حکومتی اتحاد کے اعزاز میں ظہرانہ، وزیراعظم کے سامنے شکایات کے انبار

اسلام آباد:(ایچ آراین ڈبلیو) وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے دیئے گئے ظہرانے میں حکومت کے اتحادیوں نے شکایات کے انبار لگادیئے۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے حکومتی اتحادیوں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا، جس میں ایم مزید پڑھیں

سیالکوٹ: پرانی دشمنی پرتین سگے بھائیوں کو ھاتھ پاؤں باندھ کر قتل کردیا گیا

سیالکوٹ (ایچ آراین ڈبلیو) تحصیل ڈسکہ کے علاقہ بمبانوالہ کے پاس گاوں قلعہ ٹیک سنگ میں قتل کی لرزہ خیز واردات، پرانی دشمنی کی بنا پر ایک ہی خاندان کے تین افراد سگے بھائوں کو باندھ کر چھریوں کے وار مزید پڑھیں

کروڑوں روپے کی گندم ڈکارنے والا سندھ اسمبلی رکن نسیم راجپر کا شوہر گرفتار

سکھر(ایچ آراین ڈبلیو)نیب سکھر نے کروڑوں روپے کی گندم کی خرد برد کرنے والے عناصر کا گھیرا تنگ کر دیا نیب سکھر نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے جی ڈی ای سے تعلق رکھنے والی رکن صوبائی اسمبلی نسیم راجپر کے مزید پڑھیں

خاتون کو آستانے پر بلا کر زیادتی کی کوشش کرنے والا ڈھونگی عامل گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) بلوچ کالونی پولیس کی دادا بھائی ٹاون میں کارروائی ملزم گرفتار ، ملزم مبینہ طور پر خاتون سے ذیادتی میں ملوث ہے ،ایس ایس پی ایسٹ ساجد امیر سدوزئی نے بتایا کہ ملزم کے خلاف مقدمہ مزید پڑھیں

سہیل بیگ نوری ایڈوکیٹ کا “وکلا کا وقار اور فلاح” کے عنوان سے کانفرنس کے انعقاد کا اعلان

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) معروف وکیل رہنما اور سندھ بار کونسل کے لئے ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے امیدوار سہیل بیگ نوری ایڈوکیٹ نے وکلا کی فلاح و بہبود کے لئے 7 نومبر کو ایک کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کیا ہے- مزید پڑھیں

وفاق نے 8 ڈی آئی جییز، 1 ایڈیشنل آئی جی ، 1 ایس ایس پی کے تبادلہ کردیے

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وفاق نے 8 ڈی آئی جییز، 1 ایڈیشنل آئی جی ، 1 ایس ایس پی کے تبادلہ کردیے، ڈی آئی جی بلال صدیق کمیانہ کی خدمات بلوچستان حکومت کے سپرد، . ڈی آئی جی رائے مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ کا جنگلات کی اراضی سےقبضے ایک ماہ میں ختم کرانےکاحکم

سکھر(ایچ آراین ڈبلیو)سندھ ہائی کورٹ کا جنگلات کی اراضی سےقبضے ایک ماہ میں ختم کرانےکاحکم،پاک فوج اور رینجرز کو محکمہ جنگلات سے تعاون کی ہدایت، تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ سکھربینچ نے سندھ میں محکمہ جنگلات کی اراضی پر مزید پڑھیں

کراچی خونی ٹریفک حادثات کا جہنم بن گیا، اکتوبر کی ہلاکتوں کی تفصیل

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)‌ بدترین پبلک ٹرانسپورٹ نظام والے کراچی کا بدترین ٹریفک نظام شہریوں کے لئے ایک عذاب بن چکا ہے- ماہ اکتوبر میں کچلے گئے موٹرسائیکل سواروں سمیت ٹریفک حادثات کی مکمل تفصیل کچھ اس طرح ہے- اکتوبرکے مزید پڑھیں

دوہری شہریت کیس میں فیصل واؤڈا کا بھانڈہ پھوٹنے کا معاملہ قریب آ گیا، الیکشن کمیشن نے ریکارڈ پیش کردیا

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) اسلام آباد ہائی کورٹ میں‌ وفاقی وزیر فیصل واؤڈا نااہلی کیس کی سماعت جسٹس عامر فاروق نے کی ، وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے وکیل محمد احسن جبکہ درخوست گزار میاں فیصل کے وکیل جہانگیر مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ میں پراسیکیوٹر جنرل سندھ فیض شاہ کے خلاف کیس لگ گیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) سندھ ہائیکورٹ میں میوہ شاہ قبرستان میں مزار کی ملکیت اور قبضے کا تنازعہ کا معاملہ، پراسیکیوٹر جنرل سندھ فیض شاہ کے خلاف گدی نشین آستانہ پیر عاطف کی درخواست کی سماعت کی گئی، عدالت نے سندھ مزید پڑھیں