اسلام آباد:24گھنٹوں کے دوران کروناوائرس سےمزید14 افراد جاں بحق

اسلام آباد(ایچ آر این ڈبلیو) ملک میں گزشتہ 24گھنٹوں کےدوران کروناوائرس انفیکشن کی وجہ سے مزید14 افراد جاں بحق ہوگئے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 825 کرونا کیسز رپورٹ ہوئے، جس مزید پڑھیں

کراچی:ملیرمیں کوروناکے سینکڑوں کیسزمثبت، سرکاری اسکول بندکردیئے

‏کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) کورونانےملیرکےتعلیمی اداروں کیلئےخطرےکی گھنٹی بجادی، ملیرمیں کوروناکےسینکڑوں کیسزمثبت،سرکاری اسکول بندکردیئےگئے ہیں، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسرنےاسکول بندکرنےکانوٹیفکیشن جاری کردیا، 1نومبرسےدوبارہ اسکول کھولےجائیں گے.

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہرشروع، سخت پابندیاں لگنےکاامکان

اسلام آباد(ایچ آر این ڈبلیو) پاکستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے مریضوں کی تعداد اور ہلاکتوں میں بتدریج اضافےکےبعدحکومت نے پابندیاں لگانے پر غور شروع کر دیا ہے، ان خدشات کااظہار وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائےصحت ڈاکٹرفیصل سلطان کی جانب مزید پڑھیں

آئی جی سندھ کے اغوا کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائرکر دی گئی

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) آئی جی سندھ کے اغوا کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائرکر دی گئی، پٹیشن جبران ناصر ایڈووکیٹ آئی اے رحمان۔ سلمی ہاشمی اور محمد تحسین کی جانب سے دائر کی گئی، درخواست گزاروں نے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے اپنی “حق دو کراچی کو” کی سرگرمیاں معطل کر دیں

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) فرانس میں ناموس رسالتﷺ پر حملہ کے خلاف جماعت اسلامی نے اپنی “حق دو کراچی کو” کی سرگرمیاں معطل کر دی ہیں- حافظ نعیم الرحمٰن امیر جماعت اسلامی کی پریس کانفرنس نے کہا کہ اس وقت مزید پڑھیں

پشاور دھماکا، سندھ پولیس کوالرٹ رہنےکاحکم

پشاور(ایچ آر این ڈبلیو) پشاور دھماکا، سندھ پولیس کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا، پشاور کی دیر کالونی میں آج صبح ہونے والے بم دھماکے کےحوالے سے میڈیا رپورٹس پرآئی جی سندھ مشتاق مہر نے سندھ بھر میں پولیس مزید پڑھیں

بلوچ گوٹھ گلشن اقبال بلاک 13D-3 میں غیرقانونی تیسرے فلور کی تعمیرات

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) بلوچ گوٹھ گلشن اقبال بلاک 13D-3 میں غیرقانونی تیسرے فلور کی تعمیرات جاری، گلشن ٹاؤن کا عملہ پر نوٹوں‌ کی پٹی باندھ دی گئی، تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال میں واقع بلوچ گوٹھ میں‌ جو اس مزید پڑھیں

کراچی:گندم چوری کا ملزم گرفتار

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) گندم چوری کا ملزم گرفتار کرلئے، نیب سکھرکی کراچی میں کارروائی، ڈپٹی فوڈ کنٹرولر اقبال میمن کو گرفتار کرلیا ہے، ملزم سندھ کے گوداموں سے گندم چوری اور کرپشن کیس میں مطلوب تھا تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

کراچی:مسکن دھماکا،عمارت کا متاثرہ حصہ گرا دیا

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) مسکن دھماکا،عمارت کا متاثرہ حصہ گرا دیاگیا، عمارت کا حصہ گرانے کے مناظردھماکے کے بعد سے مختلف ٹیموں کی جانب سے کام جاری ہے، کرین پر رسیاں باندھ کر عمارت کے حصے کوکھینچاگیاہے، مخدوش قرار دیئے مزید پڑھیں

لاہور:ہائیکورٹ نےعطائیوں کیخلاف بڑا فیصلہ سنادیا

لاہور(ایچ آر این ڈبلیو) عدالت نے عطائیوں کےکلینک سربمہرکرنے کا پنجاب حکومت کا اختیار قانونی قرار دے دیا،‌ عدالت نے کلینک سربمہر کرنے کیخلاف عطائیوں کی درخواستیں خارج کر دیں جسٹس عائشہ اے ملک نے 29صفحات پر تحریری فیصلہ جاری مزید پڑھیں