بغیر ماسک سفر، 4 روز میں 38 ہزار سے زائد چالان، مزید 12 مقدمات درج

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)لاہور میں بغیر ماسک موٹرسائیکل سواروں، گاڑیوں اور پبلک ٹرانسپورٹ کو چار روز میں 38 ہزار سے زائد چالان کے ٹکٹس جاری کئے گئے اور مزید 12 مقدمات بھی درج ہوئے۔ٹریفک پولیس نے پبلک ٹرانسپورٹ میں 50 فیصد مزید پڑھیں

کورونا کی تیسری لہر کا زور، مزید 84 افراد جان سے گئے، 4723 نئے مریض

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) کورونا وائرس سے 84 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 14 ہزار 697 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 82 ہزار 888 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن مزید پڑھیں

کورکمانڈر کراچی صوبے میں امن و امان برقرار رکھنے پر رینجرزکے معترف

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)رینجرز ٹریننگ سینٹر کراچی میں 28 ویں بیسک ریکروٹ ٹریننگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی، لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد مہمان خصوصی تھے۔ کورکمانڈر نے صوبے اور کراچی میں امن و امان برقرار رکھنے میں رینجرزکے کردار کی مزید پڑھیں

میوہ شاہ قبرستان،فضا سے گرنے والی آہنی اشیاسے زمین پرگڑھے پڑگئے،قبروں کوبھی نقصان پہنچا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)میوہ شاہ قبرستان میں فضا سے گرنے والی آہنی اشیاء سے زمین پر گڑھے پڑ گئے اور قبروں کو بھی نقصان پہنچا۔عینی شاہدین کا بتانا ہے کہ آسمان کی طرف سے گزرنے والی ایک چیز سڑک پر گری مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کے خالق بلاول بھٹوہیں،دراڑڈالنے کیلئے پیپلزپارٹی کونشانہ بنایاجارہا ہے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک الائنس (پی ڈی ایم) کے خالق بلاول بھٹو زرداری ہیں اور یہی وجہ ہے کہ پی ڈی ایم میں دڑار ڈالنے کے لئے پیپلز پارٹی کو مزید پڑھیں

کراچی،کوئٹہ،چمن، سنگل ٹریک ہائی ویزکوڈبل ٹریک بنانے کا فیصلہ خوش آئند ہے،مصطفی کمال

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کراچی-کوئٹہ-چمن سنگل ٹریک ہائی وے کو ڈبل ٹریک بنانے کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ کراچی-کوئٹہ-چمن ہائی وے کو ڈبل کیرج بنانے کا مزید پڑھیں

سیکریٹریٹ کو فنکشنل کیاجائیگا،غلط فہمیاں پھیلانے والوں کوناکامی ہوگی

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کومکمل طور پر فنکشنل کیا جائےگا،غلط فہمیاں پھیلانےوالوں کوناکامی ہوگی-ماضی کے حکمرانوں نے اپنے دور اقتدار میں جنوبی پنجاب کے لوگوں کے حقوق کا استحصال کیا،عوام کو لالی پاپ دیئے-ڈسکہ میں سو دفعہ الیکشن ہوں مزید پڑھیں

کورنگی 5نمبرکا فیملی ماڈل پارک بدحالی کا شکار،انتظامیہ غفلت کا شکار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) پارکس میں غیر قانونی فوڈ شاپس کی بھرمار،تفریح کی غرض سے آنے والے افراد پریشان پارکس گندگی کا ڈھیر بننے لگے -کورنگی نمبر پانچ کروڑوں روپے کی لاگت سےبننےوالا پارک بدحالی کا شکار ،جبکہ انتظامیہ غفلت کاشکار مزید پڑھیں

سندھ ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے ڈپٹی کمشنرزودیگرکوخط ارسال

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سندھ ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے کراچی سمیت صوبے بھر کے تمام ڈپٹی کمشنرز اور چیئرمین ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی کو خط ارسال-خط اسسٹنٹ ڈائریکٹر آپریشن پی ڈی ایم اے سندھ مقصود حسین سومرو کی جانب سے مزید پڑھیں

لاڑکانہ میں بس الٹ گئی،4 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے

لاڑکانہ(ایچ آراین ڈبلیو)لاڑکانہ میں بس الٹ گئی، 4بچوں سمیت 8افراد جاں بحق ہوگئے-واقعےمیں 40افراد زخمی، 20 کی حالت تشویشناک ہے-تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ بائی پاس کےقریب باراتیوں کی بس الٹ گئی،واقعےمیں4بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے۔لاڑکانہ مزید پڑھیں