سپریم کورٹ اور وزیراعظم ڈیم فنڈ میں 11 ارب 77 کروڑ سے زائد رقم جمع

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) سپریم کورٹ اور وزیراعظم ڈیم فنڈ میں 11 ارب 77 کروڑ سے زائد رقم جمع ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈیم فنڈز میں جمع رقم سے متعلق اہم دستاویزات سامنے آئے ہیں جس کے مطابق ڈیم مزید پڑھیں

عمران صاحب! یوٹرن اور نالائقی آپ کی پہچان بن گئی، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ‎عمران صاحب حکومت چلانا اور عوام کی خدمت آپ کے بس کی بات نہیں، یوٹرن اور نالائقی آپ کی پہچان بن گئی، جرات ہے تو عوام کو بتائیں آٹے مزید پڑھیں

گلگت میں چوکر کی خودساختہ قیمتوں میں اضافہ کا نوٹس لے لیا گیا

گلگت (ایچ آراین ڈبلیو) AC /ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن گلگت کیپٹن(ر) اسامہ مجید چیمہ نے چوکر کے نرخوں میں خود ساختہ اضافہ کا نوٹس لے لیا،سول سپلائی آفیسرگلگت کو بلا کر چوکر کی بلیک مارکیٹنگ روکنے کیلئے احکامات دے دئے،گلگت میں مزید پڑھیں

سرگودہا: ڈی پی او عمارہ اطہر نے تین تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا

سرگودہا (ایچ آراین ڈبلیو) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمارہ اطہر نے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سب انسپکٹرفاروق حسنات کو تھانہ سٹیلائٹ ٹاون ، انسپکٹر محمد خالد کو تھانہ جھاوریاں اور سب انسپکٹر اقرار عباس مزید پڑھیں

روبینہ انصاری کو تحریک صوبہ ملتان خواتین ونگ کی مرکزی صدر مقرر

ملتان(ایچ آراین ڈبلیو ) تحریک صوبہ ملتان کے مرکزی چیئرمین راؤ عبدالقیوم شاہین نے تحریک صوبہ ملتان کی مرکزی رہنما روبینہ انصاری کو تحریک صوبہ ملتان خواتین ونگ کی مرکزی صدر مقررکردیا ہے۔یہ اعلان انہوں نے مرکزی قائدین چوہدری شہزاد مزید پڑھیں

جہاں بھی مافیاز ہیں کوئی نہیں بچ سکتا، تھوڑا وقت درکار ہے، عثمان ڈار

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ہر صورت آٹا بحران کے ذمہ داروں کے نام سامنے لائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے معاون مزید پڑھیں

امریکی قونصلرجنرل لاہور کیتھرین راڈریگیز کا لاہور آرٹس کونسل الحمرا کا دورہ

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) امریکی قونصلرجنرل لاہور کیتھرین راڈریگیز نے لاہور آرٹس کونسل الحمرا کا دورہ کیا۔چیئرپرسن بورڈ آف گورنر لاہور آرٹس کونسل الحمرا منیزہ ہاشمی اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا اطہر علی خان نے وفد کا استقبال کیا۔ملاقات میں امریکی مزید پڑھیں

وزیراعظم کو حوریں اور عوام کو دن میں تارے نظر آرہے ہیں، سراج الحق

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ تبدیلی کا جنون قبر کے سکون پر ختم ہوگیاہے ۔ وزیراعظم کو حوریں اور عوام کو دن میں تارے نظر آرہے ہیں ۔ حکومت وینٹی لیٹر پر مزید پڑھیں

تںخواہ میں اضافہ کی خبریں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں، ترجمان وزیراعظم ہاؤس

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ‏ترجمان وزیر اعظم آفس نے وزیر اعظم کی تنخواہ میں اضافے کی خبر کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب وزیر اعظم نہ صرف ہر ممکنہ طریقے سے مزید پڑھیں

ڈائیگناسٹک سنٹر ممبران نیشنل پریس کلب کو رعایتی کارڈز جاری کرے گا

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) نیشنل پریس کلب اسلام آباد اور کیپیٹل ڈائیگناسٹک سنٹر کے مابین ممبران نیشنل پریس کلب و اہل خانہ کیلئے لیباٹری ٹیسٹ ، میڈیکل چیک اپ ، ریڈیالوجی ٹیسٹوں پر پچاس فیصد رعایت اور تمام ادویات مزید پڑھیں