔ ایس ایس پی ویسٹ۔ ایس پیز نیو کراچی۔بلدیہ۔اےایس پی شادمان۔ ڈی ایس پی آپریشن ویسٹ زون اے ڈی مزید پڑھیں