پب جی گیم کھیلنے سے روکنے پربھابھی،بہن،دوست موت کے گھاٹ اترگئے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) پنجاب کے شہر لاہور میں پب جی گیم کھیلنے سے روکنے پر نوجوان نے بھابھی، بہن اور دوست کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔لاہور کےعلاقے نواں کوٹ میں پب جی گیم کھیلنے کے شوقین نشے کے عادی مزید پڑھیں

ہسپتالوں پرکروناکا بوجھ بڑھ گیا،مجموعی صورت حال بھی تشویشناک ہوگئی ہے

پشاور(ایچ آراین ڈبلیو)خیبر پختون خوا کے دارالحکومت کے بڑے اسپتالوں پر کرونا میں مبتلا مریضوں کا بوجھ بڑھ گیا ہے، صوبے کی مجموعی صورت حال بھی تشویش ناک ہو گئی ہے۔محکمہ صحت کے پی سے جاری رپورٹ میں کہا گیا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن میں مصطفی کمال کی جانب سے پارٹی ٹکٹ جمع کرادیا،انیس قائم خانی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پاک سر زمین پارٹی نے پی ایس پی چئیر مین سید مصطفیٰ کمال کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیا۔سید مصطفیٰ کمال پی ایس پی کے انتخابی نشان ڈولفن پر این اے 249 کے ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گے-پی مزید پڑھیں

سیرین ایئرکی پروازمیں فنی خرابی،طیارہ حادثے سے بچ گیا،اسدعمربھی سوارتھے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کراچی سےاسلام آباد جاتےہوئےطیارہ حادثےسےبچ گیا جس میں اسد عمر بھی سوار تھے۔تفصیلات کےمطابق کراچی سے اسلام آباد جانے والی سیرین ایئر کی پرواز میں فنی خرابی پیدا ہوگئی۔ پائلٹ نے ایمرجنسی لینڈنگ کی کال دی جس کے مزید پڑھیں

بین الصوبائی ٹرانسپورٹ ہفتے میں دو دن بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) انسداد کورونا کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کیسز میں اضافے کے باعث بین الصوبائی ٹرانسپورٹ ہفتے میں دو دن بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔این سی او سی کے مطابق بین الصوبائی مزید پڑھیں

حکومت کو اپوزیشن سے کوئی خطرہ نہیں، شیخ رشید

اسلام آباد ((ایچ آراین ڈبلیو) وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے حکومت کو اپوزیشن سے کوئی خطرہ نہیں ۔ اپوزیشن ایک دوسرے کو نوٹس دے رہی ہے ۔ سورج مغرب سے نکل سکتا ہے لیکن آرٹیکل تین سو ستر مزید پڑھیں

کراچی میں آٹھویں جماعت تک تمام اسکول دو ہفتے کے لیے بند

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ بھر میں تمام نجی اور سرکاری اسکولوں میں آٹھویں جماعت تک کے تدریسی عمل کو منگل 6 اپریل سے 21 اپریل تک کرونا کی صورتحال کے پیش نظر معطل کردیا گیا ہے۔ تاہم اس دوران مزید پڑھیں

سندھ کے تمام اسکولوں میں آٹھویں جماعت کی کلاسیں معطل، آن لائن جاری رکھ سکتے ہیں

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ‏محکمہ تعلیم سندھ نے Covid کی صورتحال کے پیش نظر صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں آٹھویں جماعت تک میں 6 اپریل بروز منگل سے اگلے پندرہ روز کیلئے Physical کلاسز معطل کرنے مزید پڑھیں

کورونا بے قابو،دو دن کیلئے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند کردی گئی

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)کرونا بے قابو ہونے پر آج سے دو دن کیلئے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند کردی گئی-خیبرپختونخوا کے اضلاع کے درمیان چلنے والی ٹرانسپورٹ کا پہیہ نہیں چلے گا -دو دن کیلئے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند ہونے سے مزید پڑھیں

این سی او سی نے رمضان المبارک کیلئے گائیڈ لائن جاری کردی

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)این سی او سی نے رمضان المبارک کے لئے گائیڈ لائن جاری کردیں۔صحن والی مساجد ، امام بارگاہوں میں نماز ہال میں ادا نہیں ہوگی۔تراویح کا اہتمام مساجد ، امام بارگاہ کے احاطے میں کیا جائے گا ۔مساجد مزید پڑھیں